پشاور: نواحی علاقے رحمان بابا میں مبینہ پولیس مقابلہ۔سی سی پی او
پشاور ۔پولیس کے زیر حراست اجتماعی زیادتی کیس کے چار ملزمان ہلاک، پولیس
پشاور ۔ملزمان اپنے ہی ساتھوں کی فائرنگ سے یلاک ہوئے، پولیس
پشاور ۔گزشتہ روز پولیس نے ملزمان کو گرفتار کیا تھا، پولیس
پشاور ۔ملزمان کو جائے وقوعہ کی نشاندہی کے لیے لے جایا جارہے تھے کہ ساتھیوں نے فائرنگ کر دی، پولس
پشاور ۔ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر ہمسایہ خواتین سے گینگ ریپ کیا تھا پولیس
گڑھی موسم خان #گینگ_ریپ کیس میں گرفتار چاروں ملزمان پولیس پارٹی پر فائرنگ کے دوران #ہلاک۔
پولیس اہلکار محفوظ رہے، ملزمان سے واردات میں استعمال اسلحہ بھی برآمد کیا گیا تھا۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
#PeshawarPolice#KPPolice#CrimeFreePeshawar
🇨🇳 Çin’de bir adam, şehir dışında çalışan ve yorgun olduğu için uyuyakalan karısı görüşmeyi kapatmayı unutunca karısının uyumasını izlemek istedi.
Ancak telefondan başka bir erkeğin sesini duydu. Bir süre sonra başka bir adam yatağa çıkıp kadına sarılınca, kocası yaşananları ekran kaydına aldı.
Çünkü kocası akşam evlerinde çocuklarıyla ilgilenirken, kadın başka bir adamla ilgileniyordu. Adam karısının uykusunu daha sonra izlemek için kaydetmek isterken aldatıldığı anları kaydetmek zorunda kaldı.
"یہ کرائے کے لوگ نہیں ہیں یہ عمران خان کے پیار میں نکلے ہیں، یہ اپنی حقیقی آزادی کے لیے نکلے ہیں۔یہ جزبہ اور جنون جو عمران خان نے اس عوام میں ڈالا ہے اس کا مقابلہ کیسے کرو گے"۔علیمہ خان کا مونڈا بازار میں کارکنوں سے خطاب
آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں ایک انتہائی افسوسناک اور ہولناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک 15 سالہ لڑکی نے 37 سالہ حاملہ خاتون کو اس وقت وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے معصوم بچوں کو اسٹرولر (بچوں کی گاڑی) میں لیے سڑک سے گزر رہی تھیں۔
بے رحم حملہ آور لڑکی نے خاتون کے بال پکڑ کر اسے بے دردی سے زمین پر گرا دیا اور اس کا بٹوہ چھیننے کے لیے اسے کئی میٹر تک گھسیٹتی رہی۔ اس لرزہ خیز حملے کے دوران وہ بہادر حاملہ خاتون ایک طرف شدید جسمانی و ذہنی صدمے سے گزر رہی تھیں، تو دوسری طرف وہ مسلسل اپنے بچوں کو بھی اس درندگی سے بچانے کی تگ و دو کرتی رہیں۔
رپورٹس نے اس واقعے کو مزید سنگین بنا دیا ہے کیونکہ یہ انکشاف ہوا ہے کہ حملہ آور لڑکی کوئی عام مجرم نہیں تھی، بلکہ وہ پہلے بھی پرتشدد ڈکیتی کے متعدد مقدمات میں ملوث ہونے کے باوجود ضمانت پر رہا تھی، اور اسی ضمانت کے دوران اس نے اس ہولناک واردات کو انجام دیا۔
میں ہوں اک اینجل ڈیول میرا یار۔۔۔ اعجاز صاحب کنٹرول
کوئی ان دونوں کو بھی سمجھائے ملک پاکستان میں معروف پاگلوں کی ڈاکٹر نبیہ اور حارث کھوکھر والا پنگا ابھی چل رہا ہے ۔
اعجازصاحب ادھر اپ نے بھی دھواں دھار انٹری دے دی ہے قوم اتنے پنگوں کو اک ساتھ افورڈ نہی کر سکتی فضا علی محترمہ سے گزارش ہے کہ چند دن رک جاتی تو بہتر ہوتا اتنا بھی کیا جلدی ہے ۔۔
