عمران خان نے پنجاب کے وزیراعلی کو حکم دیا کہ وہ وزارت اعلی چھوڑ دے۔ بزدار نے چپ چاپ تعمیل کی۔
عمران خان نے گنڈاپور سے کہا کہ وہ وزارت اعلی چھوڑ دے۔ گنڈاپور خاموشی سے الگ ہو��یا۔
آج سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ ایسی کرسی پر لعنت بھیجتا ہے جو عمران خان کے نظریہ سے ہٹا دے۔
یہ ہوتا ہے ڈسپلن، یہ ہوتی ہے وفاداری، جو ہمارے کسی بھی آرمی چیف کو کبھی بھی میسر نہ آسکی۔ جنرل ایوب اپنے افسر کو دھوکہ دے کر اوپر آیا، جنرل ضیا رینک مین سات نمبر نیچے تھا لیکن اپنے افسران بالا کو دھوکہ دے کر بھٹو کی خوشامد کرکے آرمی چیف بن گیا۔
مشرف کے خلاف 1999 میں جنرل ضیاالدین بٹ اور دوسرے جنرلز نے بغاوت کردی تھی۔ بعد میں 2007 میں جنرل کیانی نے اپنے آرمی چیف کے خلاف عدلیہ تحریک شروع کروائی۔
جنرل باجوہ کو بھی اپنے افسران سے خطرہ رہا اور اب عاصم منیر کو تو ہر وقت یہی خدشہ لاحق رہتا ہے کہ کہیں کوئی ایڈونچر نہ کردے۔
یہ کہنا کہ فوج ایک ڈسپلنڈ ادارہ ہے، سراسر جھوٹ ہے۔ کم از کم پاکستانی فوج کے حوالے سے تو یہ بات یکسر غلط ہے!!!
If @TheRealPCB does not want its stadiums empty during @thePSLt20 , then they must have to cancel their collaboration with the Killer Israeli Brand KFC.
#BoycottPSL#NoKFCinPSL
If PSL continues to promote entities like KFC, implicated in the suffering of Palestinian innocents, our response is clear: No PSL. Our hearts are with Palestine, not with those who harm its children. #BoycottPSL#KingIsBac
Supreme Court
#HBLPSL9
Commissioner Rawalpindi