@UmairUsafzai@irfijournalist جاہل نہیں ہیں تعلیم سے دور کرکے جاہل بنایا گیا
سپیشل عورتوں کو تعلیم سے دور کرکے
جب ایک عورت انپڑھ ہو گی وہاں پورا معاشرہ ہی جہل پرورش کرے گا
@ChotiSheikhni گڑھے کے سائیڈ میں کوئی سیفٹی نہیں رکھی ہوئی اور نا ہی کوئی ایسا بورڈ پڑا ہوا
جس پر لکھا ہو آگے گہرا گڑھا ہے
اس میں بائیک رکشہ کار وغیرہ بھی گر سکتے
زیادہ جانی نقصان ہونے کا خدشہ ہے
@saleemspeaks2 آہستہ آہستہ یہ گند نارمل ہو رہا
تھوڑا ٹائم صبر کریں پاکستان میں جتنی جلدی یہ گند وائرل ہو رہا
وہ دن دور نہیں جب ہر پاسے ننگ دڑنگ ہی نظر آئے گا