@SaleemFarrukh ڈکٹیٹر منیر کے کنٹرول میں معیشت کی حالت۔ گزشتہ 4 سے 5 برسوں میں جتنی بڑی تعداد میں لوگ خطِ غربت سے نیچے گئے ہیں، اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی دباؤ نے تقریباً پوری مڈل کلاس کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔
@RShahzaddk اس کی وجہ آپ اچھی طرح جانتے ہیں۔ یہ لوگ عوام کے ووٹ کی وجہ سے اقتدار میں نہیں آئے۔ انہیں معلوم ہے کہ عوام ووٹ دیں یا نہ دیں، یہ دوبارہ بھی آ سکتے ہیں۔ اسی لیے انہیں عوامی حمایت کی کوئی خاص فکر نہیں بس اپنی انجوائمنٹ کر رہے ہیں، جبکہ اصل کنٹرول منیر کے پاس ہے۔
پاکستان کے موجودہ ڈکٹیٹر منیر نے اعلیٰ عہدوں پر نااہل اور کمزور ترین لوگوں کو بٹھایا ہوا ہے، جیسے FM,PM اور IM۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ تمام اختیارات اپنے کنٹرول میں رکھے جائیں، اور ان عہدے داروں کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہ پڑے۔
@KlasraRauf اسحاق ڈار کون سا عوامی اور سیاسی بندہ ہ؟ وہ تو شریف خاندان کا ذاتی ملازم ہے۔ اسے عوام کے مسائل سے کیا لینا دینا؟ ایسے لوگوں سے پھر اسی طرح کی توقع ہی کی جا سکتی ہے۔ اور خارجہ امور میں اس کی کیا مہارت یا گرفت ہے کہ اسے وزیرِ خارجہ بنا دیا گیا؟ حقیقت میں سب کچھ منیر کے ہاتھ میں ہے۔
سر۔۔ یہ دراصل سہولت آپ اپنے، اپنے فیملی ممبران کے علاوہ پچاس ہزار سیاسی اور بیوروکریٹ ایلیٹ کے لیے لے رہے ہیں جن کے پاس تاحیات ان کے بچوں اور والدین سمیت بلیو اور ریڈ پاسپورٹس ہیں۔
عام پچیس کروڑ پاکستانیوں کے لیے جن کے پاس سبز پاسپورٹ ہیں اس میں کچھ نہیں ہے۔ آپ خود بہت بڑی ایلیٹ ہیں اور اپنی ایلیٹ کلاس کا تحفظ اور مراعات ہی آپ کی پہلی اور آخری سفارتی ذمہ داری ہے جو آپ کامیابی سے سرانجام دے رہے ہیں۔
بہت مبارک ہو @MIshaqDar50@ForeignOfficePk@CMShehbaz@KSAembassyPK
سفارتی محاذ پر اسحاق ڈار کی بلیو/ریڈ پاسپورٹ رکھنے والے 50 ہزار سرکاری افسران، ارکان پارلیمنٹ،ان کے بیوی بچوں اور والدین تک کے لیے بہت بڑا کارنامہ۔
اب آپ کو پتہ چلا ارکان اسمبلی اور سرکاری افسران پچیس کروڑ پاکستانیوں کے لیے سبز پاسپورٹ لیکن اپنے لیے، بیوی، بچوں اور اب تو والدین کے لیے کیوں تاحیات بلیو/ریڈ پاسپورٹ لیتے ہیں تاکہ کہیں سے نہ لگیں وہ عام پاکستانی ہیں جنہیں سبز پاسپورٹ پر مفت انٹری دور کی بات ہے اب ویزے لینا تک مشکل ہوچکا ہے۔
یہ حکمران سیاسی اور بیوروکریٹک اشرافیہ سب بینفیٹس اور مراعات اپنے خاندان کے لیے لینے کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔ ان پچاس ہزار بلیو/ریڈ پاسپورٹ ہولڈرز خوش قسمت پاکستانی سرونگ اور ریٹائرڈ بیوروکریٹس، ان کی اولادوں، والدین کو بہت بہت مبارک ہو۔ ارکان اسمبلی کو بھی بہت مبارک ہو جو آج کل اپنے اور والدین کے لیے تاحیات (ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ) بلیو پاسپورٹ کے لیے کمیٹی اجلاسوں میں لڑائی لڑ رہے ہیں۔ امید ہے ان کی بھی جلد سنی جائے گی جیسے سرکاری بابوز نے خود ہی اپنے لیے تاحیات یہ سہولت لے لی تھی۔ اندازہ کریں ان پچاس ہزار لوگوں کو سبز پاسپورٹ برا لگتا ہے۔ انہیں بیوی بچوں ماں باپ سمیت ہر ملک میں فری ویزہ انٹری چاہئے۔
@CMShehbaz@MIshaqDar50
جو کام پاکستانی فلم میکر، ڈاکومینٹری میکر اور ناولسٹ کو کرنا تھا وہ بڑاآرٹسٹک کام بلال AI کر رہا ہے! خدا تمہیں اور طآقت دے اور پاکستان کے پسے ہوے نادان لوگوں کو تمہارے فن کو سمجھنے کی صلاحیت دے! آمین!
While " a payment" has been made, several questions continue to remain unanswered and lack transparency.
- Was the payment made from Maryam Nawaz Sharif's personal account?
- And whose account specifically was the payment made to?
میں مریم نواز کا نہ انٹرویو دیکھتا ہوں نہ اسکی کوئی تقریر سنتاہوں یہ میری ذہانت کی توہین ہے ۔
یہ اسطرح کی بے تکی باتیں کہ چارپائی کے نیچے گھس جانا۔
کیا تم نے نہیں دیکھا جب اسکو گولیاں لگیں اور وہ ہاتھ کے اشارے سے لوگوں کو بتا رہا ہے کہ میں ٹھیک ہوں مجھے شوکت خانم لے چلو ۔ آپ میں سے کوئی ہوتا تو آپ نے کہنا تھا ہیلی کاپٹر اتارو ائیر ایمبولینس منگاؤ اور ہمیں لندن لے جاؤ
وہ ذہینی طور پر اتنا مضبوط ہے کہ اتنے مقدموں کے بعد کوئی اور ہوتا تو اسکا ہارٹ فیل ہو جاتا۔ وہ روزے میں کھجور ایسے کھاتا ہے جیسے یہی مکمل زندگی ہے۔
May Pakistan always remain peaceful, prosperous, strong, and united. Let’s honour the sacrifices of those who made our independence possible and work together for a brighter future.
Pakistan Zindabad! 🇵🇰💚
@SyedNasirHShah No, you can't say that. Without your support, the military regime couldn't stay in power for a single day. You compromised the basic values of democracy for political gain. The people will remember this betrayal.