Binance Exchange Adds bStocks Tokenized Securities SpaceX (SPCXB) on Binance Spot - 2026-06-12 | Sign up as a Binance user to get 100 USD worth of trading fee rebates now!
https://t.co/GL9gX2buUf
ہم بجلی کے بلوں پر مہم چلا رہے ہم پر الزام کہ حکومت کے خلاف سازش کر رہے کیا ہم نے ایک بھی ٹرینڈ اس پر کیا یہ حکومت گھر جائے اسے ختم کرو وغیرہ وغیرہ ؟
ہمارا سادہ سا مطالبہ کہ اشرافیہ کو نوازنا بند کرو غریب کی کمر مت توڑو اسے زندگی میں چند سانسیں لینے دو بجلی کے بل پیٹرول چینی اس کے لیے مہنگی ترین مت کرو
غریب کی بات کرنا اگر سازش تو ہاں ہم اشرافیہ کے خلاف ڈٹ کے سازش کر رہے ہیں
الزام کے بجائے مطالبہ مانو بلوں کو کم کرو سلیب کا ظلم نہی چلے گا
#SlabSystemNahiChalega
دنیا میں بلوں کے جتنے بھی سسٹم ہیں ایسا ڈالہ کہیں نہی کہ غریب ترین صارف سے ایک یونٹ کی قیمت تیس ہزار وصول کی جائے
یہ ظلم کا نظام ہے یہ نہی چلے گا
#SlabSystemNahiChalega
🚨🚨اہم اعلان
آپ سب لوگوں کے کہنے پر بجلی کے ظالمانہ بلوں پر ٹرینڈ شروع کر رہے ہیں
بجلی کے بلوں پر ظالمانہ ٹیکس نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے سلیب سسٹم ایک ظلم ہے
جبر ہے
ڈاکہ ہے
201یونٹ کے بعد چھ مہینے کا بھتہ ہے اسے ختم ہونا چاہیے
سب اس پر آواز اٹھاؤ
#NoMoreSlabLooting
#NoMoreSlabLooting
*دنیا کی خوفناک ترین ڈکیتی :*
*بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں۔*
*200 یونٹس کا بل : 3083 روپے*
*201 یونٹس کا بل : 8154 روپے*
*اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے*
*مطلب 200 یونٹ سے اوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتا ہے۔ یہ اس غریب عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے ۔ اس کا نوٹس کون لے گا ؟ مزید برآں یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا۔ مطلب یہ ایک یونٹ آپ کو 30,000 روپے کا پڑتا ہے۔*
*کسی اور کیلئے نہیں، اپنے حق کیلئے خود آواز اٹھائیں، بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کی بھرمار نا منظور، 300 یونٹس تک تمام ٹیکسز ختم کیے جائیں، بجلی فی یونٹ 10 روپے کریں، خدارا! سفید پوش طبقے کے حال پر رحم کریں۔ اگر آپ اس پوسٹ سے متفق ہیں تو سوشل میڈیا پر مہم چلائیں اور اسے پھیلاتے جائیں ۔
@realDonaldTrump Imran Khan, currently in jail on corruption charges, accuses you of nepotism and using your presidency for personal business—calling it corruption. Care to comment?