مظلوم عبدالہادی کے لیے آوازِ احتجاج:
انصاف کا تقاضا
عبدالہادی، فنِ تعمیر (آرکیٹیکچر) کا ایک ہونہار طالبِ علم، اپنے بوڑھے ماں باپ کا اکلوتا سہارا اور آنکھوں کا تارا۔ آج ایک فوجی عدالت کی جانب سے اسے 10 سال قید کی سنگین سزا سنا کر اس کے روشن مستقبل کو تاریک کر دیا گیا ہے۔ یہ کیسا انصاف ہے کہ ایک سویلین کو نہ یہ بتایا گیا کہ اس کا جرم کیا ہے، نہ اسے سزا کے آرڈر کی نقل فراہم کی گئی، اور آج ایک سال گزر جانے کے باوجود اسے اپیل کا بنیادی قانونی حق تک میسر نہیں۔
یہ صرف عبدالہادی کا نہیں، بلکہ آئین اور قانون کی بالادستی کا مسئلہ ہے۔ 7 مئی 2025 کو سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے واضح طور پر ہدایت کی تھی کہ 45 دن کے اندر پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کر کے سویلینز کو ہائی کورٹس میں اپیل کا حق دیا جائے۔ افسوس! ایک سال کا طویل عرصہ گزر چکا، مگر نہ کوئی قانون سازی ہوئی، نہ اپیل کا حق ملا اور نہ ہی ریاست نے اپنے وعدے پورے کیے۔
ہم ریاست کی اس مجرمانہ خاموشی اور انصاف کی راہ میں حائل رکاوٹوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ کیا ایک شہری کا حقِ دفاع اتنا بے وقعت ہو چکا ہے؟ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:
• عبدالہادی اور تمام زیرِ حراست سویلینز کو فوری طور پر اپیل کا آئینی حق دیا جائے۔
• عدالتی احکامات کی روشنی میں قانون سازی کر کے انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے۔
• آئین کی بالادستی کو یقینی بناتے ہوئے اس غیر انسانی صورتحال کا فوری خاتمہ کیا جائے۔
انصاف میں تاخیر، انصاف کا قتل ہے۔ ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے!
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو
#خاموش_صدائیں
#عدل_کرو
#khamosh_sadayen
@WarriorWf25@IronLady0012
First, I want to clarify that I have never claimed with certainty that Aleema Khan was responsible for the appointment of Sajjad Burki. What I stated was based on information shared with me by a senior overseas PTI leader who has been closely connected with the party’s international structure for many years. Whether that information is accurate or not is for the relevant people to clarify.
More importantly, my concern is not Aleema Khan, nor is it about who appointed Sajjad Burki. My concern is the disastrous state of PTI Canada.
The reality is that PTI Canada was once a highly active organization with functioning chapters, elected representatives, volunteers, fundraising capacity, protests, rallies, media engagement, and outreach to politicians. Today, most of that structure has either been suspended or rendered inactive. Active workers have been sidelined, chapters have disappeared, and many volunteers no longer have any organizational platform through which to serve the party.
At a time when Imran Khan has spent over 1,000 days behind bars, thousands of PTI workers have been arrested, and basic political and human rights are under attack in Pakistan, overseas chapters should be more active than ever—not dormant.
Therefore, my criticism is directed at performance and organizational decisions, not personal loyalties. If Sajjad Burki remains in charge, then he should urgently reactivate PTI Canada’s chapters and organizational structure. If that is not possible, then new transparent elections should be held so active workers can once again organize, engage the diaspora, work with local media, meet elected officials, and raise awareness about the situation in Pakistan.
