sustainable future for the oil & gas industry? 🧪🌱
The ACS Green Chemistry Institute Oilfield Chemistry Roundtable is offering a $135,000 Research Grant to Higher Education Faculty!-Intent to Apply Deadline: June 7, 2025 (5 PM EDT)-Full Proposal Deadline: June 30, 2025 (5 PM
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
او خیر او خیر او خیر 🔥🔥 https://t.co/YAnrQAS1FO
سلمان اکرمُ راجہ کیُ پریس کانفرنس کے اس کلپ کو سننا ہر پاکستانی شہری کو فرض ہے! درحقیقت ہر انسان کا فرض ہے! مگر جو وکیل اور قانونُ کا طالب علم اس کو سن کر بھی پاکستان بچانے نہ نکلے اس پہُ لعنت ہے! وہ کبھی وکیل تھا ہی نہیں! ہر پرفیشنُ میںُ بردہ فروش اور طوائف نما کردار ہوتے ہیں! ہیرا منڈی تو مفت میںُ ہی بدنامُ ہے!
ایم جے ٹی وی بریکنگ نیوز
قاضی فائز عیسی کی ایک سرکاری اجلاس کی آڈیو لیک نے چیف جسٹس کے عہدے پر براجمان شخص کی ذہنی صحت کے بارے میں سوالات اُٹھا دئیے۔
یہ کوئی نجی آڈیو نہیں بلکہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے اجلاس کے اہم حصوں کی آڈیو ہے جس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی واضح طور پر اپنے آئینی عہدے کے متقاضی ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ہیں۔
#MJtv
MJtv LIVE BREAKING: Qazi Faez audio leak from an official meeting raises... https://t.co/Z5Mf18TkZP via @YouTube
@SdqJaan ڈیڑھ ارب کی گرانٹ کا اثر؟
جنرل مشرف نے چیف جسٹس افتخار چودھری کو آرمی ہاؤس طلب کرکے استعفیٰ طلب کیا، انکار پر ریفرنس فائل کروا دیا۔ وکلاء نے پہل کی، پھر پوری قوم عدلیہ کیساتھ کھڑی ہوگئی، جنرل مشرف ناکام ہوگیا۔ آج ملک بھرکی عدلیہ مداخلت کا اعلان کررہی ہے، وکلاء تنظیمیں خاموش ہیں