@CryptoRoznama اگر آپ 100$ پے ایک دن میں 100$ کرو گے تو ہو بھی جاۓ گا اگر اچھی مارکیٹ ہوئی تو لیکن اگلے دن آپ کو ضرور نقصان ہوگا۔ کیوں ک یے ٹریڈنگ نہیں جوا ہے۔
@CryptoRoznama ٹریڈ میں ڈسپلن لازمی ہے نہیں تو آپ ایک دن بھی ٹریڈ میں نہیں رہ سکو گے مثلاً اگر آپ نے 100$ انویسٹ کیے ہیں تو آپ ڈیلی کا 5٪ پروفٹ کرو پھر ٹریڈ سے نکل جاؤ اس طرح آپ منتھلی 100 سے 150$ آسانی سے بنالو گے۔
@AhsanUlHaqRajp3 وہ بھی تب انویسٹ کرنے ہیں جب آپ کو مکمل ٹریڈ کرنی ہو ویسے آج کل پاکستان میں بہُت سے منٹور ہیں جس کو الف ب کا بھی ٹریڈ کا نہیں پتا۔ وہ آپ کا پیسہ لیے کردیں گے۔
@AhsanUlHaqRajp3 ٹریڈ کو آپ ٹریڈ سمجھ کر کریں تو آپ کو کبھی بھی نقصان نہیں ہوگا اگر آپ ٹریڈنگ کو جوا سمجھ کر کریں گے تو آپ کو نقصان ہوگا مثال کے طور پر اگر آپ نے ۱۰۰$ انویسٹ کیے ہیں تو آپ صرف اور صرف 5٪ پروفٹ کرو آپ کو کبھی بھی نقصان نہیں ہوگا منتھلی آپ کو آسانی سے ۱۰۰$ سے ۱۵۰$ بن جائیں گے۔