احتجاج ہی اس کا اصل حل ہے HEC اور حکومت کی کھینچا تانی میں سب سے زیادہ نقصان اگر ہونا ہے تو وہ اس Higher educated classکا ہونا ہےہم اپنے حق کے لیے نہیں بولیں گے تو اور کون بولے گا
TTS faculty is suffering badly due to delay policies of HEC and no one is really wants to resolve the issues. Gap between TTS faculty and HEC increased on daily basis.
انجینئرنگ یونیورسٹی سے متعلق گورنر پنجاب کے نوٹس کا خیرمقدم کرتے ہوئے جامعہ کی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کو اس کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اگر سب کچھ ایسوسی ایشنز نے ہی کرنا ہے تو یہ VCs کس مرض کی دوا ہیں؟