اکثر لوگوں کی عادت ہوتی ہے وه ہمیشہ سوچتے رہتے ہیں کہ کاش! ہم فلاں فلاں انسان کی جگہ ہوتے تو کتنا اچھا ہوتا... ! یاد رکھیں آپ کو الله تعالی نے یونیک بنایا ہے آپ کبھی بھی اپنا موازنہ کسی کے ساتھ مت کریں ... اگر کچھ کرنا ہے تو اپنے آپ کو بہتر بنائیں خود پر توجہ دیں
شب بخیر
عرض کیا تھا ناں کہ خدا ان سے ان کا ہر تھوکا ہوا چٹوائے گا۔۔
پرویز الہی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا۔ شیخ رشید کو چپڑاسی کہا۔ مولانا کو ڈیزل کہا۔۔۔ لمبی لسٹ ہے۔ لیکن جس جس کی تذلیل کی اسی کے پاؤں پڑے۔ آگے آگے دیکھئے جلد یہ دوبارہ اسٹیبلشمنٹ کے پاؤں چاٹیں گے۔
"میں نے عمران خان کو سعودی فرمانروا محمد بن سلمان کی گھڑی بیچنے اور القادر ٹرسٹ والے کام سے روکا تھا"
عمران خان کے وکیل نعیم بخاری کا اعتراف
آہستہ آہستہ خان کی چوریوں کے گواہ خود اسکے گھٹیا پن کی گواہی دے رہے ۔
میاں سلمان قریشی کا بیٹا گاڑی میں جا رہا تھا کے ساتھ سے اک لڑکی سکوٹی پے جا رہی تھی اس کے بیٹے نے جان بوجھ کر ٹکر ما ری لڑکی نیچے گر گئی لڑکی نے ا ٹھ کر گاڑی میں پتھر مار دیا
اتنی دیر میں لڑکے کی والدہ اپنے ملازمین کے ساتھ آ گی اور لڑکی کو مارنا شروع کر دیا
تحریک انصاف نے ابھی اپنے کئے ھوئے ھزاروں جرائم میں سے ایک کی معافی مانگی ھے ،سنیں تحریک انصاف اور عمران خان کے قوم اور ملک اور مخالفین سے کئے جرائم میں سے چند کی تفصیل۔
ایک بھگوڑا یو ٹیوبر ہے جو داڑھی رکھ کے جھوٹ بولتا ہے کہتا امریکہ نے آرمی چیف سے اڈے مانگ لئے اور پھر ٹویٹ ڈیلیٹ کرنا پڑ گئ
جب انکا لیڈر کشمیر بیچ کر آیا تب یہ کہتے تھے ورلڈ کپ جیت لیا
آج جب ٹرمپ کہتا آرمی چیف سے ملنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے تو کہتے یہ آپس میں ملے ہوئے ہیں