It’s easy to form your own conclusion based on what you see. Don’t. Resist that temptation. Why? Because you will never know the true situation if you’ve not walked in someone’s shoes. Remember, the ignorant sees only with his eyes. Learn to see
with your heart and mind!🌼
Life hacks:
Overthinking → Write
Feed your soul → Pray
Think clearer → Meditate
Improve mood → Exercise
Expand your mind → Read
Understand better → Teach
Confused → Take a walk in the sun
Improve attitude → Express Gratitude
Burnt out → Cut social media and sleep
#ارشد_شریف دبنگ صحافی اور انتہائی نفیس انسان تھے ارشد شریف کی شہادت کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا انتہائی شرمناک ہے حکومت کو ان کی میت کی جلد از جلد وطن واپس لانے کے لیے اقدامات کرنے چاہیے اور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کرنا چاہیے
اللہ مرحوم کو جنت میں جگہ عطا فرمائے
سب سے بڑی سزا یہ ہے، کہ انسان کو سزا کا احساس و شعور تک نہ ہو؛ اِس سے سنگین تر یہ ہے، کہ انسان سزا پر فرحت و سرور محسوس کرے؛ جیسے مثلاً حرام مال یا گناہ کا موقع ملنے پر خوش ہونا!
ہم بڑے جوش سے دوسروں
کی برائیوں پہ انہیں لتاڑنا
اپنا حق سمجھتے ہیں لیکن
کبھی اپنی برائیوں پہ غور نہیں کرتے.
سچ تو یہ ہے لوگوں کو پسند شکلیں اور پرسنیلٹی ہی آتی ہے کردار کا کوئی اچار نہیں ڈالتا
دُنیا میں آپ کسی بھی شخص کو کُرید لیں ھر شخص ہی مُحبت کا مُتلاشی ھے ھر کسی کو مُحبت چاھئیے
مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ پھر نفرتیں کون بانٹ رھا ھے
غلط سے غلط انسان کیلئے بھی "اصلاح" کا واحد راستہ محبت ہے،
تنقید اور تلخی چاہے کتنی حق پر ہو وہ اصلاح کیلئے کارگر ثابت نہیں ہوتی
A bend in the road is not the end of the road. Once u know how to be happy u won't tolerate being around people who make u feel anything less. Remember, worst prison is a home without peace. Be careful whom you marry or fall in love with.
The New York Times is looking for men based in the U.S. to share their experiences with abortion. Fill out this form to share your story. https://t.co/2nJC7oqXAt
Given the moral strength of people's movement, I won't be surprise if, by the end of the day, we happen to witness such scenes throughout Pakistan.
#LongMarch#حقیقی_آزادی_مارچ