دلاسے دیتے ہیں، ان کو بھی، خود کو بھی اور خود سے منسلک ہر رشتے کو دھوکہ دیتے ہیں۔ بے وجہ سادہ اور اطمینان سے بھری زندگی کو اپنے ہاتھوں سے پیچیدہ بنا کر ڈپریشن اور انگزائیٹی کو دعوت دیتے ہیں۔
عمران خان آپ نے جو حوصلہ دکھایا ہے شائد دُنیا میں بہت ہی کم لوگوں نے دکھایا ہو۔ آپ ہمارے لئیے لڑ رہے ہیں اور ہمارا وعدہ ہے ہم پاکستان کی خاطر آپ کے شانہ بشانہ تا حیات لڑینگے۔
اللہ ہم سب اور پاکستان کا حامی ہو۔ آمین