‼️ بریکنگ نیوز ‼️
دشت، کوئٹہ: بی ایل اے دہشت گردوں کا راستہ بھٹکے خاندان پر وحشیانہ حملہ، کراچی کا تاجر جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان کے دشت علاقے میں بی ایل اے دہشت گردوں نے ایک معصوم خاندان کو نشانہ بنایا۔
کراچی کے ناظم آباد سے تعلق رکھنے والا خاندان گوگل میپس کی غلط رہنمائی کی وجہ سے دشت کے علاقے کھنڈ پہنچ گیا۔ وہاں BLA کے مسلح دہشت گردوں نے ان کی گاڑی پر بے دریغ فائرنگ کر دی۔
خاندان کا سربراہ علی جمیل۔ ناظم آباد، کراچی کے رہائشی، جو موبائل فون کے کاروبار سے وابستہ تھے شہید ہوگئے
جبکہ خاتون شدید زخمی ہوگئی اور دو معصوم بچے اللہ کا شکر محفوظ رہے ۔ نعش اور زخمی خاتون کو کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔
یہ حملہ BLA دہشت گردوں کی جانب سے معصوم شہریوں پر جاری دہشت گردی کی ایک اور مثال ہے۔ بلوچستان میں عام شہریوں، تاجروں اور مسافروں کو نشانہ بنانا BLA کی معمول کی وحشت بن چکا ہے۔
یہاں یہ سوال اٹھتا ہے کہ انسانی حقوق کے دعویدار، لبرلز اور مغربی این جی اوز BLA جیسے دہشت گرد گروہوں کے خلاف کیوں خاموش ہیں؟ کیا ان کے لیے صرف کچھ مخصوص چہرے ہی اہم ہیں؟
معذرت وزیراعظم صاحب!
پیٹرول کی قیمت بڑھاتے وقت آپ کی گفتگو ایسے تھی جیسے عوام کے دکھ میں بےہوش ہی نہ ہو جائیں۔
آج کم کرنے کا وقت تھا تو پیٹرولیم کمپنیاں اور FBR وغیرہ آپ کے چہیتے نکلے۔عوامی مفاد سے آپ کا کچھ لینا دینا نہیں۔ آپ صرف اشرافیہ کے مفاد کے نگران ہیں
@CMShehbaz@PakPMO
جیو نے مذاق بنایا ہوا ہے اب کہتے ہیں کہ ہماری یہ پالیسی نہی تھی تو پھر یہ پیغمبروں کے بیت اطہار کے مکمل خاکے کیسے چل گئے ؟
ایڈیٹوریل بورڈ کہاں تھا؟ جیو کی معطلی کافی نہی ہے ان کو جو اربوں کے سرکاری اشتہارات دیتے وہ بند کرنے کی ضرورت ہے
ابصار عالم ۔ جب باہر قیمتیں بڑھتی تھی خام تیل کی اُس وقت انتظار نہیں کیا گیا کہ نیا تیل آئے گا تو قیمتیں بڑھائیں گے تب راتوں رات قیمتیں بڑھا دی اسی تضاد پر عوام سوال کر رہے ہیں
یہ سوال تین مرتبہ پوچھا گیا
ملک صاحب نے کافیے ردیف ملانے کی بہت کوشش کی لیکن جواب کاں چٹاں ہے
بھارت میں آئل کمپنیوں نے سارا بوجھ خود پر لیا مگر ہمارے ہاں کی کمپنیوں کی حالت دیکھیں، ان کے لائنسنس منسوخ ہونے چاہیے اور نئی کمپنیوں کو ایڈ کرنا چاہیے۔ حسن ایوب خان
جنگ کے خدشات کو دیکھتے ہوئے قیمتیں بڑھنے سے پہلے ہی سٹاک میں پڑے پٹرول کی قیمتیں جمعے کا انتظار کئیے بغیر راتوں رات پچپن روپے بڑھا کر آئل کمپنیوں کو فائدہ ہوا تب آئل کمپنیاں خاموش رہیں
آج پٹرولیم قیمتوں کو حکومت نے برقرار رکھا ہے باوجود اس کے کہ عالمی منڈی میں قیمتیں چھ فیصد تک ایک ہفتے میں گراوٹ کا شکار رہی ہیں
اس چھ فیصد کے مطابق کم از کم بھی تیس روپے فی لیٹر کمی کا فائدہ عوام کو دینا بنتا تھا لیکن حکومت پاکستان نے عوام کی بجائے آئل کمپنیوں کے مفادات کا سوچا
یاد رہے کچھ دن قبل آئل کمپنیوں نے وزیراعظم کو خط لکھا تھا کہ یکمشت قیمتیں مت کم کریں
جس پر حکومت اور آئل کمپنیوں میں کافی تناو چل رہا تھا بلآخر آئل کمپنیاں اپنا منافع قیمتیں کم ہونے کے باوجود ایک ہفتہ مزید پرانے ریٹوں کیمطابق کھائیں گی۔
میری عوام سے درخواست ہے اگلے ایک ہفتے کیلئے کم سے کم پیٹرول استعمال کریں اگر آپ پوری دنیا میں تیزی سے بجلی کا متبادل سورس سولر اختیار کرنے والی قوم بن سکتے ہیں تو ایک ہفتے کیلئے ان پیٹرولیم مافیاز کو شکست دینے کیلئے بھی پیٹرول کا استعمال محدود کردیں۔
پاکستان سٹیل ملز: قومی اثاثہ یا سیاسی لوٹ مار کا قبرستان؟ 📉
💥 550 ارب روپے کا قومی ڈاکہ!
