🇧🇪 Supermarket workers in Belgium are throwing out piles of frozen food after a suspected cyberattack knocked out their freezers
Dozens of stores were hit, and staff are filling carts and bin bags with pizzas, peas and everything else that went soft.
Hard to watch that much good food end up in the bin.
Writer: Daniyal
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے سیاسی فائدے کے لئے دانستہ طور پر اسلام اور مسلمانوں کی کھلم کھلا توہین کر دی ہے اسلامی ممالک کو مل کر ٹرمپ کے اس بیان کی مذمت کرنی چاہیئے اور مطالبہ کرنا چاہیئے کہ ٹرمپ اپنی توہین آمیز پوسٹ واپس لیکر مسلمانوں سے معافی مانگیں
This is the essence of real democracy: an Afghan refugee woman rose to become a senator, and defence chiefs are held to account for their defence spending—unlike ‘Faujistan’ (Pakistan), where we cannot even dream of this. Senator Fatima Payman from Western Australia
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عمران خان کو بیرون ملک بھیجنے کا آپشن, اسد طور کے تہلکہ خیز انکشافات۔ !!!🔥🔥🛑🛑
کسی ڈرائنگ روم میں یہ بات زیر غور آئی ۔ کسی نے کہا کہ پارٹی تو ٹھپ ٹُھپ دی ہے ۔ تو کیا نہ عمران خان کو باہر بھیج دیا جائے ۔ اور باہر بھیج کر ان کو بالکل الطاف حسین بنا دیا جائے ۔ ان کا پارٹی سے تعلق ختم کر دیا جائے ۔ اور اس طرح کے حالات بنادے کہ عمران خان یہاں وآپس آنے کی سوچ بھی نہ سکے ۔ باہر ہی الطاف حسین کی طرح رہیں ۔ اور یہاں ان کی پارٹی مکمل طور پر ختم کردیں گے ۔ عمران خان کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں رہے گا ۔ تو یہ کہیں نہ کہیں پرپوزل آیا ۔ اب جس صاحب کے آگے یہ پروپوزل رکھا گیا اُنہوں نے اس سے صاف انکار کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان صاحب الطاف حسین نہیں ہے ۔ الطاف حسین صرف کراچی تک محدود تھے ۔ لیکن عمران خان کا راج پورے ملک ہے ۔ یہاں تک کہ اوورسیز پاکستانی بھی 99 فیصد عمران خان کے ساتھ ہیں ۔ اس کے علاؤہ آگر عمران خان بیرون ملک چلے بھی گئے, تو وہ باہر سے بیٹھ کر جو اس نظام کیساتھ کرینگے ۔ اسکا پھر کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا ۔ یہاں تو وہ جیل میں بیٹھ کر جو بولتا ہے, اس سے ہی نظام کی سانس بند ہونی شروع ہوجاتی ہے ۔ اس لئے آپ یہ مت سمجھیں کہ عمران خان کو بیرون ملک بھیج کر ان سے جان چھڑالیں گے ۔ عمران خان الطاف حسین سے بہت مختلف ہے ۔ اسد طور 🚨
ایمل ولی نے کہا مجھے ڈر تھا کہ امریکی امیگریشن میری پرتوک ( شلوار) اتار دے گی اس لیے میں نیکر پہن کر آیا !
نوٹ:- یہ بات افواہ نہیں انٹرویو میں ایمل ولی نے خود کہی ہے
⚡️JUST IN: Iran has now Redirected its LPG exports from Pakistan to Afghanistan, where it continues on to China
Iranian Billionaire Babak Zanjani states that his company will no longer sell cheap Liquefied Petroleum Gas to Pakistan, even if the borders were to reopen
He also notes that the price of 12-kg LPG cooking gas cylinder will rise to 10,000 Pakistani rupees ($36)
#ایران نے مائع پٹرولیم گیس (LPG) کی برآمدات پاکستان سے افغانستان منتقل کر دی ہیں، جہاں سے یہ گیس چین کی جانب روانہ ہوتی ہے۔
ایرانی ارب پتی بابک زنجانی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی کمپنی اب پاکستان کو سستے داموں مائع پٹرولیم گیس فروخت نہیں کرے گی، چاہے دونوں ممالک کے درمیان سرحدیں دوبارہ کھول دی جائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ 12 کلوگرام کے گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت بڑھ کر 10 ہزار پاکستانی روپے (36 امریکی ڈالر) ہو جائے گی۔
ریمنڈ ڈیوس کی دیت وزیراعظم کے فنڈ سے دی گئی تھی شہباز شریف اور نواز شریف باہر بھاگ گئے تھے کہ ڈیل ان کے سامنے نہ ہو دونوں کو پتہ تھا کہ ڈیل ہو رہی ہے ! جاوید چوہدری ۔۔۔
Imran Khan (July 2019):
"I’m not sure whether all the countries realize the gravity of the situation if there’s a conflict with Iran. People don’t understand, you know, this is not going to be the same as Iraq. This could be much, much, much worse."
Speaking at the US Institute of Peace in Washington DC, the then-Prime Minister of Pakistan Imran Khan warned directly against a military conflict with Iran.
Key excerpts from his address:
• "...the Shia element in Islam is very cohesive. They have a much greater sense of martyrdom..."
• "The battle might be quite short...bombing airfields and so on... But the consequences after that... not many people fully understand it."
• "I would strongly urge that there should not be... another military situation... The last thing we want is another conflict on our borders."
