#WorldwideProtestsForImranKhan as he stands like a tall mountain, not bending, not bowing.
The protests are testament to his support. The only leader with the power of moving the whole world.
Educated at Aitchison & Oxford. Became one of the greatest cricketers in the history of the world, lifting the world cup as captain of Pakistan. Established shaukat khanum hospital,one of the biggest charitable projects in the history of Pakistan. Established a quality University NAMAL in a remote district. Started a political party and made it the biggest political party of the country. Became Prime Minister. A life spent working for and representing the country and it's people. Today he completes 3 years in jail. Is he perfect? No. Has he not made mistakes? Of course he has. Can there be a way forward to take Pakistan out of perpetual crises and create the national reconciliation desperately needed without him? Absolutely Not! Time to move on and stop this endless cycle of intrigue and revenge. Free @ImranKhanPTI and let him play a role for national healing and cohesion that only he can play. Not for his sake but for the sake of Pakistan and most importantly for the future of the more than 150 million youth of Pakistan
Would also dilute senate, council of common interests, national finance commission… everything from amending constitution, canals, mines, etc would come into play…
🚨🚨 بریکینگ نیوز : نئے صوبے کیوں بنانے ہیں ۔ اسد طور نے اصل حقیقت بتا دی!!!!!🔥🔥🔥
اسٹیبلشمنٹ کا مؤقف یہ ہے کہ اب ملک میں نئے صوبوں کی سخت ضرورت ہے ۔کیونکہ بلوچستان میں بھی حقوق کی تحریکیں چل رہی ہیں ۔ خیبرپختونخواہ میں بھی حقوق کی تحریکیں چل رہی ہیں ۔ آزاد کشمیر میں حقوق کی تحریکیں چل رہی ہیں ۔ گلگت بلتستان میں بھی حقوق کی تحریکیں چل رہی ہیں ۔ تو حقوق کی تحریکیں بہت پاپولر ہے ۔اور انکو بہت عوامی سپورٹ ہے ۔ تو جب اگر بلوچستان میں کوئی تحریک کھڑی ہوتی ہے ۔تو پورا بلوچستان اسکے پیچھے کھڑا ہو جاتا ہے ۔تو ہم اگر انکو انتظامی یونٹس یا صوبوں میں تقسیم کر دیتے ہیں تو ہوگا یہ کہ بالفرض تحریک ایک علاقے میں کھڑی ہوئی ہے تو وہ اسی علاقے تک محدود رہے گی۔ اسی طرح وہ دیگر صوبوں میں بھی تقسیم چاہتے ہیں ۔ تو اصل میں عوام کی تحریک کو کمزور کرنے کیلئے یہ صوبے بنائے جارہے ہیں ۔ 🔥🔥🚨
قصور جرنیلوں کا بھی نہیں بلکہ یہ ادارے کی تربیت ہے، ان کے پاس ملک چلانے کا وژن ہی نہیں ہے، ان کی تربیت ہی نہیں بحث، اجتہاد اور اختلاف رائے کی، چرچل نے کہا تھا جرنیل کا کام جنگ لڑنا ہے، فیصلہ سازی کی صلاحیت ان کے پاس ہوتی ہی نہیں ہے، ان (جرنیلوں) کو بس ایسا ٹارگٹ دینا چاہیے جیسے جاؤ! پہاڑ پر چڑھائی کر کے فتح کر لو، جب ان کو ملک چلانے کا کہو گے نہیں چلے گا۔ عمران خان
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
کوئی بھی دنیا کا نظام لے آئیں اس کے اوپر شریف اور زرداری بیٹھا دیں وہ سارے نظام کرپٹ ہو جائیں گے، آج نواز شریف کو کسی طرح انگلینڈ کا وزیرِ اعظم بنا دیں میں آپ کو گارنٹی کرتا ہوں کہ دس سال میں وہ ملک مقروض ہو جائے گا اور پاکستان سے کہے گا کہ ہمیں قرضہ دو۔ عمران خان
پاکستان کے حقیقی وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی صاحب نے انہیں بتایا تھا، سکھایا تھا، سمجھایا تھا۔ لیکن ایک تو زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
محسن نقوی کہتا ہے سسٹم ناکام ہو چکا ہے جبکہ مرد مجاہد نے تین سال پہلے کہا تھا۔ جیل میں تو میں چلا جاؤں گا لیکن کیا یہ پاکستان کی معیشت کے حالات کو برداشت کر لیں گے۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
کشمیریوں کے قتل عام پر جو خاموش ہیں یہ بھی اس جرم میں شریک ہیں۔
انشاللہ وقت آنے پر ان تمام لوگوں کا احتساب ہو گا۔ اب معاملات مزید ایسے نہیں چل سکتے۔ اس بار سزائیں دینا پڑیں گی۔ اگر ملک بچانا ہے۔ آرٹیکل 6 لگانا پڑے گا۔