طارق ٹیڈی ایک اچھا آرٹسٹ ہونے کیساتھ ایک اچھا بیٹا اچھا باپ اور اچھا شوہر بھی تھا۔۔ اللہ پاک طارق محمود ٹیڈی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
انکی وائف اور بیٹیوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ان بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین یا رب العالمین🤲
سیاست میں باوجود اختلاف کے شرافت اور مروت ہی سیاست کا اصل حسن ہے۔
یہی حسنِ اخلاق ہی نبی پاک ﷺ کی سنت ہے۔
محترم مولانا قاسم صاحب ہمارے سیاسی حریف ضرور ہیں لیکن نہایت قابل احترام ہیں۔ 2013 سے تین بار ان سے قومی اسمبلی کی سیٹ پہ ہمارا مقابلہ ہوا ہے۔ الیکشن تو گزر جاتا ہے لیکن کبھی بھی ان کے احترام میں کمی نہیں آنے دی اور انہوں نے بھی ہمیشہ شفقت و محبت فرمائی ۔
مولانا صاحب حج سے واپس تشریف لائے تھے۔
ہم سب انکے مدرسہ جا رہے تھے مبارک باد دینے کہ اچانک ان سے راستہ میں ہی ملاقات ہو گئی۔ اللّٰہ سے انکی صحت و درازئی عمر کے لیئے دعا گو ہوں۔
پیغام بس یہی ہے کہ سیاست کا مطلب ذاتی لڑائی کبھی نہیں ہوتا۔سیاست ضرور کیجئے لیکن ایک دوسرے کے باہمی احترام میں کبھی بھی کمی نہ آنے دیجئے۔
یاد رکھیے ہارجیت لوگ بھول جاتے ہیں لیکن رویے یاد رہ جاتے ہیں۔
طلاق فروری میں اور جولائی میں اس کو ویوز کے لیے دوبارہ ری کریٹ کرنا ؟؟
اس معاشرے کو جتنا ٹک ٹاکرز میں خراب کیا کسی نے نہیں
ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی کی بیوی نے اپنی ایک لائف ریکارڈنگ شیئر کی ہے
جس میں وہ ثبوتوں کے ساتھ بتا رہی ہیں کہ یہ طلاق تو فروری میں ہو چکی ہے
لیکن چونکہ علی کو ویوز نہیں ا رہے تھے
تو دوبارہ اس کو ری کریٹ کیا
اور یہ ویڈیو واٹس ایپ گروپ میں پھینک دی تھی کہ وائرل ہو جائے
کوئی اتنا بھی گرا ہوا ہو سکتا ہے
ہم نے ہفتہ کی شام کو خالد محمود راجہ سے رابطہ کیا شو میں تشریف کےلئے راجہ صاحب نے پوچھا کس چیز پر بات کرنی ہے
ہم نے ان کو بتایا مجوزہ بل پر بات کرنی ہے انہوں نے پوچھا بل آپکے پاس پڑا ہوا ہے ہم نے کہا جی رات 10 بجے راجہ صاحب نے وہ بل وٹس اپپ کے ذریعے منگوایا میں نے کل کے شو کی تیاری کرنی ہے
راجہ صاحب نے بتایا آپ پریشان نہ ہوں اسکے ساتھ کا ملتا جلتا قانون ملک میں پہلے بھی آ چکا ہے
مجھے بتانا پڑا سر ڈکٹیٹر کے ٹائم پر ایسا بل آیا تھا
راۓ ثاقب کھرل
بریکنگ نیوز 🚨اسٹبلیشمنٹ کے پالتو منیب فاروق کا شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں تہلکہ خیز انکشاف۔ خان کے خلاف کیسے پروپیگنڈہ کیا گیا سب کھل کر بتا دیا🔥🔥
عمران خان کی حکومت کو ابھی ایک سال بھی نہیں ہوا تھا کہ مجھے، غریدہ فاروقی، سلیم صافی، سہیل وڑائچ، منصور علی خان، ابصار عالم اور ہمارے دیگر صحافی دوستوں کو باقاعدہ بلا کر ہدایت جاری کی گئیں کہ تم لوگوں نے خان کے خلاف کھل کر پروپیگنڈہ کرنا ہے۔ چوبیس گھنٹے چینل پر یہی بیٹھ کر کہنا ہے کہ خان نالائق ہے، مہنگائی کر رہا ہے۔ اس بیانیہ پر عوض ہمیں لاکھوں کروڑوں روپے دیے گئے۔