عمران خان نے مجھے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ قاضی میرے خلاف استعمال ہوگا
تب مجھے حیرانی ہوئی کہ ابھی تو وہ آیا نہیں عمران خان کو کیسے معلوم ہے
مگر وقت نے ثابت کیا کہ عمران خان کی باتیں سچ ثابت ہوئی تھی
حبیب اکرم کا اہم انکشاف
🚨اہم سوال کا اہم جواب
سوال: اگر جیل میں عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہو گا ؟
سہیل آفریدی نے آرمی چیف ، وزیراعظم اور چیف جسٹس کو ذمہ دار ٹھرا دیا
بریکنگ نیوز 🚨: آپ نے کہا کہ مجھے دھمکی دی گئی اگر لانگ مارچ کا اعلان کیا تو 5 دنوں میں فارغ کر دیے جاؤ گے۔ کون ہے دھمکی دینے والا؟؟؟ سهیل آفریدی سے زیشان عزیز کا سوال سیکٹر کمانڈر نے دھمکی دی تھی، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا جواب
عمران خان کی ایک خوبی مجھے بہت اچھی لگی،
میں نے عمران خان کے ایک قریبی دوست کے خلاف ٹیکس کا بڑا کیس نکالا،
اس دوست نے عمران سے شکایت کر دی، عمران خان نے مجھ سے کہا شبر کیس درست بنا کے غلط؟ میں نے کہا درست کیس بنا ہے،
عمران خان نے اپنے دوست کو کہا کیس بن گیا ہے جو کرنا ہے کر لو، شبر زیدی
رانا ثنا اللہ موجود ہیں اور نون لیگ حویلی کا امیدوار محسن عزیز موجود ہے نا نواز شریف کا خطاب یہاں نا مریم نواز کا لیکن عوام کی حاضری دیکھ لیں،
کمیٹی والوں نے آ کر کہنا وہ جی ووٹ تو ڈالنے کوئی آیا ہی نہیں سارے لوگ تو ہمارے انقلاب کے منتظر....!!
🚨علیمہ خان کی بھرپور مزاحمت
ڈی ایس پی کاشف کی علیمہ خان کو دھمکی
آپ اگر یہاں سے نا گئیں اور یہاں کھڑی رہیں تو آپ کے لیے مشکلات ہوں گی
آپ چلی جائیں گی میانوالی کے کارکنان کے لیے بعد میں مشکلات ہوں گی ۔ ڈی ایس پی کاشف
عمران خان کی بہن علیمہ خان پنجاب میں داخل!! پنجاب پولیس کی بھاری نفری میانوالی کے راستے میں موجود۔ تمام کوریج نیا پاکستان پر براہ راست دکھائی جا رہی ہے۔
The news about the bomb blast at Kabal police station Swat near a peace (Aman) rally is tragic. Police personnel have been injured and martyred. May Allah Protect Pakistan. Things are getting out of control with every passing day .
SWAT:
7 persons have lost their lives while 18 are injured in a Suicide bombing in Kabal chowk Swat, Khyber Pakhtunkhwa.
The SB targeted police outside the main gate of Kabal Police Station in Swat.
Several police casulties