FYI
@saif_pannu@ShehryarReal@SajjadBurki
چراغِ طور جلاؤ ! بڑا اندھیرا ہے
رہائی خاں کو دلاؤ ! بڑا اندھیرا ہے
ابھی تو صبح کے ماتھے کا رنگ کالا ہے
ابھی فریب نہ کھاؤ ! بڑا اندھیرا ہے
وہ جن کے ہوتے ہیں خورشید آستینوں میں
انہیں کہیں سے بلاؤ ! بڑا اندھیرا ہے
مجھے تمہاری شرایط پہ اعتماد نہیں
مرے قریب نہ آؤ ! بڑا اندھیرا ہے
بصیرتوں پہ اجالوں کا خوف طاری
مجھے یقین دلاؤ ! بڑا اندھیرا ہے
بہت آندھرا ہے اڈیالہ کی دیواروں پر
کوئی چراغ جلاؤ، بڑااندھیرا ہے
فائنتوان میں زمانے بہت گزار چکے
کوئی جلوس نکالو، بڑا اندھیرا ہے
ہمیشہ کہتا تھا ایاک نعبدو ، ہر دم
اسے کہیں سے بلاؤ ، بڑا اندھیرا ہے
وہ چاندنی کی بشارت ہے حرفِ آخر تک
ہمارے خان کو لاؤ ، بڑا اندھیرا ہے
بشیر بدر سے معزرت
آج @PTIofficial کی سپیس میرے ایک معصومانہ سوال کے جواب میں ہمارے لیڈر @salmanAraja نے @ImranKhanPTI کو نیلسن منڈیلا سے تشبیہ دی ہے
عمران خان کا موازنہ نیلسن منڈیلا سے کرنا تاریخ کو درست تناظر میں نہ دیکھنے کے مترادف ہے۔ ہمیں زمینی حقائق کو سمجھنا ہوگا۔
نیلسن منڈیلا جب 1962 میں گرفتار ہوئے تو ان کی عمر 44 برس تھی اور وہ 27 سال قید کاٹنے کے بعد 71 برس کی عمر میں رہا ہوئے۔ ان کے پاس وقت تھا، جدوجہد کی طویل مہلت تھی، اور حالات کا ایک مختلف تقاضا تھا۔
اس کے برعکس، عمران خان کو 72 برس کی عمر میں قید کیا گیا ہے۔ سیاست اور انسانی عمر کے حساب سے، پاکستان اس وقت ایک ایسے نازک موڑ پر کھڑا ہے جہاں قوم کے پاس 27 سال تو کیا، ایک لمحے کا بھی مزید انتظار کرنے کا وقت نہیں ہے۔
یہاں موازنہ نہیں بلکہ "حالات" اہم ہیں۔ منڈیلا کی جدوجہد کی نوعیت الگ تھی، جبکہ پاکستان کو آج معاشی اور سیاسی بحران سے نکالنے کے لیے عمران خان کی بطور لیڈر فوری ضرورت ہے۔ 72 سال کی عمر میں قید غیر منطقی ہے؛ خان کی رہائی نہ صرف انصاف کا تقاضا ہے بلکہ ملکی بقا کے لیے ناگزیر ہے۔
وقت کی نبض پہچانیں، ہمیں 27 سال بعد کے منڈیلا نہیں، آج کے "کپتان" کی ضرورت ہے! 🇵🇰
قوم نے گلگت بلتستان میں خان کو ووٹ ڈال کر ظالم اشرافیہ کے منہ پر طمانچہ مار دیا ہے ۔ اس کی گونج برقرار رہنی چاہیے
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
تحریک انصاف کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم۔ اور غیر آفیشل سوشل میڈیا کے چیتے اور شیرنیاں اور تما سپیس ہوسٹ اور کو ہوسٹ اور ان سپیسز میں حصہ لینے والے سب بھائی بہنوں کو سلام۔
ساری پارٹی بھی اگر بک جاے سوشل میڈیا کے واریرز کبھی نہی بکیں گے
ہنزہ کے عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ عمران خان عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔ عمران خان کی کامیابی کی خوشی میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، ہر طرف جشن کا سماں ہے اور پورا ہنزہ عوامی جوش و جذبے کا مرکز بن چکا ہے۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
استور 2. سے 18 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائ:
پی ٹی آئی: 2606 ووٹ
نون لیگ: 2027 ووٹ
پیپلز پارٹی: 1870 ووٹ
موجودہ مجموعی برتری:
پی ٹی آئی نون لیگ سے 579 ووٹ آگے ہے۔
پی ٹی آئی پیپلز پارٹی سے 736 ووٹ آگے ہے۔ #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
گلگت بلتستان کے لوگوں نے فسطائیت اور جبر کے ماحول میں بھی اپنے کپتان کی طرح سر نہیں جھکایا۔ یہ فتح مزاحمت، استقامت اور نظریے کے نام! عمران خان زندہ باد! #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان