لندن: وزیر اعظم کو راہ چلتے شخص نے روک کر کئی غلط پالیسیوں کی نشادھی کرائی
وزیر اعظم چپ چاپ سن کر چلا گیا
نہ اس شخص کو کسی ویگو نے اٹھایا نہ کسی ادارے نے
پاکستان میں اپنے حلقے کے ناظم کو اپنی غلطی دکھا کر اپنے لئے دشمنی بنانی پڑتی ہے
ایسے نہیں چلے گا پاکستان
عمران خان کی پارٹی سے بھاگے ہوئے بھگوڑوں کو اگر کسی بھی پارٹی میں فناء ملی وہ دشمن ملک پارٹی ہوگی
کیونکہ جو لوگ پارٹیاں تبدیل کرتے ہیں وہ نظریہ تبدیل کرتے ہیں اور جو لوگ ایک نظرئے پر نہیں ٹکتے وہ منافق کہلاتے ہیں
اب دیکھتے ہیں منافقوں کو کونسی منافق پارٹی فناء دیتی ہے
سیاست کی آڑ میں لیڈروں کی پرسنل کی گئ آڈیو ویڈیوز لیک کرنا پاکستان کے کسی کامیابی کا راستہ نہیں
ہم نے کبھی بھی ٹرمپ یا جارج بوش کی ویڈیو لیک نہیں دیکھی
یہ کام صرف اسلامی ملک کے سیاست میں ہو رہا ہے چونکہ انتہائی افسوس ناک عمل ہے😰 #Audioleaks