میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
آج ہمارے گاوں اورکزئی کے مرکزی پرفضا اور حسین مقام ڈبوری میلہ میں امن کیلئے ایک عظیم الشان امن پاڅون منعقد هوا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور سرحدی پختونخواہ میں امن و امان کو خراب کرنے کی ریاستی مذموم اور سازشی کوششوں کو آشکار کیا جبکہ کیسی بھی اپریشن یا علاقے سے بیدخلی کی خلاف سخت عوامی مزاحمت کا عزم کیا آج کا یہ امن جرگہ اور پاڅون اس بات کا ثبوت ہے اورکزئی قوم اور ہر پختون بس امن چاہتا ہے کامریڈ نجیب الرحمان کو سنئیے ✌🏻👏🏻۔ #امن__امن__امن
#امن_پاڅون
#ډبورې
#اورکزې
@mjdawar@Khushal_Khattak@a_siab@KhattakAimal
16 دسمبر 2014 کو جب دہشت گرد ہال میں داخل ہوئے جہاں ہم فرسٹ ایڈ کورس میں شریک تھے، تو انہوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی, ہم کرسیوں کے نیچے چھپ گئے
پھر انہوں نے ایک ایک کو سر پر گولیاں مارنا شروع کر دیں, جب انہوں نے مجھ پر گولی چلائی تو میں نے اپنا سر کرسی کے اندر دھکیل دیا لہذا گولی میرے بائیں بازو میں لگی اس دوران گن پاؤڈر میرے چہرے پر گرا۔
تھوڑی دیر بعد وہ باہر چلے گئے اور میں اسٹیج پر ڈریسنگ روم میں چلا گیا لیکن کمرہ زخمی طلباء سے بھرا ہوا تھا,جب میں نے کھڑے ہو کر چلنے کی کوشش کی تو میرا زخمی بازو نیچے لٹک گیا۔
میں نے آنکھیں بند کرکے مرنے کا ڈرامہ کیا اور وہیں لیٹ گیا, تھوڑی دیر بعد دہشت گرد اسی کمرے میں آئے اور ان پر فائرنگ شروع کر دی جو درد سے چیخ رہے تھے,میں کمرے کے دروازے کے قریب تھا تو وہ میرے چہرے پر پاؤں رکھتے ہوئے کمرے کے اندر آ رہے تھے۔
اس دوران دہشت گردوں نے میرے ٹیچر پر فاسفورس پھینکا اور میری آنکھوں کے سامنے زندہ جلا ڈالا اور پورے کمرے کو آگ لگا دی۔
اس کے بعد ریسکیورز آئے اور مجھے لاشوں سے بھری ایمبولینس میں ڈالا اور مجھے ہسپتال پہنچایا
ہسپتال میں علاج کے دوران مجھے نہیں معلوم تھا کہ میرا چھوٹا بھائی حارث شہید ہو گیا ہے۔
لیکن 15 دن بعد مجھے اپنے دوست سے پتہ چلا کہ حارث شہید ہو گیا ہے۔
- احمد نواز - 😭😭😭😭
16؍ دسمبر 2014ء💔💔
#16DecemberBlackDay
آج کوہاٹ سے حاجی شکیل خان کو کسی نامعلوم وجوہات کی بنا پر سیکیورٹی اداروں نے اغوا کیا ہے۔ اب ادارے اسکی اغواء گردی سے مکمل طور پر لاعلمی اور لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں۔
ہم سارے اورکزئی طرف سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ حاجی شکیل کو جلد آز جلد رہا کرے۔
#Release_HajiShakil_Orakzai
اج اپر اورکزئی ڈبوری بازار میں اورکزئی کے اٹھارہ اقوام کا مشترکہ گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جسمیں مشران علماکرام سیاسی عمائدین اور نوجوانان نے کثیر تعداد میں شرکت کی جرگے نے مشترکہ بیانیہ جاری کرتے ہوئے حکومتی اٹارگت کلنگ کے خلاف ایک لائحہ عمل طے کر دیا-
WARNING: DISTURBING VISUALS 🚨🚨
These images will haunt to the graves the conscienceless Nazi western leaders such as of US, EU, India; and the intellectually corrupt, Zionist managements of media outlets CNN, BBC; and their stone-hearted Pakistani jerks who have been justifying Israeli genocide of Palestinians and blamed Hamas.
@UNmigration Before one year ago some of the young social activist from tribal districts are selected for summer peace building workshop arranged in US. Any chance to rearrange this program.