"#کامیاب وہی رہے گا جو اتباع #محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں #زندگی بسر کرے گا، کامیاب وہی رہے گا جو #عشق_مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم میں زندگی ڈھال لے گا"۔
الشیخ حضرت امیر عبدلقدیر اعوان مد ظلہ العالی
@NaqshbandiOwasi
@atifthepoet سیگریٹ چھوڑنا ایسا بھی کوئی بڑا معرکہ نہیں ھوتا جی جتنا آپ نے بڑھا چڑھا کر پیش کیا ھے
میں روزانہ 2 سے 3 پیکٹ پیتا تھا 10 سال سے زیادہ ھو گئے ہیں چھوڑے ھوئے الحمداللہ
نون لیگ اور پیپلزپارٹی نے جو کیا ہے پاکستان سے، ان کا اب کوئی مستقبل نہیں۔ قوم کو ان سے نجات مل چکی ہے۔ ان کے کئے ہوئے گناہوں کو قوم ابھی تک بھگت رہی ہے، لیکن ہمارے ارادے پختہ اور نیت صاف ہے۔ ہم ایک عظیم قوم بنیں گے۔ ان شا اللہ۔ ����🇰
@ImranKhanPTI
پہلی بار کسی وزیر اعظم نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکہ کو دوٹوک جواب دیا ھے اللہ تعالی آپ کو ہمت حوصلہ اور استقامت عطا فرمائے
پورے ملک میں طرح طرح کے مافیا گروپ سر گرم ھیں جو آپ ہی کو نہیں بلکہ پاکستان کو بھی ناکام دیکھنا چاہتے ہیں
مجھے شوکت خانم ہسپتال اور پاکستان میں سرطان کے مرض پر ایک مضمون لکھنا ہے۔ کیا کوئی ایسا دوست ہے جس کا یا جس کے کسی رشتہ دار کا وہاں علاج ہوا ہو اور خصوصاً جس کا مفت علاج ہوا ہو۔ برائے مہربانی رابطہ کرے۔ یہ پیغام دیگر دوستوں تک بھی پہنچائیے۔ شکریہ۔
#cancer#FreeTreatment
دوست نے پوچھا 2018 کے ا��یکشن اور پچھلے الیکشنوں میں کیا فرق ہے؟میں نے اسے یاد دلایا کہ 2008 کے الیکشن میں مجھ پر مکمل پابندی تھی میں الیکشن پر غیر ملکی میڈیا میں تبصرے کرتا تھا 2013 میں دھمکیوں کا سامنا تھا2018 میں یہ پابندی ہے کہ پابندیوں پر بولنا نہیں https://t.co/bYAUrTmBBx