کشمیر میں جاری فساد کے پیچھے
پہ پیپلز پارٹی انہوں نے پہلے بنگال
کو علیحدہ ملک بنوایا اب یہ وہی
گھٹیا حرکتیں کشمیر میں کر رہے ہیں
کبھی یہ سندھ میں قوم پرستوں کے ذریعے ریاست کو بلیک میل کرتے ہیں کبھی پیپلز امن کمیٹی کے ذریعے کبھی نام نہاد ایکشن کمیٹی
🚨بریکنگ نیوز: دہشت گردانہ کاروائیوں کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی کے اہم لیڈران ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کرنے لگے، ایکشن کمیٹی کے اہم ممبرراجہ صہیب جاوید نے عوامی ایکشن کمیٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
🔥 بابر نواز یہ وہ شیر ہے جس نے پورے خیبرپختونخوا کی سرکاری مشینری کو NA 18 کے ضمنی انتخاب میں ایسی ظالم قسم کی شکست سے دوچار کیا تھا کہ قیدی 804 چاروں شانے چت ہوگیا تھا 💪
یوتھیو تم اس شکست کو بھول نہیں پاؤ گے 🤣
اس کی گفتگو سننے 👇
ایکشن کمیٹی کا ایک کشمیری بڑے فخر سے کہتا ہے انہوں نے فوج اور رینجرز کی وردیاں اور پتلونیں اتار کر پھینک دی ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ ملک دشمن زبان کون استعمال کر رہا ہے اور اصل میں انتشار کون پھیلا رہا ہے؟ یہ کیسا احتجاج ہے جہاں احتجاج کرنے والے بندوقیں لے کر بیٹھے ہوئے ہیں
سنیے کیسے بھٹو کو زندہ رکھا جاتا گلگت بلتستان کے مقامی اداروں میں بھی اب ایسے ھی تباہی پھیری جائے گی
آزاد کشمیر میں الیکشن کا اعلان ھوتے ھی پیپلزپارٹی نے ڈیڑھ لاکھ اڈہاک ملازمین کو مستقل کر دیا انکی تنخواہیں ،پنشن کا سارا پیسہ پاکستان کو دینا پڑے گا نجم سیٹھی بتا رہا پیپلزپارٹی کا ٹریک ریکارڈ ھی یہی ھے انہوں نے پی آئے اے بھی ایسے ھی بھرتیاں کر کے تباہ کی تھی سندھ میں بھی پیپلزپارٹی خلاف میرٹ ایسے ھی نوکریاں بانٹتی ھے تاکہ ووٹ لیے جا سکیں
نواز شریف جیسے بڑے لیڈر کو گلگت کمپین پر لے جانے والے اب جواب دیں کیا بلاول نواز شریف سے زیادہ مقبول ہیں ؟
پنجاب کی ترقی کا ماڈل الیکشن کا سلوگن بنانے والے اب جواب دیں کیا سندھ کا ترقی کا ماڈل جیت گیا ؟
سوشل میڈیا کمپین راتب خوروں کے حوالے کرنے کے یہی نتائج نکلتے ہیں اب راتب خور کہہ رہے کہ نون نے قربانی دے دی تو جناب قربانی ہی دینی تھی تو کمپین بھی ویسی ڈیزائن کرتے تاکہ یہ بہانہ تو رہتا کہ ہم نے اسے سیریس ہی نہی لیا
جس قیمت پر بجلی آزاد کشمیر کے امیر لوگوں کو مل رہی ہے وہ نرخ پاکستان میں غریب ترین لوگوں کیلئے مختص ہیں جو 100 یونٹ یا اس سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں، جواز کیا ہے؟ کہ پن بجلی آزاد کشمیر سے بھی پیدا ہوتی ہے (باقی جہاں سے ہوتی ہے وہاں تو اتنی رعایتی بجلی نہیں ملتی، باور رہے کہ منگلا ڈیم میں جن کی زمینیں آئیں انہیں برطانیہ میں آباد کیا گیا جو زمین چاہتے تھے انہیں پنجاب میں زمینیں الاٹ کی گئیں پھر بھی جتا رہے ہوتے ہیں) چلیں بجلی تو ادھر پیدا ہوتی ہے گندم نہیں لیکن گندم پر بھی سبسڈی اہل کشمیر کو دی جاتی ہے اور جِدھر گندم پیدا ہوتی ہے ادھر کسان رو رہا ہے کہ اسے امدادی قیمت نہیں دی جاتی لیکن جن کو سبسڈی ملتی ہے وہ بھی رو رہے ہیں، باور رہے کہ پورے کشمیر کی آبادی فیصل آباد شہر کے برابر ہے
