سیدنا صدیق اکبر کو ہجرت کے سفر میں غار ثور میں قیام کے دوران اس طرح تسلی دیتے ہیں: ’یَا أَبَا بَکْرٍ مَا ظَنُّکَ بِاثْنَیْنِ اللَّہُ ثَالِثُہُمَا‘ ’’ابو بکر تمہارا ان دو آدمیوں کے بار ے میں کیا خیال ہے جن کا تیسرا خود اللہ تعالی ہو۔‘‘
@HamidMIsmail
We have been customer of waterverse since July 25. Our delivery day is Monday. On last delivery day they didn't come till 11 Pm so I made a complain and luckily they showed up before 12 midnight but they were out of stock so they delivered 7 bottles 1/2
Yesterday I have called in the morning as we were out of water and the team assured me that it will be delivered today. In evening I got a notification on app that water is not delivered as we had water bottles already to which I called and informed your team ....
@kpitbgov I need to apply for the domicile certificate of my daughter below 18 years.
I have been trying since yesterday and complete process but no pincode is received so far.
I have tried various email addresses too.
Given number is unreachable. Plz help
اگر ہمارے اندر نصرت الہی کی شرائط پیدا ہوجائیں تو چاہے نقشے کتنے ہی خلاف ہوں خدا زندگی بنا دیں گے اور اگر ہمارے اندر شرائط نہ ہوئیں تو ظاہر کا ہمارے موافق ہونا بھی فائدہ نہ دے گا
،
،
(حضرت جی مولانا محمد یوسف صاحب کاندھلوی ؒ)
غیبت کی سزا دلوں کا پھٹنا ہے، دل پھٹے تو نہ تم مشورہ کرسکو گے، نہ جماعتیں لے کر چل سکو گے، اپنی موافقت کرنے والوں کو ڈھونڈو گے
،
،
(حضرت جی مولانا محمد یوسف صاحب کاندھلوی ؒ)
وزیراعظم شہباز شریف صاحب نے عافیہ صدیقی کی رھائی کے لئے صدر امریکہ کو خط لکھکر بہت مستحسن اقدام کیاہے جسکا عرصے سے انتظار تھا دل سے دعا ہے کہ انکی یہ کوشش بارآور ہ�� اور خواتین کے حقوق کے علمبردار کم ازکم اس معاملے میں سنجیدگی کامظاہرہ کریں آمین