@Sijjeelsarwar@IamHaiderSN ہاں کچھ انسانوں کی حرکتیں کہیں بھی یہ دلیل صحیح ثابت کر دیتی ہیں۔ اور گھر اگر آپ چلا رہے ہیں تو اس کا مطلب یہی ہوا کہ کوئی بھی چلا سکتا ہے۔ یہ کوئی راکٹ تھیوری نہیں ہے۔
@DCFAPakistan پوسٹ میں کچھ حقائق سچ ہیں، جیسے کہ ہاتھیوں کے دماغ میں spindle cells ہونا، لیونارڈو دا ونچی کا حوالہ، اور ان کا اپنی موت سے پہلے الگ ہونے کا رویہ۔ تاہم، چوزوں کے ساتھ ہوائی جہاز میں سفر کا دعویٰ غلط ہے اور اس کی کوئی سائنسی یا عملی تصدیق نہیں ملتی۔
@irumrae پوسٹ میں کچھ حقائق سچ ہیں، جیسے کہ ہاتھیوں کے دماغ میں spindle cells ہونا، لیونارڈو دا ونچی کا حوالہ، اور ان کا اپنی موت سے پہلے الگ ہونے کا رویہ۔ تاہم، چوزوں کے ساتھ ہوائی جہاز میں سفر کا دعویٰ غلط ہے اور اس کی کوئی سائنسی یا عملی تصدیق نہیں ملتی۔
@iqrarulhassan بھائی آپ کو کیوں سمجھ نہیں آ رہی کہ کوئی آپ جیسے فضول آدمی کے منہ نہیں لگنا چاہ رہا۔ ہر دوسرے دن ٹوئٹ کی ہوتی ہے کہ کوئی پی ٹی آئی والا بتا نہیں سکا۔ بھئی آپ جیسا منافق انسان کم ہی ملتا ہے اگر مل جائے تو ہم منہ نہیں لگاتے
@anmol_kaundilya Bhai ye b likh do k puri duniya khtm ho chuki hy sirf aik he country India hy jo es time world me bach gya hy. Moon ko b utar kr apny country me rakh lia hua hy. Chorty jao. Chorny k kon sy paisy lagty hen