جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ ختم کرنے کا پہلا مرحلہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ سے ڈپٹی سیکرٹری(گریڈ 18) کی 9 آسامیاں ختم کردی گئی
◀️2 ڈپٹی سیکرٹری محکمہ بلدیات جنوبی پنجاب
◀️2ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ جنوبی پنجاب
◀️4ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سروسز جنوبی پنجاب
◀️1 ڈپٹی سیکرٹری محکمہ قانون جنوبی پنجاب
موبائل صارفین کے لیے بُری خبر: ٹیلی کام کمپنیوں (جاز، زونگ، یوفون وغیرہ) کا موبائل پیکجز کی قیمت میں 33 فیصد تک اضافے کا فیصلہ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے منظوری دے دی
سر کے نیچےاینٹ تھی پاؤں پہ پاؤں رکھ کے سوگیا
غربت نے بچپن چھین لیا وہ وقت سے پہلے بڑا ہوگیا
جن ہاتھوں میں کھلونے ہونے تھے
وہاں محنت کی لکیریں ہیں
یہ کیسا شہر ھے
جہاں معصوميت بھی مزدوری کرتی ھے
خان پور
پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو مبینہ طور پر ڈی ایس پی آفس خان پور کے باہر زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
خاتون کا کہنا ہے کہ وہ عدالت میں دفعہ 164 کے تحت اپنے شوہر کے حق میں بیان دے چکی ہے، اس کے باوجود والدین اور رشتہ داروں نے مبینہ طور پر اسے زبردستی لے جانے کی کوشش کی، جبکہ اس دوران ایک خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ بھی ہاتھا پائی ہوئی۔
ملتان پولیس کا انوکھا کارنامہ،،،
تھانہ بستی ملوک پولیس سات سالہ بچے اورنگزیب کو ہتھکڑیاں لگا کر کچہری لے آئی۔ بچے کی والدہ کا مؤقف ہے کہ بیٹا تیسری جماعت کا طالب علم ہے، ہمسایوں سے جھگڑے کے بعد جھوٹا مقدمہ درج کرایا گیا
ہندوستان میں ایک بچہ حادثاتی طور پر پانی میں پھسل گیا۔ اور مگرمچھ اسے کھا جاتا ہے۔ بہت تکلیف دہ
بھارت کے شہر اتر پردیش میں غلطی سے بارہ سالہ لڑکا گھاگرا دریا کنارے چلا گیا جہاں پہلے سے مگرمچھ لیٹا ہوا تھا، جس نے فوراً لڑکے کو دبوچ لیا لڑکے کے چچا پہنچنے تک مگرمچھ شکار سمیت گہرے پانی میں جا چکا تھا، اللّٰہ رحم فرمائے ایسے سردناک مناظر سے۔۔۔
موت کے منہ سے زندگی کے سفر تک 🌺
جب ہر امید ٹوٹ چکی تھی، تب ایک رحم دل انسان نے اس معصوم ماں کو نیا جنم دیا۔ انسان کا ایک چھوٹا سا رحم دلی کا قدم کسی کی پوری دنیا بدل سکتا ہے❤️🐾
تینوں،پھڑانا ای پھڑانا اے
لاہور ہائیکورٹ نے اقدام قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کی ضمانت خارج کی تو ملزم کمرہ عدالت سے بھاگ گیا ، گیٹ کے باہر پہنچا تو مدعیوں نے جکڑ لیا کافی دیر تک قابو رکھا ، پھر پولیس کو ملزم کو گرفتار کرنا ہی پڑا