اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے جھگڑے میں یہ ساری سیاسی جماعتیں پھنس چکی ہیں
یہ سارے مل کر بیٹھیں فیصلہ کریں کہ اپنی اپنی کرسی اناء بچانی ہے یا پاکستان
ورنہ جس دن عوام نکل آئی اور وہ آکر بیٹھ گئی تو پھر آپ کو چلتا کردیگی جیسے دوسرے ملکوں میں عوام نے کیا
عمران ریاض خان
اب پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کرنا پڑیگا اب ڈھول گلے پڑ گیا ہے بجانا ہی پڑے گا
اب لانگ مارچ نہ کرنے کا فیصلہ صرف عمران خان ہی کرسکتے ہیں دوسرا کوئی نہیں
اب بال عمران خان کے کورٹ میں ہے وہ لانگ مارچ کرکے ڈیل کا تاثر ختم کرنا چاہتے ہیں کہ کوئی ڈیل نہیں کروں گا
اسد اللہ خان
یہاں بحث یہ نہیں ہورہی کہ عمران خان کا علاج کروایا جاۓ بلکہ بحث یہ ہورہی ہے ان کے بیٹوں کا انٹرویو سکائی نیوز پر کیوں چلا
کیوں انٹرنشنل کرکٹرز آواز اٹھا رہے ہیں جب نوازشریف پر پابندی لگی تو یہی صحافی عدالت چلے گئے کہ نام لینے پر کیوں پابندی
اسد اللہ خان
14 بچے جل کر مر گئے اور ہمارا وزیرداخلہ محسن نقوی جو سی ڈی اے ، ایمرجنسی سروسز کا انچارج ہے وہ Sky نیوز کو لیٹر لکھ رہے ہیں کہ آپ نے عمران خان کے بچوں کا انٹرویو کیوں چلایا
مطیع اللہ جان کی گفتگو
یونس خان نے کہا جو خان ہوگا اور خان کو سپورٹ نہیں کرے گا یہ ہو ہی نہیں سکتا۔
میں ہمیشہ عمران خان کو سپورٹ کرتا ہوں اور سب سے پہلے میں نے عمران کی آنکھ کے حوالے سے ٹویٹ کیا تھا
جب پی ٹی آئی پر مشکل وقت تھا
Javed Miandad has become the first high-profile Pakistan player to publicly comment on Imran Khan's continuing imprisonment, and call for his release
Read more: https://t.co/bFWkKt95fz
ہم عمران خان کی شخصیت سے بے حد متاثر بھی تھے اور ڈرتے بھی تھے،کیونکہ وہ فضول باتیں بالکل پسند نہیں کرتے تھے۔ لیکن کرکٹ کے معاملے میں وہ ایک دس سالہ بچے کی طرح جنونی تھے جو ہر وقت کرکٹ ہی کی باتیں کرتا رہتا ہے۔
جب ہم بطور اوپنر بیٹنگ کے لیے میدان میں جا رہے ہوتے، تو وہ ساتویں نمبر پر بیٹنگ کرنے کے باوجود پہلے سے ہی پیڈز پہن کر تیار بیٹھے ہوتے۔
وہ ہر وقت ہمیں کھیل کی تکنیک، مخالف ٹیم سے نپٹنے کے گر سکھاتےتھے۔ مجھے یاد ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف تین روزہ میچ میں جب سر رچرڈ ہیڈلی کافی تیز باؤلنگ کر رہے تھے اور میں اوپننگ کر رہا تھا، تو عمران خان مجھے ایک طرف لے گئے اور بولے ،تمہیں معلوم ہے ہیڈلی کو اپنے اوور میں باؤنڈری کھانا بالکل پسند نہیں اور وہ زیادہ باؤنسر بھی نہیں پھینکتا۔ اگر وہ تمہیں باؤنسر کرائے تو تم فورا پل شاٹ مارنا، وہ دوبارہ تمہیں باؤنسر کرانے کی ہمت نہیں کرے گا۔
میں نے اس میچ میں 70 سے زائد رنز بنائے۔ ہیڈلی نے مجھے ایک باؤنسر کرایا، میں نے اس پر چوکا جڑ دیا، اور اس کے بعد اس نے پورے میچ میں مجھے کوئی شارٹ پچ گیند نہیں کرائی۔ حریف کھلاڑی کو پڑھنے اور یوں جرات مندانہ سوچ دینے کا نام عمران خان تھا۔ رمیز راجہ کمنڑی کےدوران عمران خان کے گن گاتے ہوئے