Aye Rahe Haq Kay Shaheedo, Wafa Ki Tasveero
Tumhe Watan Ki Hawain Salam Kehti Hain..
Long live PAKISTAN.
Pak-Army We Love You Always!♥️
Proud Son of the Nation Brigadier Barki Embraced Shahdat (Martyrdom).😭
May Allah Pak Bless his soul in heaven. Ameen.
🚨🚨
پی ٹی آئی والے عقل سے کام لیں!!
بلاول بھٹو صاحب کی کسی بات میں نہ آئیں نہ ان کے بیانات کو ریچ دیں بلکہ پچھلے چار سالوں کی سہولتکاری کا سوال پوچھیں!!
یہ صرف عمران خان کے کاندھے پر بندوق رکھ کر اسٹیبلشمنٹ کو blackmail کر رہے ہیں۔
میں سندھ کا ہوں، پیپلز پارٹی کو بہت اچھے سے جانتا ہوں!!
ہوشیار رہو!!
@PTIofficial@agentjay2009
عاصمہ شیرازی صاحبہ کا مسئلہ ان کے پاس ہمیشہ کی طرح معلومات نہ ہونا ہے۔پچھلے 15-20سالوں میں انھیں کبھی خبر دیتے نہیں دیکھا، ہمیشہ کمزور تجزیہ اور موضوع پر بات کرتے دیکھا۔
معلومات کا فقدان ہے جو نہیں معلوم کہ
ا-نوازشریف کی بیماری جعلی تھی، ڈیل تھی۔
ب-عمران خان نے ہی دانستہ رحم کھا کر نوازشریف کو باہربھیجا تھا جب جنرل باجوہ اور فیض نے انھیں (جھوٹی) بیماری کا بتایا۔
(عوامی سطح پر وہ شیریں مزاری اور فواد چوہدری وغیرہ کا نام لیتے رہے جیسے شاہد عباسی کے اے سی اتروانے کا اعلان کیا لیکن کبھی ایسا نہیں کیا۔
جیسے رانا ثناءاللہ نے خود اعتراف کیا کہ انھوں نے جنرل باجوہ کو کہا کہ عمران نے نہیں آپ نے گرفتارکروایا۔
جیسے خواجہ آصف نے خود اب اعتراف کیا کہ جنرل باجوہ نے جیل بھجوایا تھا کیونکہ گوجرانوالہ جلسہ کی مذمت نہیں کی۔
جیسے فریال تالپور کو بھی عمران خان نے گرفتار نہیں کروایا تھا اور ایسے بیشمار ملکی سیاست سے جڑے واقعات اور الزامات)
پ- ایک سال سے جس شخص سے کسی نے ملاقات نہ کی ہو اس کی ذہنی حالت کیا ہوگی، جو ہسپتال سے باربار واپس جیل گیا ہو پیشکش کے باوجود کے وہ ڈیل کرکے ہسپتال رہ سکتا ہے اس شخص اور نواز شریف، آصف زرداری کو ملانا اور سنگین بیماری کو ریلیف قرار دینا قابل شرم تجزیہ ہے۔
وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو مسلم دنیا کی با اثر ترین شخصیات قرار دینے والے ادارے کی عمران خان کی جماعت کے بارے میں رائے،
’’ان کی جماعت نے ادارہ جاتی دباؤ اور کریک ڈاؤن کے باوجود 2024 کے عام انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔‘‘
https://t.co/S5kamupSkI
🚨🚨
عمران خان نے ریلیف نہیں انصاف مانگا ہے!!
