جن کا خیال تھا کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی وہ اب سر پکڑ کر بیٹھے ہیں کہ اسنے جیل سے بیٹھ کر سب کو مصیبت ڈال دی ہے۔ اب اسٹیبلشمنٹ سے مزاکرات ہوں یا نہ ہوں اس نے 9 مئی آنے سے پہلے فوج مخالف ہونے کا پراپیگنڈا واڑ دیا ہے۔ پکی پکائی ہانڈی پر لات مار دی ظالم نے۔