کراچی کی سٹیل ملز اب لوہے کا کارخانہ نہیں، بلکہ معیشت کو چاٹنے والا وہ سفید ہاتھی ہے جس کا بوجھ غریب عوام اٹھا رہی ہے۔ 2015 سے مل کا ایک پہیہ نہیں گھوما، ایک ٹن سٹیل نہیں بنا، مگر گھر بیٹھے ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں 55 ارب روپے اڑا دیے گئے!
⚠️ یہ حادثہ نہیں، منظم جرم ہے!
پیپلز پارٹی نے میرٹ کا جنازہ نکال کر اس ادارے کو سیاسی بھرتیوں کی فیکٹری اور اپنا "ووٹ بینک" بنایا۔ جو ادارہ 8 ارب روپے کیش سرپلس کے ساتھ ملا تھا، زرداری دور میں اسے کنگال کر دیا گیا۔ اور منافقت دیکھیے: جب بچانے کی بات ہو تو بلاول بھٹو کا سیاسی واویلا، لیکن سندھ حکومت خود اسے خریدنے سے صاف مکر گئی!
سیاسی مفاد پرستی نے ملک کے سب سے بڑے صنعتی یونٹ کو دفن کر دیا، جس کا خمیازہ آج پاکستان کا بچہ بچہ بھگت رہا ہے۔
مشکل وقت میں ساتھ دینے والی عوام کو نظر انداز کرکے مشکل وقت میں حرامزدگی کرنے والی آئل کمپنیوں کو پھر سے نوازا گیا ہے۔
رانا ثناء اللہ صاحب کے آئل کمپنیوں کے خلاف کاروائی کے دعوے وڑ چکے ہیں
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے!
آپ معاملہ یوں دیکھیں کہ ایک بجٹ دینے پر وزارت خزانہ اور وزیراعظم کے تمام ملازمین کو چھ مہینے کی ایکسٹرا تنخواہ بطور بونس دے دی
جبکہ عام غریب ایک یونٹ 200سے اوپر استعمال کر لے اسے چھ مہینے کے لئے بارہ ہزار بل بھیج دیتے ہیں
یہی آپ کے بل سے وصولے چھ مہینے کے پیسے ان کی عیاشیوں پر لگ رہے ہیں
مجھے بہت فالورز بجلی کے زیادہ بلوں بارے لکھ رہے ہیں سب سے پہلے آپ بلوں پر یہ چھ مہینے والا سلیب سسٹم ختم کروائیں یہ نون لیگ نے ایک بہت بڑا ظلم کیا ہے اگر ایک مہینے فالتو یونٹ اور سلیب بدلتا تو ایک مہینے زیادہ بل لیں یہ چھ مہینے کی سزا کیوں ؟
اس کے بعد فکسڈ ٹیکس ایک ظلم ہے
اور اب جو یہ سبسڈی والا ڈرامہ اس سے بل میں جتنی وہ رقم کیو آر کوڈ کے ساتھ لکھ رہے اس کا اضافہ ہو جائے گا
آپ اس پر اگر پارٹی وابستگی دیکھتے رہیں گے تو آپ کے بل بڑھ جائیں گے پچھلے سال جن یونٹ کا بل نو ہزار تھا اب بارہ ہزار ہے اگلے چند مہینوں میں اٹھارہ ہزار ہو جانا ہے
آپ نے آواز اٹھانی ہے ورنہ قصیدے لکھنے والے اسے بھی حکومتی خوبی بنا دیں گے
چار نہایت گھٹیا ملک دشمن بھگوڑے اکٹھے بیٹھ کر جھوٹی بکواس کرتے ہیں اور PTI کے جاہل، کرپٹ اور منافق لوگ انکی بک بک کو دانشوری سمجھ کر غور سے سنتے ہیں۔
فوج کے نمک حرام فسادی ملازم عمران خان، PTI کے یو ٹیوبرز اور اسکے سازشی سوشل میڈیا، سب پر بے شمار لعنت ہو۔
Shame On Peoples Party Lawyers Forum, Central Punjab.....
