کل موٹر وے پر جھنگ برانچ نہر کے پل کے نیچے سے یہ مٹی آہستہ آہستہ کھسک رہی ہے کچھ بارشیں ہوئیں تو یہاں۔ گاڑی کا وزن شاید برداشت نا کرپائے۔ اس طرف maintainance والوں کی شاید نظر بھی نا پڑتی ہوگی۔ گروپ کے تواسط سے اگر کوئی بات متعلقہ ادارے تک پہنچا دے تو مالی اور ممکنہ جانی نقصان سے بچا جاسکتا ہے۔ فی الوقت تھوڑی بہت ہی ممرمت سے کام ہوجائیگا ۔ نہر جھنگ برانچ نزد چراغ اباد انٹرچینج
ویسے اس ملک میں کوئی پوچھنے والا ہے یا نہیں ؟اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ARY digital پہ نشر ہونے والے ڈرامے میں اس بیہودہ لباس کی کیسے اجازت دی گئی ؟؟
@reportpemra@arydigitalpk#پنجاب_لوکل_ایکٹ_نامنظور
ویسے اس ملک میں کوئی پوچھنے والا ہے یا نہیں ؟اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ARY digital پہ نشر ہونے والے ڈرامے میں اس بیہودہ لباس کی کیسے اجازت دی گئی ؟؟
@reportpemra@arydigitalpk#پنجاب_لوکل_ایکٹ_نامنظور