ایک لمحے کو میرا دل کیا کہ اسکی جگہ کچھ دن میں ڈیوٹی کر لوں تاکہ یہ اپنے بچے سے مل آئے
بس اس سے آگے میرے پاس الفاظ نہیں😓
اللّٰہ پاک افواج پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین 🤲
Hon'able Madam Chief Minister Punjab @MaryamNSharif
Respected Minister Education Punjab @RanaSikandarH
پنجاب میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے آپ کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ سلامت رہیں۔
It is proved that only monitoring is a perfect tool to identify all irregularities like fake enrolment, late comer, absenteeism, cleanliness and embezzlement etc
Strengthen monitoring means Strengthen your eyes and ears
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
@RanaSikandarH@MaryamNSharif یہ پنجاب حکومت جو آج کل سکولوں اور ہسپتالوں میں دودھ دے رہی ہے یہ دودھ کی بجائے بجلی کے بلوں میں ریلیف دے دیتے تو ہر اک کا بھلا ہو جاتا
@RanaSikandarH بچوں کی تعلیم کےحوالے سے غلط فیصلہ ہے۔ہاں اساتذہ کی فلاح کے لیے اچھا فیصلہ ہے۔ چھوٹے بچے لگا تار زیادہ دیر پڑھنےسے اکتا جاتے ہیں ۔ ایک مناسب وقت کے بعد اکے پلے کچھ نہیں پڑتا اور ساری کوشش رائیگاں جاتی ہے ۔ آپ عوام کے نمائندہ ہیں۔ آپ غریب عوام کے بچوں کے تعلیمی معیار کا بھی سوچیں
*فائلر نان فائلر کا ڈرامہ FBR سے بند کروایا جائے۔*
*شناختی کارڈ نمبر ہی لوگوں کی اصل شناخت اور فائلر I'D ھے*۔
*ٹیکس نمبر الگ جاری کرنے کی FBR کی چال کو ناکام بناکر عوام کیلئے آسانی پیدا کیجئے*۔
*لو گ ہر قسم کے ٹیکس دے رہے ہیں مگر ان کا اندراج کہیں نہیں ھوتا جیسے:*
*Gas Bill,*
*Electric Bill,*
*Mobile Phone Cards*
*Household Purchasing,*
*Petrol/Diesel,/Kerosene,*
*Purchasing of Gadgets,*
*Tickets of all Kinds,*
*Mobile Phones,*
*Books, Stationaries,* *Toothpaste, soap,* *Food items, vehicle tax, tax on eating in hotels, hotel rooms, (people cannot buy and sell any thing without paying taxes)*
etc etc etc etc.....
*پھر یہ لوگوں کے ٹیکس کا پیسہ FBR اپنی اور سیاستدانوں کی عیاشی پر ماورائے اکاؤنٹنٹ جنرل خرچ کیا جاتا ھے۔ لوگوں کا کام ٹیکس دینا ھے اور ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کا کام ٹیکس پیئر کی فائلیں ان کے شناختی کارڈ نمبر کے ساتھ بنانا ھے۔*
*سال بھر جمع کروائے گئے ٹیکسوں کی رسید کو ریٹرن کہتے ہیں جو FBR نے ٹیکس پیئرز کو واپس کرنی ھوتی ھے۔*
*مگر FBR نے پوری قوم کو بیوقوف بنارکھا ھے اور ریٹرن الٹا لوگوں سے مانگ رہا ھے۔*
*لوگوں کو بلیک میل کرنے کے لئے گوشوارہ فارم اتنا مشکل بنایا ھوا ھےکہ کالج کا پروفیسرز اسے فل کرنے سے قاصر ھے اور عوام پیسے دے کر کسی پروفیشنل سے مکمل کرواتی ھے۔*
*لہذا FBR کو تھانیدار بنانے کی بجائے قوم کا خادم بنایا جائے*۔
*گورنمنٹ کیلئے شرم کی بات ھے کہ لوگوں سے لیا گیا سیلز ٹیکس FBR اور کلیکٹرز مل کر کھا جاتے ہیں کیونکہ یہ ٹیکس دینے والے کے نام پر جمع ہی نہیں ھوتا۔*
*لہذا ٹیکس کاٹنے والی دکان، بینک، ھوٹل کو پابند کیا جائے کہ وہ گاہک کے I'D نمبر پر جمع کرے اور پکا بل بنا کر دے جو FBR کی سائیٹ سے لنک ھو۔*
فرسٹریشن یا انجوائے منٹ
ہماری نوجوان نسل اور ان کی ترجیحات ،
یہاں پر میں صرف چند مثالیں پیش کر رہا ہوں
یہ ڈکی بھائی،دناننیر ،اریکاحق ،جنت مرزا علی حیدابادی اور پھلو ہیں جن کےاس وقت سوشل میڈیا پر کل مل کر پانچ کڑوڑ سے زیادہ فالور ہیں ۔جی ہاں پانچ کروڑ جس کو پاکستان
