مجھے جو بھی ترکی میں ملا اور جب میں نے ان کو بتایا کہ میں پاکستان سے ہوں تو انہوں نے فورا عمران خان کا نام لیا۔ وجاہت سعید خان
#ImranRiazKhan#ImranKhan
گورنر راج کے بعد حکومت نے اب تحریک انصاف کے تمام منصوبوں کی تفصیل بتا کر عوام کو حیران پریشان کردیا کہ سہیل آفریدی اور ان کی حکومت 2700 پراجیکٹس پر انتہائی زبردست طریقے سے کام کر رہی تھی ، گورنر راج کا بیانیہ اس ویڈیو سے ہی تباہ ہوگیا ہے۔۔
Admin
اپوزیشن کی سنیں۔ اخے خان کے لئے لانگ مارچ فلاپ کر دیا۔ اخے کوئی نہیں نکلا۔ اخے خان کی سپورٹ ختم ہو گئی۔ اخے کے پی میں پی ٹی آئی ختم ہو گئی۔
بھائی لانگ مارچ کبھی پراپر پلان ہی نہیں ہوا تھا۔ نہ گنڈاپور نے۔ نہ بعد والے دوستوں نے۔ سب ورکر کو مطمئن کرنے کا منجھن تھا۔ ہاں ایک بار صرف ایک بشری بی بی اور خان کی کوورڈینیشن میں ڈی چوک پہنچا۔ اس میں بھی روڑے اٹکائے گئے۔ میں اس سب کا گواہ ہوں۔ ورنہ اگر پلان کیا ہوتا تو مینا خان شاہد خٹک شفیع جان ایک منٹ دو منٹ چار منٹ تو لانگ مارچ چلاتے۔ چلیں نہ چلاتے ورکر کو تو کہتے کہ لانگ مارچ جاری رکھو۔ یہ کوئی جادو تھوڑی تھا کہ سب خائب ہو گیا۔ میں یہ ماننے کو تیار نہیں ہوں کہ KP کا ورکر بزدل ہے یا خان کے ساتھ نہیں ہے۔ بد قسنتی سے ہماری تیاری ہی نہیں تھی۔
بار بار کہہ رہا ہوں مینا خان شاہد خٹک شفیع جان میرے اس سوال کا جواب دیں کہ 8 فروری 2024 سے آج تک خان کے کہنے پر KP حکومت نے کونسا کام روکا یا کیا۔ کون سا ایک کام جس سے خان نے منع کیا اور ہم منع ہوئے۔
ورکر آج بھی خان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ جس دن ورکر کو درست طریقے سے آزمایا وہ کھڑا ہو گا۔ ورکر کی خواہ مخواہ توہین مت کریں۔
صحافی حسنین رفیق کو پشاور کے ایک گودام میں بند کرکے آئی ایس آئی ایم آئی نے بدترین تشدد کرتے رھے جس سے حسنین رفیق کے کمر سے خون سیمنے لگا😪 کمر کی سائیڈ پر کپڑے خون سے بھر گئے
حسنین رفیق کو کالا کپڑا ڈال کر پشاور سے پنجاب میں ضلع وزیراباد تھانہ سٹی میں چار دن رکھ کر تشدد کرتے رھے حسنین رفیق کی گردن کے پیچھے چھتروں کے گھرے نشان نظر پڑ گئے😭 اگلے دن حسنین رفیق کو وزیراباد سے گوجرانوالہ سی پی او آفس لے گئے وھاں پر CPO اپنے سامنے حسنین رفیق پر بدترین تشدد کرواتا رھا وھاں سے بروز سوار کو حسنین رفیق کو تھانہ صدر لے آئے ایک رات رہ کر اب سیالکوٹ لے گئے یار رھے کہ جب بھی حسنین رفیق منظر عام پر آئے اپنی ساری ظلم کی کھانی سنائے گے
حسنین رفیق کو جب وزیراباد لایا گئے تو اس کے کمر سے خون سیم رھا تھا اس کے کپڑے پر ابھی بھی خون کے نشانات ھے
سارے لوگ حسنین رفیق کی تصویر لگا کر اس کے لیےآواز اٹھائے
Forcibly evicting @MuradSaeedPTI elderly and disabled mother from her home and throwing her belongings onto the street is state brutality at its most shameful. What kind of lawlessness targets the mother of a political opponent? This is a flagrant violation of human dignity, fundamental rights and the rule of law. This is Viceroy Kundis Rule for you.