"پیپلز لائرز فورم"کو ماہ رنگ بلوچ کی عدالتی سزا پر انسانی حقوق یاد آ گئے لیکن بلوچستان میں ہزاروں معصوم پنجابیوں کے قتل پر کبھی انسانی حقوق یاد نہیں آئے
پنجاب کی وہ تنظیمیں جنہیں ماہ رنگ بلوچ تو نظر آتی لیکن معصوم پنجابیوں کی لاشیں نظر نہیں آتی کی منافقت و سیاسی شعور قابل رحم ہے
میری اطلاعات کے مطابق گرومنگ گینگز سے تعلق رکھنے والے 80 فیصد لوگ راولاکوٹ میر پور سے ہیں وہاں بیٹھے چند لوگ جو کعلدم کمیٹی کو سپورٹ کرتے ہیں جو خود کو پاکستانی نہیں کہتے تو پھر وہاں لوگوں کو بتائیں یہ برٹش پاکستانی نہیں ہیں کشمیری ہیں کیونکہ پاکستان کے پاسپورٹ کی عزت خراب کرتے ہو اپنی قوم کی بات آتی ہے تو برٹش پاکستانی بن جاتے ہو کعلدم کمیٹی کی بات آتی ہے تو کشمیر بن جاتے ہو وہ کہ جو ممبر پارلیمنٹ (کشمیری ) ہیں کشمیر کے موضوع پہ تو بات کرتے ان لوگوں کے خلاف بات کیوں نہیں کرتے جو چھوٹی چھوٹی بچیوں کے ریپ کرتے ہیں کیونکہ وہ تماری قوم سے ہیں ؟ میں چند کشمیریوں کی بات کرتے ہوں اکثریت کی نہیں ابصار عالم
کچھ تصاویر پر الفاظ لکھنا رائیگاں ہوتا ہے وہ تصویر خود ایک مکمل کہانی ہوتی ہے یہ تصویر بھی ویسی ہی ہے
اس کی تکلیف اس کا دھواں البتہ بہت جگہوں سے نکلے گا
معاہدے کے مطابق ایران کے لیے تین سو ارب ڈالر کا فنڈ قائم ہو گا ، اس کے منجمند اثاثے ملیں گے اور یہ سب اس شرط پر کہ ایران اپنا ایٹمی پروگرام سرنڈر کرے گا کبھی ایٹمی ہتھیار نہی بنائے گا مطلب پیسے لے کر ایٹمی صلاحیت سے دستبردار ہو گیا
پھر پاکستان کی داد تو بنتی کہ ہمیں بھی ایٹمی دھماکے نا کرنے کے لیے امریکی صدر نے فون کئے آفرز دیں مگر پاکستان نے انکار کر کے دنیا کا واحد اسلامی ایٹمی ریاست بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے
ٹرمپ نے اپنے ساتھ بٹھا کر یوکرین کے صدر کے بعد مودی کی اتنی بے عزتی کی ہے فرق یہ تھا کے یوکرینئن صدر مجبور تھا پر غصے سے جواب دے رہا تھا لیکن مودی بیغیرتوں کی طرح ہنس رہا ہے کتنے بے عزتی کی پاکستان سے مار کھاتے کو بچانے کی بھی بات کی بھارتیو خودکشی بنتی ہے کر لو ۔۔۔۔
ایران مشکور ھے ، امریکا مشکور ھے، عرب مشکور ہیں ، یورپ مشکور ھے- دنیا مشکور ھے- فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی اور وزیر اعظم شہباز شریف کی-
اچھا نصیب بھی اچھی نیت سے ملتا ھے- پاکستان کی قیادت کی نیت درست تھی کہ نہ عرب رسوا ہیں نہ ایران تباہ ہو اور امریکہ کو بھی کوئی باوقار راستہ نکلنے کا دیا۔ پاکستانیوں خوش ہونا سیکھ لو