مخالفین یہ بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ عمران خان نے خط کے ذریعے عدالتوں سے ریلیف مانگا ہے۔
عمران خان نے اپنے خط میں صرف یہ استدعا کی ہے کہ میرے کیسز سنے جائیں اورقانون کیمطابق بروقت فیصلے کیئے جائیں تاکہ میں خود کو بےقصور ثابت کر سکوں۔
مخالفین کی شاید انگریزی کمزور ہے۔ پی ٹی آئی سے گزارش ہے کہ اردو ترجمہ سوشل میڈیا پر ڈالیں۔
ہم نہیں چاہتے کہ بھٹو کی بھانسی کے فیصلے کی طرح سالوں بعد عدالتیں اپنے آج کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے۔
کسی صورت عمران خان کا انجام بھٹو والا نہیں ہونے دیا جائے۔
میرے خیال عمران خان نے کسی ونڈو opportunity کے لئے سوا تین سے جیل میں قید نیں ہیں ، آج کا خط جو انہوں عدلیہ کے محترم جج صاحبان کو لکھا ہے اس کے بعد بے شرم جھوٹوں کو پانی میں ڈوب جانا چاہیے
قسمت کا کھیل۔ نواز شریف کی پہلی ڈیوٹی یہ تھی کہ وہ وزیر اعلی بن کر پنجاب میں پیپلز پارٹی کا زور توڑے۔
اس وقت بھی ایک ہیرو تھا جو پھانسی چڑھ گیا۔
آج اس کی بیٹی کی وہی ڈیوٹی لگی کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کا زور توڑے۔ آج کا ہیرو جیل میں ہے۔
وہ کامیاب ہوا، بیٹی ناکام۔
یہ ناکامی قوم کی کامیابی ہے۔
مگر کامیابی کا صرف پہلا قدم، بہت کچھ ابھی باقی ہے۔ کیا باقی سفر موجودہ نسل طے کرے گی یا آنے والے، کون جانتا ہے۔
لہو میں ڈوب کر توڑی ہیں میں نے زنجیریں
غلامی ذہن میں بیٹھی ہے مسکراتی ہوئی
I don't understand why so many people want US, UK, Canadian, or German citizenship.
Here are 12 websites to find remote jobs that pay in USD worldwide:
ن لیگی قیادت کو نہ سمجھ آنے والی چار باتیں
- سرمایہ خدا نہیں ہوتا، نہ یہ وقت واپس لا سکتا ہے نہ عزت، جو ہمیشہ کے لیے اب جا چکی۔
۲- موت، رشوت لے کر واپس نہیں جاتی۔
۳- پاکستان کے جنرل قیامت کو حساب نہیں لیتے۔
۴- آئی ایس آئی جنت اور جہنم کا فیصلہ نہیں کرتی۔
دوسری طرف، ایک خدا پر ایمان کی طاقت، جیل میں پڑے ایک قیدی کی جھولی میں سارے جہان کی عزت ڈال سکتی ہے۔
تاریخ ایسی روشن مثالوں سے بھری پڑی ہے مگر اس روشنی کو اندھے نہیں دیکھ پاتے۔
یہ الفاظ مولانا فضل الرحمان کے ہیں۔۔غور سے سنیے ۔۔ دن بدلتے ہیں تو دل بھی بدل جاتے ہیں ۔
“جو تمہیں گالیاں دے وہ صدر وزیر اعظم ، وزیر اعلی اور وزیر دفاع بن جائے اور جو کہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ آج جیل میں ہے اور اس کی پارٹی کو جلسہ کرنے کی بھی اجازت نہیں “
75 years ago Ian Stephens lost his job as editor of The Statesman because he exposed the massacre of 237,000 Muslims in Jammu. November 6 is celebrated as the Jammu Martyrs Day but situation in J & K not changed yet. BJP government is pursuing a new plan to turn the Muslims of Jammu and Kashmir into a minority. The massacre that began on November 5th and 6th,1947 continues in Jammu and Kashmir even today, and that there is no one to stop it. Read my new column 👇
https://t.co/BJQx1aZdfF
رات کو جو امیدوار الیکشن میں بھاری اکثریت سے ُ جیت رہا تھا ، جب صبح سو کر اٹھے تو وہی الیکشن جیت چکا تھا۔ ہارنے والے نے شکست بھی تسلیم کر لی۔ شکست خوردہ پارٹی نے فاتح پارٹی کی فتح تسلیم کرتے ہوے عوامی وسیع مفاد میں مل کر کام کرنے کا عندیہ دیا۔
پاکستانیوں کے لیے بریکنگ نیوز ‼️
Must-watch: Channel 4 documentary India 1947, Partition in Colour.
Drawing on interviews with historians, academics and descendants of those directly involved in the decision-making, as well as contemporary transcripts and archived audio recordings of eyewitnesses, it reconstructs the events that led to Partition.
It demolishes the shibboleth that Pakistan was created by the British as a buffer state for the West. What emerges instead is a story of political miscalculation, personal animosity and imperial haste. Mountbatten’s vanity, his deep-seated antipathy towards Jinnah, and his decision to compress the transfer of power into ten weeks helped turn Partition into a catastrophe. The result was one of the greatest human tragedies of the twentieth century, with hundreds of thousands massacred and millions uprooted.
https://t.co/5a8Yr35jUJ