اداکارہ شگفتہ اعجاز کو فوری اس کے خلاف مقدمہ کرنا چاہیے اور خواجہ سعد رفیق بھی ایسی من گھڑت اور فیک خبروں کے خلاف ہیں ۔۔۔
@KhSaad_Rafique اس شخص کو پنجاب پولیس سرکاری پروٹوکول دیتی ہے
🔴 ٹکر کارلسن (اسرائیلی چینل 13 پر):
میرا خیال ہے کہ ایک اسرائیلی ہونے کے ناطے آپ کو “دہشت گرد حکومت” جیسا جملہ استعمال کرنے سے پہلے توقف کرنا چاہیے، کیونکہ آپ ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جس نے ابھی غزہ میں ہزاروں بچوں کو قتل کیا ہے۔
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے
کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
انتہائی افسوس کے ساتھ کہ ہمارے بھائی حافظ عدنان خان وفات پا گئے ہیں💔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے
زندگی میں جب ببھی لگنے لگتا ھے
کہ اب میں لوگوں کو بہت اچھی طرح سمجھ چکا ھو. کوئی نہ کوئی اللہ کا بندہ آ کہ اک نیا سبق سیکھا جاتا ھے.
اور میں پھر سوچنے پر مجبور ھو جاتا ھے. کہ کیا میں واقعی آپ ہی دنیا کی چالاکیاں سمجھ چکا تھا.؟
🔴 قابض یہودیوں نے اس وقت گھر کو آگ لگا دی جب خاندان اندر موجود تھا۔
فلسطینی خاندان بڑی مشکل سے آگ کے شعلوں کے درمیان سے نکل کر جان بچانے میں کامیاب ہوا۔
Israeli forces have carried out an airstrike targeting a residential building in Safad Al-Batikh town, southern Lebanon, in complete violation of the ceasefire agreement.
Follow Press TV on Telegram: https://t.co/LWoNSpkc2J