Humanitarian Worker, Information Management @UnitedNations. I am not here to Follow me to Follow u, but I am entitled to my own opinion, RTs are'nt endorsement
@TheBraveVirk پہلی تصویر میں سٹور کی قیمت ہے دوسری تصویر میں آن لائن قیمت ہے۔ بھائی صاحب میں جب بھی شاپنگ کرتا ہوں سٹور اور آن لائن دونوں قیمتیں ریکھتا ہوں، یورپ میں اکثر سیلزپرسن خود کہتے ہیں بہتر آن لائن خریدیں سستا ہے۔ یہ میں اپنے تجربے سے کہہ رہا ہوں۔
@TheBraveVirk میں خود بھی اکثر آن لائن شاپنگ کرتا ہوں۔ یورپ میں بھی اکثر کسی سٹور پر جاتا ہوں تو قیمتوں میں فرق ہوتا ہے۔ یہ ایک نارمل پروسیجر ہے۔ اس میں دو نمبری نہیں بلکہ۔ جو ان لائن ہوتے ہیں وہ زیادہ تر ویر ہاؤس سے آتے ہیں
@FarhanKVirk یہ جملہ جو آپ نے لکھا ہے،تو ویڈیو کو غور سے دیکھیں پولیس پہلے ہی سے موجود تھی۔آپ کی تصویر میں بھی پولیس دیکھی جا سکتی ہے۔
"فوجی افسر غلط ہوکر بھی غلط نہیں ہے بلکہ اس نے اپنی عزت کا دفاع کیا ہے ۔ اگر وہ پولیس کو اطلاع کرتا وہ تاخیر سے پہنچتی تو کیا ہوت"ا
@RShahzaddk ہالی وڈ کی فلموں میں ایک کردار ہوتا ہے۔ Boogeymanجو کے ایک ہٹ مین ہوتا ہے, اور پاکستان میں Buggy Man آگیا۔ آج سے اس کا نام بگی مین پکارا جائے، #Buggyman کا پاکستان
@RShahzaddk ہالی وڈ کی فلموں میں ایک کردار ہوتا ہے۔ Boogeyman, اور پاکستان میں Buggy Man آگیا۔ آج سے اس کا نام بگی مین پکارا جائے، #Buggyman کا پاکستان
@mike1974bell Here is what England players didn't learn from Argentinian players. Spencer should stayed on ground holding his foot. Instead he stood up and tried to defend, on there hand when similar or any light touch happens to messi he stays on ground to force referee call for foul.