That’s a reason out of many that we are unacceptable even if we are popular in the masses but at all costs
خپله خوره خپل اختېار
نه منو د بل اختېار
And as I said before these three are the same as far as pukhtun cause is concerned.
#PetrolDieselPrice
پاکستانی حکمرانوں کی تاریخ گواہ ہے کہ انہوں نے اپنی عیاشیوں اور شاہانہ خرچوں کا بوجھ ہمیشہ غریب عوام کے کندھوں پر ڈالا ہے
مگراقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگوں کی عیاشیاں کم نہیں ہوتیں
غریب آدمی کی روٹی چھین لی جاتی ہے مزدور کی محنت کا خون نچوڑ لیا جاتا ہے
@JustStateFacts7@jacksonhinkle Whether information is available or not is a separate matter, but the way America's claims of humanity, compassion, and peace have proven to be completely false is another reality.
#Iran#Khamenei#الحرب_بدأت_الان
@JustStateFacts7@jacksonhinkle There is a clear difference between charity and supporting conflict. Today, the United States, by backing Israel, is increasing global instability, while the world does not depend only on the United States, and it also relies on the rest of the world.
@ComicDaveSmith The United States and Israel believed that Iran was very weak, but their assumption was shattered. Now Israel and the United States will try to flee.
#Iran#Israel#IranWar
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اسرائیلی و امریکی حملے میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت اسلامی ممالک کے منہ پر ایک طمانچہ ہے۔ یہ سانحہ دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہے کہ جب ایک ایک کرکے مسلم خطے آگ کی لپیٹ میں آتے رہے تو کوئی مشترکہ حکمتِ عملی اور اجتماعی مؤقف سامنے نہ آ سکا۔
باچا خان مرکز پشاور سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پاک افغان سرحدی تناؤ اور ایران پر حملے اس بات کی علامت ہیں کہ خطہ ایک خطرناک موڑ پر کھڑا ہے۔ اگر فوری سفارتی اقدامات نہ کیے گئے تو یہ صورتحال کسی بڑے عالمی تصادم میں بدل سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ ایک طرف غزہ کے مسئلے پر “بورڈ آف پیس” کی بات کرتا ہے اور دوسری جانب غزہ پر قابض اسرائیل کے ساتھ مل کر خودمختار ریاستوں پر حملوں کی قیادت کرتا ہے، جو کہ منافقت اور کھلا تضاد ہے۔ افسوس کہ پاکستان بھی پارلیمان کو اعتماد میں لیے بغیر ایسے فورمز کا حصہ ہے۔
مرکزی صدر اے این پی نے کہا کہ ایران کے معاملے میں پاکستان سمیت اسلامی ممالک کا کردار انتہائی مایوس کن رہا ہے۔ پاکستان سمیت کسی بھی مسلمان ملک کو اب تک ایران کے خلاف امریکی و اسرائیلی جارحیت کی کھل کر مذمت کرنے کی بھی توفیق نصیب نہیں ہوئی۔
سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کی سیاسی فکر سے اختلاف کیا جا سکتا ہے، مگر یہ حقیقت اپنی جگہ مسلم ہے کہ وہ 86 برس کی عمر میں بھی اپنے نظریے اور امریکی استعمار کے خلاف اپنے مؤقف پر قائم رہے۔ استقامت اور ثابت قدمی ان کی سیاسی زندگی کا نمایاں پہلو رہے گی۔عوامی نیشنل پارٹی ایران حکومت اور عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اعادہ کرتی ہے، اس مشکل میں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اللہ تعالٰی آیت اللہ علی خامنہ ای اور انکے ساتھ شہید ہونے والوں کے درجات بلند فرمائے اور خطے کو مزید خونریزی سے بچائے۔
@AimalWali
#Iran #خامنئي
#خامنئي#WorldWar3#Khamenei
غلامی کی زندگی سے آزادی کی موت ہزار گنا بہتر ہے۔
مخالفین کے سامنے جھک کر جینے سے بہتر ہے کہ عزت کے ساتھ مر جائیں، کیونکہ غیرت مند قومیں ہمیشہ مشکل راستہ چنتی ہیں، لیکن اپنی خودداری کا سودا نہیں کرتیں۔
ایرانی سپریم لیڈر
Today, wherever there are bad conditions in the world, the United States and Israel are behind them. Other countries should unite against both of them.#Isreal
#RIPAttaUllah
آؤ اپنے معاشرے کو اسلحے کی نمائش سے نہیں، شعور، تعلیم اور برداشت سے مضبوط بنائیں۔
کیونکہ قیمتی لوگ بار بار پیدا نہیں ہوتے… اور جب چلے جائیں تو ہمیشہ کے لیے جدا ہو جاتے ہیں۔
ضلع ھنگو میں شٹر ڈاؤن ہڑتال وڑگیا ۔
ضلع ھنگو پی ٹی آئی کے سینئر ممبرز ایڈووکیٹ نور آواز اور عارف اورکزئی ضلع اورکزیی اور ھنگو کے مشترکہ ایم این اے اور ایم پی اے باقی پی ٹی آئی تنظیمی لوگوں کے میں بارے کیا کہتے ہیں خود سنئے ۔
@indyurdu