میں نے ایک ٹویٹ کیا تھا جس میں کہا تھا
آج نہیں تو کل کل نہیں تو پرسوں سہیل آفریدی کو رہا کردیا جائے گا۔۔۔۔
گورنر راج اور ایمرجنسی ختم ہو جائے گی
اگر سہیل آفریدی کو نااہل نہیں کیا جاتا تو دوبارہ سے سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ بن جائے گے۔۔۔۔
تمام کابینہ اور اسمبلی بحال ہو جائے گی۔۔۔۔۔
لیکن اب ان کے دماغ میں یہ پلان بن رہا ہے۔
جس کے حوالے سے میں نے آواز اٹھانے کے لیے کہا تھا کہ آپ کے صوبائی اسمبلی کے اغوا کیے گئے پارلیمنٹیرینز ان کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔۔۔۔۔
ہوسکتا ہے کہ یہ اپنی تعداد کسی طرح پوری کرلیں
اور اپنی حکومت بنا لیں
کیونکہ زیادہ عرصہ گورنر راج نہیں چل سکتا۔۔۔۔
میری سوچ کے مطابق یہ اپنی تعداد پوری کرلیں گے
اور سہیل آفریدی بھی آجائیں گے
کابینہ اور اسمبلی بحال ہو جائے گی
تعداد ان کے پاس پوری ہوگی۔۔۔۔
اور عدم اعتماد کا ووٹ لیں آئیں گے۔۔۔۔
پھر اس ووٹ سے سہیل آفریدی کو ہٹا دیا جائے گا
ان کو ہٹانے کے بعد دوبارہ سے سی ایم کا الیکشن ہوگا۔۔۔۔
اور مولانا فضل الرحمان اور ن لیگ مل کر حکومت بنائی گی۔۔۔۔
ہوسکتا ہے ن لیگ کا سی ایم آئے۔۔۔۔
یا مولانا فضل الرحمان کا سی ایم آئے۔۔۔۔
گورنر راج زیادہ عرصہ نہیں چل سکتا۔۔۔۔
کیس بھی چل رہا ہے۔۔۔
اس گورنر راج کو اللیگل ڈیکلیر کردیا جائے گا۔۔۔۔
اس لیے میری سہیل آفریدی سے یہ ریکویسٹ ہے کہ جب آپ کے پارلیمینٹرین اٹھائے جا رہے ہیں۔۔۔
آپ کو بھرپور مزاحمت دکھانی چاہئیے
کیونکہ یہ حکومت آپ کی نہیں ہے۔
یہ حکومت مرشد عمران احمد خان نیازی کی ہے۔
اسی کے نام پہ یہاں تمام پارلیمنٹرین ہیں۔۔۔۔
یہ ہمارا قلعہ ہے جو ابھی کمزور ہوچکا ہے۔۔۔۔
اور اس کو مستقل طور پہ اکھاڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔۔۔
تمام پارلیمنٹرین کو چاہیے خود کو محفوظ رکھیں
جتنے پارلیمنٹرین اغوا ہوگئے ہیں
ان کے لیے آواز اٹھائیں
یہ کام بہت پہلے کرنا چاہیے تھا
صوابی کے مقام پہ پہنچ جانا چاہیے تھا
لیکن جو ہورہا ہے وہ آپ کے سامنے ہے۔۔۔
اپنا فوکس آنے والے حالات پہ رکھیں
خان صاحب پہ رکھیں
خان صاحب کی بہنوں پہ رکھیں۔۔۔۔
It has been 30 days since my mother and my aunts, Dr. Uzma and Noreen Niazi, were unlawfully detained under the MPO. Throughout their detention at Kot Lakhpat Jail, they have been denied access to family and legal counsel.
No one, especially women, should be subjected to such treatment. With the detention order now ending, they must be released immediately.
Do not get involved or fall into the trap of blaming and attacking the likes of Murad Saeed, Sohail Afridi or anyone else for that matter. This narrative is being pushed by the regime, with the aim of picking us off one by one.
Instead, stand by your party, its leaders and your colleagues with grace, dignity and unity.
Take careful note of those pushing the regime’s agenda by creating further divisions and chaos under the guise of blame games.
Dividing us is their strategy. Standing united MUST be ours!
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
شہباز شریف صاحب، کہاں ہے غزہ پیس بورڈ۔۔۔
ناقابل برداشت منظر۔۔معصوم فلسطینی بچے دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں امریکی ،یورپی سپورٹ سے بھوک اور گولیوں سے دن دھاڑے دنیا کے آنکھوں کے سامنے شہید ہورہے ہیں۔۔۔۔
یہ سب کچھ عالم اسلام کے حکمرانوں اور جرنیلو کی خاموش سہولت کاری سے ہورہا ہے۔۔۔
ان معصوموں کے خون کی قیمت تاریخ کا قرض ہے۔۔
#FreeKhalidKhurshid
All patriots are abducted/jailed, while the Daaku Duffer Alliance ruling Pakistan.
The power and fascism cannot last forever. One day, there will be rule of law in our country and these resilient heroes will be celebrated forever.
پشاور بی آر ٹی بسز کو کسی اور صوبے میں منتقل کیا جا رہا ہے،
وزیراعلی سہیل آفریدی نے جن گاڑیوں کی ادائیگی کی تھی وہ گاڑیا لں پی ٹی آئی نہتے کارکنان کو کچلنے کے لیے استعمال ہو رہی ہیں۔
خیبر پختون خواہ سے ترقیاتی کاموں کے بورڈ اور جھنڈے تک اتارے جا رہے ہیں۔
لیکن عوام کو بتایا گیا کہ گورنر راج دہشتگردی کی وجہ سے لگایا ہے۔
اپنی آنکھیں اور دماغ کھولئیے۔ غور کیجئیے۔ عمران خان کی 30 سالہ محنت ہے KP میں۔
نا ہی عمران خان کی محنت محبت دیانت میں کوئی کمی ہے اور اللہ کی قسم نہ ہی KP کے لوگ بے وفا ہیں۔
تو پھر خود سے سوال پوچھیں کیا ہوا کہ صرف پورے صوبے میں احتجاج باڑہ خیبر میں ہوا؟
جذبات سے نکلیں۔ اپنی وفاداری عمران خان سے رکھیں۔ڈاکٹر شہباز گل یا کسی اور سے نہیں۔ دماغ آنکھیں کھول کر دیکھیں۔ سب نظر آ جائے گا۔
🚨🚨What a banana republic where family of an elected Chief executive of a province and speaker of a provincial assembly files petition for their recovery🚨🚨
https://t.co/b35TiBm6iJ