@SafinaKhann پی ٹی آئی اس جج کے فیصلے پر جشن منارہی ہے جنہیں جابندار قرار دے کر ان کے خلاف درخواستیں دی تھیں اور سوشل میڈیا پر ان کی کردارکشی کی مہم چلائی تھی۔
@Anas_asghar1@SafinaKhann یہ توشہ خانہ کیس نہیں بلکہ اثاثوں میں توشہ خانہ سے آنے والی رقم کو ظاہر نہ کرنے کا کیس ہے ۔ توشہ خانہ کیس اب نیب کے ہاں چلے گا جس کے ہوشربا انکشافات اور عمران خان کی قانون شکنیاں لوگوں کو حیران کردیں گی۔
@anwaar_kakar پنجاب پولیس بھتہ خوری کےنیا طریقہ کار
پٹھانوں کے ہوٹلوں پر مفت کھانے پینے کیلئے تھانوں
سے پرچی بھیجوائ جاتی ھے۔ اگر ھوٹل والے کھانا پینا
نہیں دیتا۔ تواسے اغواکرکے تھانے میں لے جاتے ہیں ۔
اور اپنے مرضی کے مطابق سزا دی جاتی ھے ۔۔۔
@Amina_HSheikh@SaleemKhanSafi اپ بھی ٹھیک کہہ رہی ہیں اور سلیم صافی بھی ٹھیک کہہ رہا ہے
لیکن جن لوگوں کی وجہ سے ہم لوگ اس نہیج پر پہنچنے ہے اپ دونوں کی ٹویٹ میں اس کو کوئی زکر نہیں یہ نا انصافی ہے