We all are working am to pm because we are bot😂😂😂thank you
@Marriyum_A
for making me a proud that I'm a robot😂😂and remembered that now these robots are working more fastest because now all knew that we are robots and jinnat👽👻 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8. اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ پاکستان اور ہم سب پاکستانیوں پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ وہ اس مقدس سرزمین کو بدعنوانی اور میلان کرنے والوں سے نجات دلائے۔ اللہ پاک پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔ آمین ثم آمین پاکستان زندہ باد اسلامی ریاست پاکستان پائندہ باد #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1. 1947 میں ہمارے آباؤ اجداد نے اس مقدس سرزمین کی آزادی کے لیے جدوجہد کی۔ ان میں سے کئی پاکستان آتے ہوئے شہید ہو گئے۔ ان کا خون ہماری زمین کی جڑوں میں ہے۔ آج ان کا خون ہم سب سے سوال کر رہا ہے کہ کیا ہمارا خون رائیگاں تھا، کیا اس کی اہمیت نہیں تھی؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7.اور یہ کرپٹ پارٹی بہت سے دکھائی اور نہ دکھائی دینے والے کرداروں کی مدد سے ہم پر امپورٹ کی گئی ہے۔ آج کا نوجوان اپنے ہوش و حواس میں ہے اور ہر چیز کو بہت صاف اور کھل کر جانچ رہا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#ImranKhanPrimeMinister#ImranRiazKhan