جن لوگوں نے عمران خان پر 3 کروڑ کی گھڑی چوری کرنے کا الزام لگایا، اُن سے ایک سوال ہے: جس شخص کو عوام 14 گھنٹوں میں 87 کروڑ روپے کا فنڈ دے سکتی ہے، اسے گھڑی چوری کرنے کی کیا ضرورت؟ 🤔
اصل سوال یہ ہے کہ الزامات کے پیچھے حقیقت کیا تھی؟ عوام خود فیصلہ کریں۔ 🇵🇰
#Toshakhana#87Crore
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو پولیس کی گاڑی میں بٹھائے جانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ عادل بازئی کا دعویٰ ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو اغواء کر لیا گیا ہے۔ یہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، اصل حقائق قوم کے سامنے آنے چاہئیں۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🖤
آج ایک اور دل چیر دینے والی خبر نے آنکھیں نم کر دیں۔ اشتیاق بھائی میلادالنبی ﷺ کے روز پولیس دھاوے کے دوران کھولتے ہوئے تیل سے جھلس گئے تھے۔ کئی دن میو ہسپتال میں زندگی کی جنگ لڑتے رہے، مگر آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالقِ
پاکستان کسی فرد یا ادارے کی جاگیر نہیں، پاکستان اس کے عوام کا ہے۔ 🇵🇰
عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، آئین و قانون کی بالادستی قائم کی جائے۔
ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ قانون کی حکمرانی اور عوامی مینڈیٹ کا احترام ہے۔ ✊🇵🇰
#پاکستان#عوامی_مینڈیٹ
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
یہ خیبرپختونخوا نہیں ہے یہ سندھ ہے پورا پاکستان میرے کا کپتان ہے سندھ نے اپنا فیصلہ دے دیا سندھ صرف کپتان کے ساتھ ہے کموں شہید این اے 198 گھوٹکی یہ کچے کا علاقہ ہے سندھ پنجاب باڈر تاریخی استقبال
عبدالستار سموں ٹکٹ ہولڈر این اے 198 گھوٹکی
Imran Khan’s sons, Qasim Khan and Sulaiman Khan, met with former England captain Michael Atherton and shared the latest updates regarding their father’s health. They also highlighted the urgent need for proper medical care and treatment for Imran Khan.
Imran Khan’s health must
Following Imran Khan’s recent hospitalization, a serious claim has emerged from his sister, Dr. Uzma Khan. She says Imran Khan expressed fears that he could face treatment similar to former Egyptian President Muhammad Morsi, who was removed from power by the military in 2013 and
Alhamdulillah! 🤲
It is hoped that Imran Khan will be transferred to Shifa International Hospital today, InshaAllah.
Heavy rainfall in Rawalpindi caused waterlogging around Adiala Jail, making the transfer difficult last night. We pray that Khan Sahib receives the best possible
Denying Imran Khan his legal and fundamental rights, keeping him in complete isolation with no human contact, not providing access to independent medical care, and depriving him of even books to read is torture.
Pakistan's military regime is guilty of grave violations of