مجھے کہتا آپ پر تو سیتا وائٹ کا کیس ہے اور تصویر دیکھاکے کہتا یہ آپ سے ملتی ہے
اب وہ ٹی وی پر بیٹھا تھا میں اسے کیا جواب دیتا میں اسے کہتا بابر غوری میں افریقہ چلا جاؤں تو 100 بچے آپکی شکل کے دیکھا دوں ✌️😂😂 عمران خان
ن لیگ کو چاہیے کہ اگر لندن کے نجی دورے کا خرچہ مریم نواز یا شریف فیملی نے خود اٹھایا ہے تو اس خرچ کی تمام رسیدیں میڈیا پر جاری کردے، ادائیگی کس اکاونٹ سے کی گئی اس کی تفصیل دیدے۔ اور یہ بھی بتادے پنجاب حکومت کا جہاز کیا ہر شہری کو خرچ ادا کرکے نجی دوروں کے لیے مل سکتا ہے؟
میرے کل کے ٹویٹ پر ہونے والا ردِعمل میں نے دیکھا۔ جو بات میں نے کل کی، وہ میں روزانہ کرتا ہوں۔ آج میرے مرحوم بھائی کے فارم کو ملیا میٹ کر دیا گیا ہے۔ لگ رہا ہے کہ آج رات مجھے گرفتار کر لیا جائے۔ پولیس کے جتھے میرے گاؤں میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ میں تیار بیٹھا ہوں۔ آؤ اور کر لو گرفتار! جاوید ہاشمی
#pakistan @JavedHashmiJH
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں، لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا! پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ عمران خان (15 جولائی 2025)
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
مجھے کہنے دیجیے عمران خان جیل میں ایک دیوتا بن گیا ہے وہ باہر ا کر صوفی بنتا ہے یا چنگیز خان کچھ پتہ نہیں اگر میں اس بات کا اعتراف نہ کروں کہ عمران خان کے حوالے سے میں نے جو بھی اندازے لگائے غلط تھے کہ وہ جیل میں دو دن نہیں رہ سکتا اگر میں اپنی غلطی کا اعتراف نہ کروں تو مجھ سے بڑا منافق کوئی نہیں
انیق ناجی
مریم صفدر گلف اسٹریم طیارے میں لندن گئی ہیں ان کے طیارے کی صرف تین دن کی پارکنگ فیس 35 لاکھ روپے ہے جبکہ فیول کا خرچہ 78 لاکھ ہے یعنی سوا کروڑ روپے خرچہ ہے اسی طرح صدر زرداری نجی دورے پر گئے ہیں جبکہ وہ سرکاری جہاز لے کر گئے ہیں اس کی پارکنگ فیس 54 لاکھ روپے بنتی ہے ! محمد مالک ۔۔
Nasser Hussain "this is not a 133 all out in 33 overs pitch. It was a regular situation now in the series. 50.5 overs is the longest they have batted in an innings in this series" #Cricket#ENGvPAK
2047 میں جب ہمارے بچے اپنے بجلی بل دینا شروع کریں گے تو ہم اُنہیں بتائیں گے ہمارے قائد نے ساہیوال کول پاور پلانٹ، نندی پور پلانٹ جیسے منصوبے لگوائے تھے، جہاں بجلی بنے یا نہ بنے بل لمبا چوڑا آتا ہے۔ 11 ماہ میں 11 ارب ڈالرز کی پیمنٹس ہوتی ہیں
’’ایم کیو ایم قومی اور صوبائی اسمبلی کی ایک نشست نہیں جیتی تھی، اِن کو زبردستی اسمبلی بھیجا گیا‘‘سعید غنی
جماعت اسلامی نے بھی بتایا کراچی سے تحریک انصاف جیتی، مفتاح اسماعیل، محمد زبیر بھی یہی کہتے ہیں، کراچی والے بھی یہی کہتے ہیں۔ اس ملک میں یہ جمہوریت ہے
2 خاندانوں کے کیے گئے توانائی معاہدوں نے پاکستانی عوام کو تباہ کر دیا، معیشت کیلئے سب سے بڑی بارودی سرنگیں یہی توانائی معاہدے ہیں۔ سمجھ یہ نہیں آتی کہ ایسی کیا محبت ہے جو گھما گھما کر ان کو ہی قوم پر مسلط کر دیتے ہیں
Pakistan govt paid almost $12B Dollars to IPPs (independent power producers) during 11 months of last fiscal year.
◾This is almost equal of loans Pakistan has secured from IMF during last three years (2023-2026).
◾ Pakistani govt pays IPPs huge sum of money in capacity payment, resulting in expensive electricity for users.
ابھی عالمی منڈی سے ساڑھے سات فیصد سود (ڈالرز میں) پر تین ارب ڈالر قرض لیا ہے اور ابھی ساڑھے چھ ارب کی بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے جا رہے ہیں۔ عوام کا خون نچوڑ کر یہ قرض واپس ہوگا اور ان گاڑیوں کی قیمت وصول کی جائے گی۔
اختلاف ضرور کریں مگر پاکستان میں کوئی لیڈر کوئی صحافی کوئی شہری غدار نہیں ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے اس گندے کھیل کا مزید حصہ مت بنیں۔ غدار صرف وہ ہیں جنہوں نے اپنا حلف اور ملک کا آئین توڑا۔
یہ ویڈیو اوکاڑہ سے آج موصول ہوئی ہے۔ بے نظیر روڈ ریلوے لائن پر چھوٹے چھوٹے بچوں سمیت متعدد لوگ نشہ کر رہیں ہیں یہ جگہ ڈی پی او آفس سے ایک کلومیٹر سے کم کے فاصلے پر ہے۔
قوم کو پیٹرول کی قیمتوں میں عالمی منڈی اور خطے کے باقی ممالک کے مقابلے میں لگاتار ہوشربا اضافے پر ہائیبرڈ نظام لے روح رواں فیلڈ مارشل کا سچے دل سے شکریہ ادا کرنا چاہیے۔