مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًاo ’’محمدﷺ تمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیاء کے آخر میں(سلسلۂِ نبوت ختم کرنے والے)
ہیں
یہ بندہ پہلےبھی یہی کہتاتھاکہ سوچیں ذرالاک ڈائون لگےگاتو امتحان کیسے؟ امتحان کینسل ہی ہونگے،فکرnot، یہ دیر سے بتائیں گے،99% امتحان کینسل،جو کہتا ہے کہ نہیں ہونگے کینسل وہ بیوقوف۔۔خبیث کابچہ اب پھر بھوک رہا ہےجس طرح تمثیل بھوکتاتھا۔بیوقوف لوگ ہی ان دو کو سنیں گے بس
#Shafqatmehmood
@Nasir4234 Ghareeb yahan sa ilaj kara k sehat mand ho jatay hain magar jab london baith kr bhi 2 saal banda thk na hoo to yahan 90 din mai aisa hna mumkin hai ?
@iqrarulhassan اپنے جھوٹ کو چھپانے کیلئے دوسری ووڈیوز کا سہارا مت لیجئے !
ہر کیس مختلف نوعیت کا ہوتا ہے مگر آپ جس پر شہرت حاصل کرنا چاہ رہے تھے وہ خود ترتیب دیا گیا تھا !
کیا جو دوسری لڑکیوں کے ساتھ ایسا ہوا ہے آپ ان کے گھر گئے انسانی ہمدردی کا ہاتھ رکھنے ؟؟
@iqrarulhassan لگتا ہے آپ کا دماغ عمر بڑھنے کیساتھ ساتھ سٹھیاتا جا رہا ہے !
جب پتہ چل گیا ہے کہ ڈرامہ کیا ہے اس عورت نے،اس نے سب کو دعوت دی ہے اپنا جسم نوچنے کیلئے تو آپ کیوں اس کا بار بار دفاع کر رہے ہیں !
اس کا شوق تھا یہ سب!!
اور آپ ہیں کہ اب جھوٹ کو چھپانے کیلئے جھوٹ بولے جارہے
@Muhamma88108834 @arynewsud انسان کے ناخن ہوتے ہیں پنجے نہیں ہوتے !
شیر کے بال ہوتے ہیں گنجے نہیں ہوتے 🤭
اپنے چور ڈاکو لعنتی گنجے کو کہو گیڈر بننے کی بجائے شیروں کی طرح مقابلہ کرے پاکستان آکے !
تم لوگوں کا لیڈر uk کی منتتیں کر رہا ہے کہ مجھے پاکستان نہ بھیجو اور تم ذہنی معذور لوگ اس کو لیڈر بنایا ہوا🤣😂😆
@24NewsHD یہ فکر تب کہاں گئی تھی جب امریکہ نے کاربن بامبنگ کی تھی افغانستان میں ؟؟؟🤔۔۔۔
ویسے بھی طالبان کی وجہ سے وہاں کسی کو اب تک نقصان اور تکالیف نہیں آئیں ماسوائے لبرلز کے😃😝 !
عہاں عورتوں کو شریعت کے مطابق حقوق ملے گیں فکر نہ کرو تسی 😘
بھٹو کا جنازہ چند لوگوں نے پڑھا کیوں کے یہ آمر کا حکم تھا
آمر کا جنازہ لاکھوں نے پڑھا کیوں کہ یہ آمریت کا جنازہ تھا
بھٹو کے مزار پر لاکھوں آتے ہیں اور آمر کی قبر پر اس کی اولاد بھی نہیں جاتی یہ وقت اور تاریخ کا انتقام ہے