برازیل میں امریکی_صیہونی سازش ناکام؛ ایران کی نومنتخب صدر کو مبارکباد
ایرانی وزیرِ خارجہ نے برازیل کے وزیر خارجہ ماؤرو ویرا کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں برازیل کے موجودہ صدر لوئیز ایناسیو لولا دا سلوا کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔
#news#mehrnews#iran
Gaza Faces Worsening Hunger as Families and Children Wait Hours for Food
Hunger continues to grip the Gaza Strip as restrictions on essential goods and humanitarian aid deepen the humanitarian crisis.
🇯🇴🇸🇦🇾🇪 Jordan condemns Houthi attacks on Saudi Arabia’s King Fahd International Airport in Dammam.
Jordan suddenly finds its voice for Saudi airports, yet completely loses it when Israel bombs hospitals in Gaza. 🤡
حوثیوں کا 48 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب کے 4 اہداف پر حملوں کا دعویٰ
حوثی ترجمان نے بتایا کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 4 اہداف پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون داغے ہیں:
- ریاض میں وزارتِ دفاع
- دمام میں شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ
- ینبع میں آرامکو کی تنصیبات
- ابھا انٹرنیشنل ایئرپورٹ
انہوں نے خبردار کیا کہ اگر سعودی عرب کی جانب سے یمنی قبائل پر مزید حملے کیے گئے تو اس سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔ ان حملوں کے دعووں کی آزادانہ ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
"When we were young, we thought
the Jews had occupied Gaza.
When we grew up, we realized
the Jews have occupied the entire Arab world, except for Gaza."
- Sheikh Ahmed Yassin