This should help the world understand why Imran Khan is in jail today. He stands with the oppressed, stands for sovereignty, and leads the Movement for Justice in Pakistan.
’’طالبان سے مذاکرات کے علاوہ آگے بڑھنے کا کوئی راستہ نہیں‘‘ شہباز حکومت کی چُنتخب عمائدین کونسل کے وائس چیئرمین بھی وہی بات کر رہے ہیں جو عمران خان، علی امین گنڈا پور اور سہیل آفریدی کرتے رہے۔ PTI کو تو دہشتگرد کہا، ٹاؤٹ حشرات اب ملک مرجان کو کیا کہیں گے؟
تیریاں ریساں کون کرے
علی وزیر کے سامنے امیدوار کھڑا نہیں کیا کہ پشتون قوم پرستوں کو آئسولیٹ کرنے کی بجائے قومی دھارے میں لایا جائے۔ ثمر بلور کے ضمنی الیکشن میں امیدوار کھڑا نہیں کیا کہ اسکا شوہر دہشتگردی کا شکار ہوا ہے۔ اختر مینگل نے اعتراف کیا کہ عمران خان نے 400 لاپتہ بلوچ افراد بازیاب کروائے۔ گلالئی اسماعیل کے والد کو باہر جانے کے لیے مدد دی گلالئی کا شکریے والا ٹویٹ آج بھی بطور ثبوت موجود ہے۔
ہر جماعت نے عمران خان کے خلاف بار بار لانگ مارچ نکالے، کسی لانگ مارچ پر کریک ڈاون نہیں ہوا کہیں تشدد نہیں ہوا ، کبھی ورکرز کے گھر نہیں توڑے۔ نواز شریف نے بیمار ہونے کی ایکٹنگ کی تو ترس آگیا اور نواز شریف فیصل واڈا کے کتے کے خون کا سیمپل دے کر باہر چلا گیا۔ مطیع اللہ جان کو فوج نے اٹھایا تو فوری بازیاب کروایا۔
غلطیاں کمیاں کمزوریاں کوتاہیاں بھی رہیں لیکن ایسی مثالیں آپ کو پاکستان کی اسی سالہ تاریخ میں کہیں نہیں ملیں گی۔ المیہ یہ رہا کہ شاید ہی ان میں سے کوئی ایسا ہو جس نے بعد میں عمران خان کو ڈسا نہ ہو۔
🚨🚨 یہ پڑی ہے دہشتگردی کے خلاف جنگ 🚨🚨
وفاقی حکومت و ہائبرڈ نظام نے پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت یہ الزام لگا کر ختم کردی کہ وہ دہشتگردی کے خلاف جنگ نہیں لڑنا چاہتی اور ٹی ٹی پی کے دہشتگرد درندوں کو واپس مُذاکرات کرکے بسانا چاہتی ہے جو وفاق کو قبول نہیں کیونکہ دہشتگردوں کے ہاتھ پر ہزاروں اسکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کا خون ہے مگر اب وفاق کی خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع کے لیے قائم کردہ 48 رُکنی نمائندہ اور ترقیاتی کونسل کے ڈپٹی چیف ملک خان مرجان فرماتے ہیں “آخری بار جب ہم نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کیے تھے، تو پاکستان میں 90 دنوں تک ایک پٹاخہ بھی نہیں چلا تھا... طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کے سوا آگے بڑھنے کا کوئی اور راستہ نہیں ہے... ٹی ٹی پی (TTP) یا حافظ گل بہادر محبت کی زبان سمجھتے ہیں... میں اعلیٰ قیادت سے اپیل کرتا ہوں کہ ہمیں افغانستان جانے اور ان سے بات چیت کرنے کی اجازت دی جائے۔ صرف بات چیت ہی امن بحال کر سکتی ہے۔ اگر ہم افغان طالبان کے پاس قبائلی عمائدین کو بھیجیں تو یہ مسئلہ ایک ہفتے میں حل ہو سکتا ہے؛ پہاڑوں میں موجود لوگ (ٹی ٹی پی) ہمارے اپنے ہی بچے ہیں۔”
عمران خان نے 2018 میں حکومت سنبھالی تو پاکستان میں غربت کی شرح 21.9 % تھی، 2022 میں حکومت گئی تو شرح 18.3 فیصد تھی۔ آج ملک میں غربت کی شرح بڑھ کر 28 % پہنچ گئی ہے
تجربہ کاروں کے دور میں شرح میں 10 % کا اضافہ ہوا، لیکن ڈیفالٹ سے بچایا، معیشت ترقی کر گئی، شبانہ روز
کچھ عرصہ پہلے صدر زرداری نے کہا تھا کہ
“بلاول ابھی ٹرینڈ نہیں ہے،اسکی ٹریننگ کر رہے ہیں،اس کو کچھ وقت لگےگا”
آج مریم نواز کہہ رہی ہیں کہ”آج بھی میری آن جاب ٹریننگ ہو رہی ہے”۔۔
کیا ملک ہے،کیا انکی موجیں لگی ہوئی ہیں،پہلے ان کے بڑوں نےسیکھا،اب یہ سیکھ رہےاور کل انکے بچے سیکھیں گے۔۔
عاصم منیر، شہباز شریف، گورنر سمیت تمام وفاقی کابینہ اور کور کمانڈرز آج پشاور میں تھے تو وہ جنازے میں کیوں نہیں گئے؟
یہی ٹولہ سہیل آفریدی پر الزام لگاتا تھا کہ وہ چند جنازوں میں ہی گیا- تو خود سب کہاں گئے؟