اُس تحریک کے انجام ے لئے زیادہ عقل سوزی کی ضرورت نہیں، جس کا انقلابی شاعر، یک بیک، احمد فرہاد ہو۔ یہ پچھلے فسادات میں چھتیس بندے مر جانے کا جھوٹ بول کے ہٹ ہوا تھا، یک بہ یک۔
“امن پسند” مظاہرین نے راولا کوٹ میں تین پولیس اہلکار اور ایک ایف سی کا جوان شہید کیا ہے اور ایسا کرکے انہوں نے اپنے مستقبل کا تعین خود کر لیا ہے وقت نے ثابت کیا ہے کہ گزشتہ دو سالوں میں انکو ٹھنڈا کرنے کی تمام سیاسی کوششیں عارضی ثابت ہوئیں ہیں
جس CMH راولا کوٹ پر کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی (دراصلJKLF) نے حملہ کیا یے اس ہسپتال میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی مریض صرف 17 فیصد آتے ہیں
باقی 83 فیصد مریض مقامی شہری ہی ہوتے ہیں
شہید ہونے والے سیکورٹی اہلکار اور زخمی ہونے والا ڈاکٹر بھی کشمیری یے
تو یہ کس بات کی عوامی کمیٹی ہے؟
منگلا ڈیم مفت میں نہیں بنا اس کے بدلے انکو پنجاب میں زمینیں دی گئیں انگلینڈ میں انکو منتقل کیا گیا انکو مفت والے حساب سے بجلی ملتی پھر بھی احتجاج کرتے جبکہ پنجاب میں کسان کو گندم کے لیے کوئی سبسڈی نہیں ملتی
تیتری نوٹ کا راستہ کھلا ہے ہم بھارت چلے جائیں گے۔ چچا یعقوب انجمن تاجران کوٹلی کے صاحبزادے کا اعلان
جی تو ہاں کشمیر کے حمایتی کہاں پر ہیں جو کہتے ہیں وہ اپنے حق لینے نکلے ہیں یہ پاکستان کے خلاف بات نہیں تو پھر کس کے بارے میں ہے یہ کہتا ہے کہ آپ نے جنگ جیتی ہوگی انڈیا سے اگر اس وقت پاک فوج نہ ہوتی تو تمہارا حشر مقبوضہ کشمیر جیسا ہوتا، اب بھی شک باقی ہے تو آپ بھی ساتھ چلے جائیں ان کے شکریہ
ہمارا پاکستان ہمیشہ زندہ باد پاک فوج زندہ باد 🇵🇰✌🏻
کچھ حساب کتاب ہمارا بھی بنتا ہے!
ہماری 6 لاکھ فوج میں سے کم از کم 1 لاکھ فوج آزاد کشمیر کی حفاظت کے لیے 77 سال سے کھڑی ہے اور ایل او سی پر 10 لاکھ بھارتی فوج کا راستہ روکا ہوا ہے۔ اگر 6 لاکھ فوج کا 9 ارب ڈالر ہے تو 1 لاکھ فوج کا ڈیڑھ ارب ڈالر بجٹ بنتا ہے۔ انفلیشن ڈالیں تو 77 سال میں 100 ارب ڈالر یا 28000 ارب روپے تو ہم نے صرف آزاد کشمیر کی حفاظت پر خرچ کر دیے ہیں۔
کشمیر کی اپنی آمدن 120 ارب ہے اور خرچہ 310 ارب روپے ہے۔ 190 ارب روپے پاکستان دیتا ہے یہی وجہ ہے کہ آزاد کشمیر کے ایک ایک گھر میں دو دو سرکاری نوکریاں ہوتی ہیں چاہے کوئی کام نہ کریں۔ انفلیشن ڈالیں تو 77 سال کا 14000 ارب روپے یہ پاکستان دے چکا ہے۔
مفت بجلی، سستا آٹا اور پٹرول وغیرہ پر پاکستان جو سبسڈیز دیتا ہے انکا کوئی حساب نہیں۔
