Senior Correspondent NEO News /Lahore Rang & Daily Nai Baat
Special Correspondent at Public News
Former Correspondent at Dawn News
Abb Takk News
Value News
🔻ملیے لیفٹیننٹ کرنل وحدان سے جو شاید شہرت کے طالب نہیں، مگر ان کی جرات قربانیاں اور بلوچستان کے لیے بے لوث خدمات ایسی حقیقت ہیں جن کی گواہی رخشان کی فضائیں خاران کی سرزمین اور بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑ رہتی دنیا تک دیتے رہیں گے
🔻رخشان ڈویژن اور بلوچستان کے عوام کے لیے لیفٹیننٹ کرنل وحدان صرف ایک فوجی افسر نہیں بلکہ خدمت عزم اور قیادت کی ایک روشن مثال ہیں
🔻جب خاران کو دہشتگردی کے خطرات کا سامنا تھا تو لیفٹیننٹ کرنل وحدان نے اپنے جوانوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے میں قائدانہ کردار ادا کیا
جیسے ہی انہیں اطلاع ملی کہ بی ایل اے کے دہشت گرد بلوچ عوام پر حملہ اور ہوئے ہیں تو انہوں نے آپریشن کا صرف آغاز کیا بلکہ اس آپریشن کی کمانڈ انہوں نے خود کی
انہوں نے میدان میں رہ کر قیادت کی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو اپنی اولین ترجیح بنایا
🔻اور نہ صرف عوام کی حفاظت کو انہوں نے یقینی بنایا بلکہ دو درجن کے قریب بی ایل اے کے دہشت گردوں کے مضموم مقاصد کو نہ صرف ناکام بنایا بلکہ انہوں نے بطور ایک خوف دہشت گردوں کے دلوں میں ہمیشہ کے لیے اپنا نام بنایا
🔻لیفٹیننٹ کرنل وحدان کی خدمات صرف سکیورٹی تک محدود نہیں رہیں
رخشان ڈویژن میں تعلیم صحت عوامی فلاح اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے بھی ان کی کاوشیں عوام کے سامنے ہیں
🔻کسی علاقے میں پانی کا مسئلہ ہو کسی سکول میں سہولیات کی کمی ہو یا کسی ضرورت مند کو طبی امداد درکار ہو انہوں نے ہمیشہ عوامی خدمت کو اہمیت دی
🔻یہی وجہ ہے کہ رخشان کے بہت سے لوگ انہیں ایک ایسے افسر کے طور پر دیکھتے ہیں جو صرف وردی نہیں پہنتا بلکہ عوام کے دکھ درد کو بھی سمجھتا ہے
🔻دہشتگردی کے خلاف جدوجہد صرف ہتھیاروں سے نہیں بلکہ عوام کا اعتماد جیت کر بھی لڑی جاتی ہے اور لیفٹیننٹ کرنل وحدان نے اس کی ایک عملی مثال پیش کی ہے
🔻سلام ہے ان تمام افسران اور جوانوں کو جو پاکستان اور بلوچستان کے امن کے لیے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں
لیفٹیننٹ کرنل وحدان آپ کو بلوچستان سلام کہتا ہے🫡
پاکستان زندہ باد
@OfficialDGISPR@PakSarfrazbugti@MohsinnaqviC42
#Balochistan
#balochunityforpakistan
#BalochUprising
#GlobalRespectForCDF
#pakistanpivotofpeace
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات محض مالی لین دین تک محدود نہیں بلکہ دہائیوں پر مشتمل اعتماد، دفاعی تعاون اور معاشی شراکت پر قائم ہیں۔مالی ڈیپازٹس کی واپسی معمول کی کارروائی ہے، اسے تعلقات کی کمزوری سے جوڑنا درست نہیں۔سولہ لاکھ پاکستانی یو اے ای کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان جاری معاہدے اور تعاون اس شراکت داری کی مضبوطی کا ثبوت ہیں
ترکیہ، مصر اور پاکستان گزشتہ دو دنوں سے امریکہ اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادلہ کر رہے ہیں تاکہ کشیدگی کم ہو سکےان ممالک کے سینئر حکام نے وائٹ ہاؤس کے نمائندہ اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ رابطے کئے اور ثالثی کا عمل جاری ہےجس پر پیش رفت ہو رہی ہے۔ بات چیت کا مقصد تنازع کا خاتمہ اور تمام زیر التوا مسائل کا حل نکالنا ہے
Noor Jehan, the legendary Pakistani singer and actress, made a historic visit to India in 1982, her first since the 1947 partition, to attend the Golden Jubilee celebrations of Indian talkie films. She was received by renowned Indian figures including Dilip Kumar, Lata Mangeshkar, Suraiya, Pran, and composer Naushad. She performed at the “Mortal Men, Immortal Melodies" concert in Mumbai. Introduced by Dilip Kumar, she sang iconic songs, among which she also performed, ‘Awaz dey kahan hey – film Anmol Ghadi - 1946. Penned by Tanvir Naqvi, its music was composed by Naushad. The hero of the movie and singer of the song, Surendra, was also present and had tears in his eyes. Maestro Naushad was there too with the orchestra. It was truly a historic moment.
