إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ❤️
میرے #NA_155 نوجوانوں ہم اس عزم کے ساتھ میدان میں اتر رہے ہیں کہ ہم اس ظلم کے نظام کے خلاف اور اپنے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور اس حلقے سے جیت عمران خان کے نظریہ کی جیت ہے
#Lodhran_imran_ka#ALegendOfTheLegends#آئی_آئی_پی_ٹی_آئی
رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو قتل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اب وہ اسٹبلشمنٹ سے مطالبہ کر رہا ہے کہ عمران خان کا وجود ہی ختم کر دیں۔ اس ہر خیبر پختون خواہ میں فوری ایف آئی آر درج ہونی چاہئے۔ یہ خان کو قتل کی دھمکی ہے۔ اس کی شدید مذمت کریں۔
شاہد آفریدی!! آپکی سیاسی سوجھ بوجھ کے معیار کا اندازہ ہو رہا ہے ، مینڈیٹ کیا ہوتا ہے ، جمہوریت کس کھیت کی مولی ہے ،آپ جیسے نیرو مائی ڈ کو یقیناً علم نہیں ہے ۔۔۔ میرا یہ کمنٹ محفوظ کر لیں ۔۔۔۔ سیاسی میدان میں ضرور آنا ۔۔۔۔ آپ نے بھی کرکٹ پوری دنیا میں کھیلی ہے نا .. تو چلو دیکھ لیتے آپکو عملی سیاست میں اور عوام کا ردعمل
لائک ریٹویٹ ،ویوز وغیرہ کے چکر میں سچ اور جھوٹ میں فرق کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے ۔ ایک صحافی اور ٹرول میں یہ ہی فرق ہوتا ہے کہ صحافی تحقیق کرتا ہے ۔ بہتان تراشی تو سب سے آسان کام ہے ۔ میں آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں کہ عمران بھائی میرے رول ماڈل تھے جنھیں دیکھ کر میں نے کرکٹ شروع کی ورنہ میں کرکٹر نہ ہوتا ۔ جھوٹ اور پراپوگینڈہ کیوجہ سے نہ میرا موقف بدلے گا اور نہ ہی اس سے تحریک انصاف یا عمران خان کی کوئی خدمت ہو گی ۔

@PTIofficial
میری زاتی رائے ہے
اس وقت ایک لانگ مارچ ہونا چاہیے پنجاب سے مروت لیڈ کرے کے پی سے علی امین گنڈا پور لیڈ کرے بلوچستان سے اچکزئی اور سندھ سے پیر پگاڑا لیڈ کرے
ہمیں قومی ٹی وی پر سپیس نہیں دی جارہی، یہ تو آئین میں لکھا ہے کہ کوئی صادق و امین ہے کہ نہیں لیکن آئین میں کہیں یہ نہیں لکھا کسی عدالت کے پاس یہ اختیار ہو کہ وہ کسی کو محب وطن ہے یا غدار فیصلہ دے سکے۔ہم سب سے زیادہ محب وطن ہمارا لیڈر سب سے زیادہ محب وطن ہے عمران خان کے نام لینے پر پابندی جو دنیا کا سب سے بڑا لیڈر ہے۔ گوہر خان
لودھراں حلقہ این اے 154
دوبارہ گنتی میں ہائی کورٹ سٹے ارڈر ہونے کے باوجود أرأو سے اپنی جیت کا اعلان کروانے اور پی ٹی ائی کی نشست پر ڈاکہ مارنے والا سابقہ وفاقی وزیر عبدالرحمان کانجو اپنی آنکھوں سے رانا فراز نون کو حلف اٹھاتے ہوۓ دیکھ رہا ہے ۔
عبدالرحمان کانجو اسمبلی میں اسی سیٹ پر حلف اٹھانے کے لیے پہنچا تھامگر پی ٹی ائی کی مین لیڈرشپ نے قومی اسمبلی کے سپیکر کو رانا فراز نون کی جیت کے پروف اور کورٹ کا سٹے ارڈر دکھایا بعد میں قومی اسمبلی کے سپیکر نے فراز نون سے الگ سے حلف لیا
#NationalAssembly #ImranKhanPTI
#LeapDay
[English Subtitles]
PTI nominated candidate from Lodhran @IffatSoomro who was contesting against regime ally Jahangir Tareen, has reemerged today after she'd been missing for three days. Typical of a scripted state playbook, she asks supporters to vote for her opponent Tareen.
Just yesterday, her family released a pre-recorded video, prior to her abduction, in which she asks supporters to always have faith in her and support Imran Khan. This is the environment PTI is contesting elections in.
#RiggingAgainstPTI #PakistanUnderFascism #SubtitledbyPTI