کی 90 فیصد یوتھ سپورٹ کرتی اور سپر سٹار سمجھتی ھے۔پھلو کی قابلیت یہ تھی کمینٹس کو کومینڈس کہتا ۔علی حیدابادی ٹخنوں تک پینٹ اوپر کر کے سر کو ہلا کر چلتا تھا ، اریکا حق اور جنت مرزا کی قابلیت منہ پر روزانہ اڑھائی کلو میک اپ کر کے تنگ کپڑے پہن کر انڈین گانوں پر ناچ گانا ، دناننیر نے ایک چول ماری کے پارٹی ہو رہی ہے اور ہمارے سوشل میڈیا نے طوفان بھرپاُ کر کے اس چول کو راتوں رات سپر ماڈل بنا دیا اور ڈنکی بھائی یعنی “ڈکی بھائی “کی خاص بات اس کا بیہودہ پن اور غلاظت سے بھرپور گفتگو ہے اج پھلو سمیت ان سب کے ساتھ ماسٹر ڈگری ھولڈر اپنی سیلفی بنانا اعزاز سمجھتے ھیں یہ سب ان میں سے کسی کو ٹائم دیتے ہیں اور کسی کو نہیں۔آج بیکن ھاوس روٹس کی نوجوان لڑکیاں پیسے دے کر اسکے ساتھ ڈانس کر کے اپنی ویڈیو ریکارڈ کرواتی ہیں۔تا کہ وہ بھی مشہور ھو جائیں۔ نوجوان ان کو پیسہ دے کر ھوٹل میں بلاتے ہیں اور سیلفیاں لیتے ھیں,ان کے ساتھ سیلفیاں بنا کر خود کو قابل فخر سمجھتے ہیں حالانکہ باشعور ممالک میں ان جیسے لوگوں کو کوئی گھاس بھی نہی ڈالتا لیکن ہمارے ہاں ان کو یونیورسٹیوں ، سے لیکر میڈیا اور کمرشلز سے لیکر عوام میں پذیرائی حاصل ہے ، نوجوان نسل یہ سمجھتی ہیں کہ پڑھائی لکھائی ویسے ہی وقت کا ضیاع ہے کیوں نہ جنت مرزا، ڈکی بھائی ، پلو،اور اریکا حق اور دنانیر جیسے بغیر کسی کارنامے، اور بغیر کسئ تعلیمی قابلیت کے مشہور ہو جائیں اور لکیر کی فقیر عوام کے سامنے خود کو سپر سٹار اور ہیرو پیش کریں اور ان کو اپنے لئیے رول ماڈل سمجھ کر انہی کی تقلید کر رہے ہیں ۔ اللہ ہماری نوجوان نسل اور اس قوم کا حامی و ناصر ہو۔
#PakvsInd
Member post:
محترم سر رانا سکندر حیات صاحب
گزارش ہے کہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے پرائمری سکولز کے لیے ٹیبلٹ خرید کر متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے حوالے کر دیے ہیں تاہم تاحکم ثانی ٹیبلٹ کو پرائمری سکولز میں تقسیم کرنے سے روکا گیا ہے۔ اس لیے اپ سے التماس ہے کہ ان ٹیبلٹس کی تقسیم کا حکم جاری فرمائیں تاکہ پرائمری سکولز میں SIS پر کام کرنے والی مشکلات ختم ہو سکے اور تاخیر کی صورت میں یہ ٹیبلٹ کہیں پڑے پڑے چوری یا کسی دیگر نقصان کا شکار نہ ہوں.
@RanaSikandarH
Member post:
محترم سر رانا سکندر حیات صاحب
گزارش ہے کہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے پرائمری سکولز کے لیے ٹیبلٹ خرید کر متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے حوالے کر دیے ہیں تاہم تاحکم ثانی ٹیبلٹ کو پرائمری سکولز میں تقسیم کرنے سے روکا گیا ہے۔ اس لیے اپ سے التماس ہے کہ ان ٹیبلٹس کی تقسیم کا حکم جاری فرمائیں تاکہ پرائمری سکولز میں SIS پر کام کرنے والی مشکلات ختم ہو سکے اور تاخیر کی صورت میں یہ ٹیبلٹ کہیں پڑے پڑے چوری یا کسی دیگر نقصان کا شکار نہ ہوں.
@RanaSikandarH
This adjustment would greatly assist M&EAs in reviving their financial stability and enabling them to 'put life into the dying embers' of their household expenses.
I eagerly await your favorable consideration and prompt action to address this issue. 4/4
"The Most Respected Chief Minister and dedicated Minister of Education,
I wish to bring to your attention a pressing matter concerning the salaries of Govt employees, specifically the Monitoring & Evaluation Assistants (M&EAs). 1/4
@MaryamNSharif@RanaSikandarH @
@RanaSikandarH@MaryamNSharif Hon'ble Madam CM / Sir, good initiative. MEAs are also looking for their legitimate rights. We needs your kind attention to address our issues.
Profound regards
In light of this disparity, I humbly request that you consider recommending a 35% increase in salary for M&EAs, aligning with the raise given to other employees last year and the new budget allocations as well. 3/4
@_MuslimByChoice پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ صاحب اور علامہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب
کون کون سی خوبی بتائوں ، سنو گے تو خود ہی سمجھ جائو گے
سب سے بڑی بات کہ فرقہ واریت سے بالا تر ہو کر امت مسلمہ کے اتفاق کی بات کرتے
@RanaSikandarH@MaryamNSharif سر نقل مافیا کو ختم کرنے کے لیے کوئی سسٹم وضع کریں آپ پنجاب کے ہر سکول اور علاقے میں بنفس نفیس نہیں جا سکتے۔ پہلے بھی عرض کیا تھا کہ آپ کے پاس ایک بہترین مانیٹرنگ سسٹم موجود ہے جسے PTI کے دور میں غیر فعال کر دیا گیا تھا۔ بہتر ہے یہ زمہ داری مانیٹرنگ سسٹم کے MEAs کو دیں۔