🌹✨ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌷
❤️میری پیاری ایکس فیملی 💦😍
🤲 اس حسین صبح 🤍
🌺 مسکراہٹ آپ کا مقدر ہو، خوشی آپ کا نصیب ہو اور ربِ کریم کی رحمت ہمیشہ آپ کے شاملِ حال رہے۔ 🌺
🌹 صبح بخیر — خوش رہیں، آباد رہیں 🌹
#صبح_بخیر 🌷#محبت ❤️#امن 🕊️#سلامتی 🌿#خوشیاں ✨
28 مٸی 1998
وہ دن جب شیر نواز شریف نے امریکی صدر کو سامنے سینہ ٹھوک کے ابسولوٹلی ناٹ کہا تھا
کسی اینکر کو ابسولوٹلی ناٹ نہیں کہا تھا
شکریہ محسن پاکستان نوازشریف
نوازشریف زندہ باد
🌸🌿 صبح کی پہلی کرن 🌿🌸
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جمعۃ المبارک
💦یا رب العالمین، 🙏
اس خوبصورت صبح کے مالک،
ہماری غلطیوں اور کوتاہیوں کو معاف فرما،🤲💐
ہماری حفاظت فرما،
🍀🎉اور ہمارے رزق میں برکت عطا فرما۔
🌼🎉
🎉🌻آمین یا رب العالمین🌻🙏۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸✨
🍃🌼 صبح کی نرم روشنیاں، رحمتوں کی بارشیں، 🌿☀️
🤲 اللہ رب العزت آپ سب کو بےشمار نعمتوں سے نوازے،
🏵️ خوبصورت صحت اور سلامتی والی زندگی عطا فرمائے،
💰 اور رزق اور مال میں ایسی برکت ڈالے کہ زندگی گلستان بن جائے 🌷🌾
آمین یارب العالمین 💫🌺
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤍🌷
🌅 صبح النور ❤️✨
💖 کتنا خوبصورت احساس ہے یہ کہ 💚👇
🍒 جب ہم 🌳 اللہ سے اپنے دل کی بات کہتے ہیں،
تو وہ پہلے سے سب جانتا ہے…
اور پھر بھی ہماری بات سنتا ہے! 🥹💞
🌿 یا اللہ!
🌸 آج کے دن کو ہمارے لیے امن و سلامتی کا دن بنا دے۔ آمین
💫
ایک ڈاکٹر تھی جو ہر کسی کے زخموں کا علاج کرتی تھی،۔ 💔
دن بھر وہ لوگوں کو امید دیتی، مگر رات کو خود امید ڈھونڈتی تھی۔ 🌙
کسی نے کبھی نہیں پوچھا کہ “تم ٹھیک ہو؟” — سب صرف علاج لے کر چلے جاتے تھے۔ 😔
آخر میں وہی مسکراہٹ سب کو یاد رہ گئی، جو حقیقت میں بہت کچھ چھپا رہی تھی… 💫
کیا محبت صرف ایک احساس ہے؟ 💭
یا پھر ایک ایسی حقیقت جو دل بدل دیتی ہے؟ 💔❤️
کیا ہر مسکراہٹ کے پیچھے کوئی کہانی ہوتی ہے؟ 😊
یا کچھ لوگ بس دکھ چھپا کر جیتے ہیں؟ 🌙
آخر سوال یہ ہے…
کیا سچی محبت آج بھی زندہ ہے؟ 💫
🌷✨ صبح بخیر ✨🌷
یا اللہ! اس روشن اور خوبصورت صبح کے صدقے ہماری تمام خطائیں معاف فرما، دلوں کو سکون عطا فرما 🤍
ہمارے رزق میں برکت، زندگی میں آسانیاں اور ہر قدم پر اپنی حفاظت نصیب فرما 🌸🌼
ہمیں اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرما 🌹
✨🌷 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین
۔
اللہ تعالی کا تخلیق کردہ انسانی دل جس کا سائز عام طور پر انسان کی بند مٹھی کے برابر ہوتا ہے ، اتنا طاقتور ہے کہ چوبیس گھنٹے میں ، تقریبآ ایک لاکھ مرتبہ دھڑکنے کے ساتھ ، ساٹھ ھزار میل لمبی خون کی نالیوں میں ، روزانہ سات سے آٹھ ھزار لٹرز خون انسانی جسم کو مہیا کرتا ہے ۔
💕
🌺🤲 میری طرف سے اپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحٰی بہت بہت مبارک ہو!
🌸 اللہ پاک آپ سب کو خوش و خرم رکھے، سلامت رکھے 🌿
🐏 اور آپ سب کی عبادت اور قربانی کو قبول فرمائے۔ آمین! 🤲✨
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
🎉💐 عید سعید! 🌙🥳
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹💫
دعا وہ پُرکشش اور خوبصورت عمل ہے، جس میں بندہ اپنی تمام پریشانیاں اور مشکلات اللہ تعالیٰ کے سامنے رکھ دیتا ہے 🤲، اور ربِّ کریم اپنی بےپناہ رحمتوں اور فضل کو اس کے دامن میں ڈال دیتا ہے ✨💎۔
#دعا_کی_طاقت 🌙
#رب_کے_سامنے_جھکی_جھولی 🕌
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
﷽
صبح بخیر 💖
اے میرے اللہ ✨
تیری شان اعلیٰ 💜
تیرا کرم اعلیٰ 💖
تیرا حرم اعلیٰ ❤
تیری ذات پاک اعلیٰ 🌷
یہ دن ہمارے لیے
🕊️ امن و سلامتی والا بنا دے
🤲 آمین 🌹
ڈاکٹر عفراء ملک
🌸🌿💫🕊️💖
ایسی روح کا ملنا جو ہر معاملے میں آپ جیسی ہو، جو آپ کو یہ احساس دلائے کہ آپ خود سے بات کر رہے ہیں، جو آپ کو وہ سکون فراہم کرے جو آپ کو مکمل کرے، وہی اصل خوشی ہے۔
آرام محض یہ نہیں کہ آپ کسی سے بات کریں جو آپ کو سنے، بلکہ اصل راحت یہ ہے کہ آپ کسی سے بات کریں جو آپ کو سمجھے...