*وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ.*
*بادشاہ وہ ہوتا ہے جیسے عوام بنائے*
*ورنہ تخت پر تو یزید بھی زبردستی بیٹھا تھا*
••••••
*KING ALWAYS KING*
@PTIofficial@ImranKhanPTI
۔کرکٹ کے دوران محمد نام زمین پر لگنے کی وجہ سے بےادبی ہوتی ہے ۔ہماری پی سی بی سے گزارش ہے اس بات پر خاص توجہ دی جائے اور یہ نام پشت پے نہیں سینے پر سجانے کے لیے ھے
Pakistan Cricket Team
💔💔💔💔💔💔💔😪😪😪😪😪😪😪😪😪
@TheRealPCBMedia@iMRizwanPak@babarazam258
یہ تصویریں تب کی ہیں جب محمد رضوان انجرڈ ہوئے تھے ۔
ہماری پی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ سے گزارش ہے کہ محمد رضوان کی شرٹ سے محمد نام ہٹوا کر رضوان لکھوایا جائے کیونکہ محمد نام ہمارے لیے بہت قابل عزت اور قابل احترام والا نام ہے ۔
@TheRealPCBMedia@iMRizwanPak
1/2