ساہیوال کے بہادر سپوت، پاک فوج کے جوان محمد عثمان نے 21 رمضان المبارک کو ڈی جی خان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران روزے کی حالت میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔
شہید محمد عثمان کا تعلق ساہیوال کے علاقے 93/6R سے تھا اور ان کی شادی گزشتہ سال ہی ہوئی تھی۔
یہ تصویر ایک ایسے شخص کی کہانی کی ہے جو عرب ملک کے ایک مزرعے میں 27 سال تک مزدوری کرتا رہا۔ یہی بیگ اس کا ساتھی تھا — گھر سے مسافری اور مسافری سے گھر تک۔
بیگ بار بار ٹوٹتا رہا، مگر اس نے نیا بیگ کبھی نہیں خریدا۔ ہر بار اسے اپنے ہاتھوں سے جوڑتا، باندھتا، مرمت کرتا… کیونکہ اس کی کمائی اس کے لیے نہیں، اس کے بچوں کے مستقبل کے لیے تھی۔
سخت گرمی میں بھیڑ بکریاں چرانا، باغ میں کام کرنا، دن رات محنت مزدوری کرنا — اسی مشقت نے اسے وقت سے پہلے کمزور کر دیا۔
مگر اس نے ہمت نہیں ہاری۔
اسی مزدوری سے اس نے چھ بیٹیوں کی شادیاں کیں،
دو بیٹوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائی،
ان کی شادیاں بھی کرائیں…
اور اپنی ہر خواہش قربان کر دی۔
یہ تصویر ائیرپورٹ پر لی گئی، جب کسی نے اس سے پوچھا:
“آپ کے بچے کیا کرتے ہیں؟”
وہ چند لمحے خاموش رہا… پھر دھیمی آواز میں بولا:
“اچھی تعلیم حاصل کی ہے… اب اپنی بیویوں کے ساتھ الگ گھروں میں رہتے ہیں۔ میں اور میری بیوی اکیلے رہ گئے ہیں…”
سوچئے…
پچاس سال مسافری اور مزدوری کرنے والا باپ اپنے لیے ایک نیا بیگ تک نہ خرید سکا، مگر بچوں کا مستقبل بنا دیا۔
اور آج اسی بڑھاپے میں وہی والدین تنہا چھوڑ دیے گئے۔
خدارا…
اپنے والدین کا خیال رکھیں۔
ان کی خاموشی کو کمزوری نہ سمجھیں، یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنی زندگی جلا کر ہماری زندگی روشن کی
جو کچھ پڑھیں وہ دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کیا کریں اگر ایسا نہیں کرینگے تو آپ اکیلے رہ جائینگے کیونکہ آپ انکو بے وقوف سمجھیں گے اور وہ آپکو، لیکن چونکہ وہ اکثریت میں ہونگے تو تنہائی آپکا ہی مقدر بنے گی :)
مجھے اپنے خلاف بری زبان دیکھ کر افسوس نہیں ہوتا۔ افسوس دوستانہ تعلق ٹوٹنے پر ہوتا ہے۔ پاکستان میں اس قدر گھٹن ہے اور شدت پسندی اتنی بڑھ چکی ہے کہ ایسی باتیں کرنے والوں پر غصہ نہیں آتا، ترس آتا ہے۔
(نوٹ 1: مبشر زیدی چونکہ بنیاد سے صحافی اور ادیب ہیں ہیں، اس لئے مخالف نقطہ سننے، سمجھنے، مہذب ردعمل دینے کا فن جانتے ہیں۔)
(نوٹ:2 گالی دینے والی تینوں شخصیات چونکہ صحافت اور ادب پیسے کمانے یعنی روٹی روزی کیلئے کرتے ہیں، اس لئے وہ created یا مینو فیکچرڈ صحافی یا ادیب ہو سکتے ہیں، ایسے اصل ادیب نہیں جو اپنی بنیاد سے صحافی اور ادیب ہوتے ہیں اور یہاں سے پیسہ کمانا انکا مطمع نظر نہیں ہوتا۔)
سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صحت یاب ہوگئے۔ گھر منتقل ہو گئے، ڈاکٹرز نے ادویات جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ جنرل باجوہ 10 فروری کو اپنے دوست کے بیٹے کی شادی سے گھر واپس آئے تو گھر میں سلپ ہو کر گر گئے تھے، جس کے باعث انہیں سر اور کندھے پر چوٹ لگی تھی۔ نصراللہ ملک
@NasrullahMalik1 #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اسلام آباد کی فضائی حدود بند ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، اسلام آباد ایئرپورٹ معمول کے مطابق فعال ہے۔حکومتی زرائع کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بلا تعطل جاری ہے، پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں۔
لاہور کا شاہی قلعہ نو بیاہتا جوڑوں کیلئے نو گو ایریا بن گیا
آوارہ افراد کے جانب سے نوبیاہتا جوڑوں کے ساتھ ہلڑ بازی جاری
والڈ سٹی اتھارٹی لاہور کے ذمہ داران غائب
#Punjab#wcla#tourism#lahorefort#hareasment
پٹرولیم مصنوعات میں بے تحاشہ اضافہ کی بجائے ٹیکسز کم کر کے عوام کو مہنگائی کے بوجھ سے بچانے کا راستہ نکالنا چاہیے تھا کیونکہ ماضی میں آج کے حکمران ایسے ہی مطالبے کیا کرتے تھے۔ کم قیمت میں خریدا ہوا اسٹاک موجود تھا مگر رات بارہ بجتے ہی 55 روپے اضافہ کر دیا گیا۔
May the Imam (A.S.) of our time receive you in His (A.S.) heavenly embrace. May Imam Ali (A.S.) celebrate your bravery in the Gardens of Paradise. And may Hazrat Abbas (A.S.) avenge your life and your purpose.
Ya Sayyed: When you are brought before the Court of RasulAllah (SAWW) for anointment, please ask Him (SAWW) to have mercy on our us, and to deliver us from this suffering.