اگر میں تحریک انصاف کا کوئی عہدیدار یا رکن اسمبلی ہوتا تو فورا سے پہلے عہدہ چھوڑ دیتا کہ میری سیاست یا ضمیر ساری زندگی اس چیز کا بوجھ نا اٹھا پاتا کہ میرے کسی عہدے پر یا کسی اسمبلی میں ہوتے ہوئے عمران خان جیل میں مارا گیا۔
یہ نظام اسی دن برباد ہو گیا جس دن پاکستانی عدلیہ ایک مفرور کی واپسی کے لیے انگوٹھوں کے نشانات لینے ایئرپورٹ پہنچی...!!
یہ وہ تصویر ہے جو پاکستان کے نظام عدل اور عدالتی بربادی کے بارے میں سب کچھ بتاتی ہے۔
میر رضا نے خودکشی نہیں کی، بلکہ تشدد کے بعد بیہمانہ قتل کیا گیا ہے۔ وہ ایک مظلوم شہید تھا، جو زندگی سے بھرپور تھا۔ معزز عدالت اور اسپیشل میڈیکل بورڈ کا شکریہ، جنہوں نے اپنے قانونی اور پیشہ ورانہ فرائض سرانجام دیتے ہوئے میر رضا پر لگائے گئے تمام بہتان جھوٹے ثابت کر دیے۔
اس ملک پر غنڈے بدمعاشوں کا راج ہے
مریم نواز کی پنجاب پولیس کے بعد حاضر ہے بلاول بھٹو کی سندھ پولیس ،
غریب تجاوزات کے نام پر پولیس گردی کا نشانہ بنے۔
،ایک لمحے کے لیے سوچیں، جب آدمی تھانے میں ان کے ساتھ بند ہوتا ہوگا تو اس پر کیا قیامت ڈھاتے ہوں گے
یہ واقعہ 7 اگست کراچی موڑ پر پیش ایا
پاکستان کے ملٹری حکام کے اندر کوئی سیاسی بصیرت نہیں ہے ان کے اندر سیاسی معاملات حل کرنے کی کپیسٹی ہی نہیں
یہ ملک میں دہشت کی فضا رکھ کر سیاست کو کنٹرول کرتے ہیں اور بیرونی دنیا سے پاکستان کی سیاست پر کنٹرول رکھنے کے لیے لیورج لیتے ہیں اور ان کے سامنے لیٹ جاتے ہیں
معید پیرزادہ
چوہدری صاحب ساتھ والے دو دیہاتوں سے معاہدہ کر کے واپس آئے تو ادھار مانگنے والے چار بندے ان کے دروازے پر بیٹھے تھے
گھر میں داخل ہوئے تو پتہ چلا کہ کل رات چار جانور چور کھول کر لے گئے ہیں
شہر جاتے ٹریکٹر کو ڈاکو اسلحے کے زور پر لوٹ کر لے گئے ہیں
اور گھر میں اتنے پیسے بھی نہیں ہیں کہ ملازموں کو تنخواہیں دی جا سکیں
مگر گاؤں کے میراثی ڈھول پر بھنگڑے ڈال رہے تھے کہ ساڈا چوہدری کامیاب معاہدے کر آیا اے
#پاکستان
پاکستان کو تنخواہ دار طبقے نے لوٹا ہے۔ اس طبقے نے خود کو مالک سمجھ کر تباہ کیا ہے خواہ وہ ججز ہوں ' بیوروکریٹ ہوں یا فوجی ہوں۔ اور وہ اسی ڈگر پر چلتے جا رہے ہیں۔
اب جسٹس (ر) انوار الحق پنوں صاحب کی اللہ حفاظت کرے انہوں نے اصل مافیا کو سرعام ننگا کر دیا ہے
آخر پی ٹی آئی کی قائم مقام قیادت کو ایسی کونسی تسلی دی گئی ہے کہ وہ عمران خان کی قید تنہائی اور صحت کو لے کے ذرا سے بھی پریشانی کا اظہار نہیں کر رہے؟
https://t.co/OvDvlNsQbm
صبح بخیر
پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں جب حریم شاہ اسمبلی آئی تھی تو نون لیگ کے اُس وقت کے انقلابیوں کو بڑا غُصہ آیا تھا کہ اسمبلی کا تقدس پامال ہوگیا ہے۔
کل 07 اگست کو یہ "اچھا جی" والی لڑکی جو نہ صرف پارلیمنٹ آئی، بلکہ پورا پارلیمنٹ گھوما اور وزارتِ اطلاعات کے دفتر کا بھی معائنہ کیا
قدرت نون لیگ سے زبردست انتقام لے رہی ہے، قوم انجوائے کرے۔
کشمیر میں جاری خونریزی کا ذمہ دار بھارت ہے نہ فتنة الهندوستان.
شہیدوں اور زخمیوں کو اٹھا کر اللہ اکبر کے نعرے لگاتے کشمیری جو کل تک انڈیا کے خلاف جہاد کے نعرے لگاتے تھے اب یہی نعرے آپ کے خلاف لگانے لگیں تو انہیں خوارج یا فتنة الكشمير کہنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیجیئے گا
خیبر پختونخوا کی عوام ذہنی مریض کی فوج سے تنگ آ گئی ہے۔
فوجیوں کے منہ پر ان کو بول رہے ہیں کہ تم لوگ دہشت گرد ہو، ڈالر لیتے ہو، مدرسے اور قرآن کی بے حرمتی کرتے ہو۔
پورا پاکستان ان وردی والوں سے تنگ ہے۔ جب تک یہ بیرکوں میں واپس نہیں جائیں گے تب تک پاکستان میں نہ تو امن آئے گا اور نہ پاکستان آگے بڑھے گا۔
زیادہ تر کی رائے تھی کہ ستمبر کی تاریخ دور ہے جلدی کی تاریخ دیتے لانگ مارچ یا صوبہ بند کرنے کی
چند (چھوٹی عقل رکھنے والے بظاہر سمجھدار) فنڈز کا رونا رونے لگ گئے
اب ایک کام کریں مراد سعید کو بھی پڑ جائیں کہ وہ جلدی کا کیوں کہہ رہا ہے۔
جو بھی بہت آرام ،تسلی، تیاری، فنڈ اور تاریخ کی فضیلت کا درس دے جان جائیں گے وہی عمران خان کے مرنے کے انتظار میں ہے، ورنہ اپنے گھر کا کوئی فروری سے بیمار ہو تو کون دیر کرتا ادھر؟
اللّٰہ عمران خان کی بشری بی بی کی حفاظت فرمائے اور عمران خان سے دغا کرنے والے ہر ہر انسان کو غارت کرے آمین ثم آمین
کشمیر میں درباری مولویوں کا بائیکاٹ شروع
کل جب مولانا سعید یوسف منگ کی مسجد میں جمعہ پڑھانے کے لیے آئے تو مسجد میں موجود نمازی باہر نکل آئے اور کہا کہ اگر سعید یوسف صاحب جمعہ پڑھائیں گے تو ہم جمعہ نہیں پڑھیں گے۔
چیرمین منگ سدھنوتی ممبر عوامی ایکشن کمیٹی جاوید صاحب ۔
یہ قابل مزمت ہے کہ جب بھی یہ فوجی بلوچ علاقوں میں داخل ہوتے ہیں تو بس روندھتے ہوئے جاتے ہیں کوئی فرق نہیں پڑتا کہ سامنے بچے ہیں بوڑھے ہیں عورتیں ہیں بس وہ بلوچ ہیں تو مارو انھیں
#BalochFightForHumanRights#Balochistan