آج سکھربیراج سےگزرنا ہوا۔ تین دنوں سےیہاں تین لاشیں تیر رہی ہیں۔ تھانہ روہڑی اور تھانہ سکھر میں حدود کےاختلاف کی وجہ سےانھیں نکالا نہیں جاسکا۔ کیسا خراب طرزحکمرانی اور سنگدلی ہے۔ مقامی لوگوں نےبتایا کہ 23 لاشیں دیکھی گئیں، 6 کو نکالا جا سکا۔ افسوسناک شرمناک
#ظالم_حکمران_بےبس_عوام
میں نے لکھا تھا تم چھپاؤ گے کہ یہ سازش نہیں ہوئی لیکن امریکی کچھ عرصے بعد پورا راز کھول دیں گے ۔ امریکیوں نے تو تھوڑا عرصہ بھی انتظار نہیں کیا ۔ ابھی سے کھل کر بتاتے لگ گئے ۔ امریکی غلامی میں غلاموں کا پردہ نہیں رکھا جاتا ، انہیں ذلیل کیا جاتا ہے