@syed_bacha کسی نالائق نے تقسیم کا یہ نقشہ بنایا ہے جسے پنجاب کے اضلاع کا ہی صحیح علم نہیں اور نہ جغرافیائی حدود کا کچھ علم ہے اور چلا ہے پنجاب تقسیم کرنے۔ کئی اضلاع کا تو ذکر ہی نہیں کیا۔
@KhalidHusainTaj آپ نے بہت درست اور جائز نکتہ اٹھایا ہے، دیگر محکموں کے ملازمین کی pensionable service اور پینشن فارمولا بالکل مختلف ہے جو ایک سا ہونا چاہیے۔ آپ وکیل اور صحافی ہیں آپ کو چاہیے کہ اس حوالے سے حکومت اور پارلیمنٹ کی توجہ دلانے کے ساتھ سپریم کورٹ میں رٹ کرنی چاہیے۔
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب میرا خیال ہے آپ کی پارٹی کی حکومت ہے اور شاید آپ وزیر وغیرہ بھی ہیں۔ آپ کا کام اس طرح کی ٹویٹ کرنا نہیں بلکہ اس طرح کے مسائل کو حل کرنا ہے! کیا خیال ہے؟؟
@AfghanTimes7 Pakistani stakeholders urged China via CPEC to include an extension from Islamabad-Peshawar-Kabul. They agreed.
Would’ve put AFG central to trade routes into Central Asia & Europe.
Whilst Afghans suffer, Taliban govt chose bribery from India over prosperity for ppl.
Ask them.
@BloggerShahid یوتھیے سالے عقل سے پیدل کلٹ ہیں، ان جیسا چوتیا اور ذہنی غلام دنیا میں شاید ہی کوئی ہو۔ یہ ایسے کمبخت ہیں جو لنگڑے کی شٹ کو بھی حلوہ سمجھ کر کھا جاتے ہیں۔ انکی کیا بات ہے 😳
ایک ڈالر کا ایک کھیرا، چار ڈالر کا ایک آرگینک بینگن، چھ ڈالر کا ایک چھوٹا سا ایواکاڈو، دو ڈالر کے تین لیموں، چار ڈالر کے ایک پونڈ ٹماٹر،
یہ آج شمالی ورجینیا میں جائنٹ گروسری اسٹور کے نرخ ہیں۔
جنگ کے بعد مہنگائی کا طوفان آیا ہوا ہے۔