During heavy rain, move to higher ground, stay out of basement apartments, and avoid unnecessary travel.
If you hear thunder, go inside.
Get storm updates directly to your phone by texting NOTIFYNYC to 692-692
موبائل اور انٹرنیٹ کی بندش حکومت کی سنگین قانون شکنی اور دہشت گردی ہے ہم اس حکومتی عمل کے خلاف 9 جون سے قبل احتجاج اور لاک ڈاون پر مشاورت کر رہے ہیں
شوکت نواز میر
اگر آزادکشمیر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند کی گئی تو جہاں سے قافلے گزریں گے وہاں سے موبائل ٹاور گراتے جائیں گے
ایکشن کمیٹی کے ساتھ چلنے والے نوجوانوں نے ٹیلی کمیونیکیشن بلیک آوٹ کی خبروں پر اپنا پلان ترتیب دے دیا
جب انہوں عمران خان کی حکومت چھینی اور اس کے بعد الیکشن چرایا ، ہمارے گھر توڑے، پی ٹی آئی نوجوانوں کو مارا اغواء کیا اس کے پیچھے ان کا بیانیہ تھا کہ ہم تجربہ کار ٹیم لائیں گے اور معیشت ٹھیک کریں گے آج معیشت کا جو حشر ہے وہ قوم کے سامنے ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری یوگنڈا، ایتھوپیا اور خونی انقلاب والے بنگلہ دیش سے بھی کم ہوچکی ہے۔
پتہ نہیں ان کو نیند کیسے آتی ہوگی ان کو شرم آنی چاہئے الیکشن کے ڈاکے بعد 90 کمپنیاں ملک چھوڑ کر جا چکی ہیں۔
ایف بی آر جب ٹیکس ٹارگٹ پورا کرنے میں ناکام ہوتا ہے تو لیوی کے ذریعے ٹارگٹ پورا کرتا ہے۔ 40 لاکھ لوگ ٹیکس والے نیٹ ورک میں آ سکتے لیکن آج تک صرف 2 لاکھ ٹیکس نیٹ ورک میں ہیں۔ یہ ادارہ ناکام ہوچکا ہے۔ قانون سازی کرا کے اختیارات لیے لوگوں کو گرفتار کرنے، میٹر، بند کرنے کے اختیارات لیے فیکٹریوں میں اپنا قاصد بٹھا کر بلیک میل کرنے کے اختیارات لیے لیکن نتیجہ صفر اس ادارے کو تو بند کردینا چاہیے۔ اسامہ میلہ
”شریف خاندان انتخابی مہم میں یونہی لمبی لمبی چھوڑتا ہے اور کارکردگی ان کی صفر ہے۔ گزشتہ انتخابات میں نواز شریف نے پورے پاکستان میں ایئرپورٹ بنا دیئے تھے اور شہباز شریف نے زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنا تھا، 300 یونٹ بجلی مفت دینی تھی۔ عمران خان کو جیل میں قید رکھ کر ان کرپٹ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو گلگت بلتستان میں فری ہینڈ دیا ہوا ہے۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
گلگت بلتستان کا پہلا مکمل سروے بغیر کسی کٹ یا ترمیم کے سامنے آیا ہے، اور صورتحال بالکل مختلف نظر آتی ہے۔ میں چیلنج کرتا ہوں کہ اگر نظام میں کسی قسم کی مداخلت نہ ہو تو گلگت بلتستان کے عوام عمران خان کے حق میں اپنا فیصلہ دیں گے۔ عوامی رائے کا احترام کیا جانا چاہیے۔ اداروں سے گزارش ہے کہ عوام کے ووٹ اور جمہوری عمل کی قدر کریں اور ملک کے وسیع تر مفاد میں اپنا کردار ادا کریں۔"👇
https://t.co/qdx1CxpnE2
جب مقابلے یکطرفہ ہوں تو ریاست حرکت میں آتی ہے، پھر صوبہ بدری جیسی مضحکہ خیز تاویلیں دی جاتی ہیں۔ ریاست اور جمہوریت کا جنازہ سرعام نکلتا ہے۔
لیکن اس سب کے باوجود خان کے دیوانے نکلتے ہیں اور نکلتے رہیں گے۔
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
پاکستان تحریک انصاف عمران خان ہے اور عمران خان ہی پاکستان تحریک انصاف ہے۔" اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کا واضح احوال۔ خیبر پختونخوا کی حکومت عمران خان کی امانت ہے اور کپتان کے فیصلے کے سوا کوئی دوسرا فیصلہ قبول نہیں۔ تحریک انصاف اپنے قائد کے نظریے پر متحد اور قائم ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آڈیالہ جیل کے باہر گفتگو