ایک بات زندگی بھر یاد رکھنا کبھی کسی کو دھوکہ نہ دینا۔
دھوکے میں بڑی جان ہوتی ہے، یہ کبھی نہیں مرتا۔
یہ گھوم پھر کر ایک دن واپس آ ہی جاتا ہے،
کیونکہ اسے اپنے ٹھکانے سے بڑی محبت ہوتی ہے۔
جو درد تم دوسروں کو دو گے، وہی پلٹ کر تمہارے دل کو چیرے گا۔
زندگی ایک آئینہ ہے۔ جو دکھاؤ گے وہی تمہیں نظر آئے گا۔
درودشریف ♥️ محبت کا سفر ہے سکون کا سفر ہے🍀
روشنی کا سفر ہے نور کا سفر ہے🎉
برکتوں کے حصول کا سفر ہے 💞
درد کی دوا کا سفر ہے ہر بلا سے نجات کا سفر ہے🙏🌳
رحمتوں کی بارش میں بھیگنے کا سفر ہے 🌻💐
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💐
صبح بخیر 🌼
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایمان بخیر🌺
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت و تندرستی،رزقِ حلال میں برکت اور اپنی رحمت و حفاظت عطا فرمائے۔ دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲 ❤
زندگی میں ہر کسی کو خوش کرنے کی کوشش مت کرو… کیونکہ جب تم خود پریشان ہوگے، تو ہر کوئی تمہارا درد سمجھنے نہیں آئے گا۔ اپنی زندگی سکون سے جینا سیکھو، لوگوں کی سوچ اور پسند کے مطابق نہیں، بلکہ اپنے دل کے سکون کے مطابق۔ ❤️
السلام وعلیکم🌹
صبح بخیر زندگی 🌹
اے عرش معلی کے مالک" " اے حکمت والے" "اے کائنات کے رب" ھمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا. صراط مستقیم عطا فرما. رزق میں برکت عطا فرما اور زندگی کے تمام مراحل میں کامیاب فرما.
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن🌻🍀🌿💛💓🌼🌺🌺💖💗
عبادت صرف سجدوں، تسبیح اور جائے نماز تک محدود نہیں ہوتی، بلکہ کسی کے دل کو خوش کرنا، نرم لہجے میں بات کرنا، دوسروں کی تکلیف سمجھنا، معاف کر دینا اور کسی کے ساتھ عاجزی و محبت سے پیش آنا بھی نیکی اور عبادت کا حصہ ہے۔
❤️