عثمان انور کا پنجاب کے IG کے طور پر آج آخری دن تھا
پنجاب میں ریاستی دہشتگردی میں اس یزید کا نمایاں کردار تھا
پنجاب کی تاریخ میں ماؤں بہنوں کو سڑکوں پر پیٹنا زدوکوب کرنا گاڑیوں کے شیشے توڑنا اور چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرنا روزمرہ کا معمول تھا
عثمان انور کی دہشتگردی سے 60 ہزار سے زیادہ خاندان متاثر ہوۓ اس انسان کو ایک دفعہ پھانسی کی سزا شاید ایک خاندان پر مظالم کا ازالہ بھی نہ کر سکے
عاصم یزید پر لعنت ہو!
حسینیت کے پیروکار ہو تو یزید وقت عاصم منیر کو پہچانتے ہوئے اس پر لعنت بیجھ کر شئیر کرو اور 2025 کے یزید کو للکارنے والے حسینی لشکر کا حصہ بنو۔
#عاصم_منیر_ذہنی_مریض
پاکستانیو ۔۔۔ اپ نے ہر ٹاوٹ کو اجکل کہتے سنا ہو گا مائنس عمران قبول ہے ۔۔
اس کی وجہ جانتے ہیں ۔۔۔
تو سنیے اس اک منٹ کے کلپ میں بابا جی کے الفاظ ۔۔۔
اپکو معلوم ہو جاے گا کہ دیہات میں بیٹھے اک پرچون فروش کا شعور کا لیول کہاں تک پہنچ گیا ہے ۔۔
اور یہ سننے کے بعد اپکو دو سوالوں کے جواب ضرور مل جائیں گے ۔۔
عمران خان سے یہ معافیہ کیوں خوف کھاتا ہے ۔۔
عمران کی اوازباہر کیوں نہی انے دیتے ۔۔
واقعی میں اسکو ہر جگہ پھیلایں 🔥🔥
عمران خان صاحب ایک عالمی برینڈ لیڈر ہی نہیں بلکہ ایک روحانی شخصیت بن چکے ہیں انشاءاللہ جلد سرخرو ہو نگے انشاءاللہ
عمران خان سیاسی دنیا اور سیاسی تاریخ کا بے تاج 👑 بادشاہ ھے