کشمیر کے لیے ہماری اتنی جنگیں اور لاکھوں جانیں جو گئی ہیں اسکا کوئی حساب نہیں۔
لیکن سوال یہ ہے کہ ان سب کے بدلے میں پاکستان کو کیا مل رہا ہے؟؟
عوامی ایکشن کمیٹی کہتی ہے کہ ان سب کے بدلے ہم پانی دیتے ہیں۔ لیکن یہ سفید جھوٹ ہے۔ پانی مقبوضہ کشمیر سے نکلتا ہے اور آزاد کشمیر محض چند کلومیٹر کی گزرگاہ ہے۔ اس پانی کا فائدہ آزاد کشمیر بھی پورا پورا اٹھاتا ہے۔ اب عوامی ایکشن کمیٹی مقبوضہ کشمیر کو آزاد کشمیر سے الگ مانتی ہے۔ لیکن پاکستان مقبوضہ کشمیر کو اپنی شہ رگ مانتا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی عوام بھی 'کشمیر بنے گا پاکستان' کا نعرہ لگاتی ہے۔ اس سارے منظر نامے کو دیکھیں تو مقبوضہ کشمیر پاکستان ہے اور وہ پانی پاکستان کا ہے جو آزاد کشمیر کی عوام استعمال کر رہی ہے۔ کیا ہم بھی اس پانی کا حساب مانگیں؟؟
اگر 'کشمیر بنے گا پاکستان' پھر تو یہ ساری قربانیاں اور سب سمجھ آتا ہے۔ لیکن اگر آزاد کشمیر الگ ملک ہے یا عوامی ایکشن کمیٹی بھارت سے الحاق چاہتی ہے تو پھر تو جو کچھ ہم نے دیا وہ قرض ہے جو ہمیں ہر قیمت پر واپس چاہئے۔ پاکستان کیوں قربانیاں بھی دے اور گالیاں بھی کھائے؟
#Kashmir
#PakistanBridgesPeace
کشمیر اسمبلی کی بارہ نشستوں پر بہت سے لوگوں کے تبصرے پڑھنے کو ملے لیکن ابھی تک یہ کسی نے نہیں بتایا کہ پاکستان میں مقیم کشمیریوں کیلئے یہ نشستیں کیوں مختص ہوئی تھیں؟ کیا 53 کے ایوان میں محض 12 لوگ حکومت بنا/گرا سکتے ہیں؟ پاکستان سے منتخب ہونے والوں کو ترقیاتی بجٹ کی مد میں کتنے فنڈز ملتے ہیں اور کشمیر سے منتخب ہونے والوں کو کتنے فنڈز ملتے ہیں؟ آزاد کشمیر کے بجٹ کا کتنا حصہ آزاد کشمیر کی آمدنی سے بنتا ہے اور کتنا پاکستان ادا کرتا ہے؟ پاکستان کے جن علاقوں میں بجلی بنتی ہے آیا ادھر فی یونٹ اتنے میں مِل رہا ہے جتنا اہل کشمیر کو؟ پاکستان کے جن علاقوں میں گندم پیدا ہوتی ہے آیا ادھر لوگوں کو وہ سبسڈی مل رہی ہے جتنی اہل کشمیر کو؟ کتنے پاکستانی ہیں جو کشمیر میں جائیداد خرید سکتے ہیں لیکن ہر کشمیری پاکستان میں جائیداد خرید سکتا ہے؟ کتنے پاکستانی ہیں جو کشمیر میں نوکری لے سکتا ہے لیکن ہر کشمیری پاکستان میں لے سکتا ہے؟
ابصار عالم صاحب تو مطیع اللہ جان کے اندر گھس کر پھٹ گے ہیں
مطیع تم مشرف کے ہیلی کے پیچھے گھومتے رہے ہو تم خود سرکاری نوکری کر چکے ہو تم آج ہمیں باتیں کرو گے
پی ٹی وی میں آپ کیا کیا حرکتیں کرتے رہے ہیں سب کے سامنے ہیں
مطیع ڈبل فیس ڈبل سٹنڈر منافق
کشمیر ایکشن کمیٹی کے مطالبے پر کشمیر میں سبسڈی والا سستہ ترین آٹا دیا جاتا ہے اب خود کشمیر میں اس پر کرپشن ہو رہی ہےضلع باغ کا ایک ٹھیکیدار عزیز انکو مالی سپورٹ فراہم کرتا ہے پنجاب سے سبسڈی والا آٹا آزاد کشمیر جاتا ہے اس میں اربوں روپے کی کرپشن ھوتی ہے،
سنئیر صحافی ابصار عالم