@6_meesha@ARYNEWSOFFICIAL ڈاکٹر انجم آرا ایک فراڈ ہے ایک گھنٹے میں سودو سو مریض دیکھ لیتی ہے یہ ناظم آباد کے ہمدرد ہسپتال اور جماعت اسلامی کے الخدمت ہسپتال میں سینکڑوں کیس خراب کرنے کا ریکارڈ بھی رکھتی ہے
@RShahzaddk میرے بھائی معلوم نہیں کس دنیا میں رہتے ہو کراچی میں سینکڑوں ایکڑ زمین پر افغان بستی غیر قانونی طور پر آباد ہے جس کو تحفظ دینے کے لئے دن رات قانون نافظ کرنے والے ادارے موجود رہتے ہیں اور یہی علاقہ کراچی میں ہونے والے 90 فیصد کرائم کی وجہ ہے
@atifthepoet@DawaKhanSabir 2018 میں خالد مقبول میرے حلقے سے الیکشن لڑا تھا ہمارے پولنگ اسٹیشن پر نتیجہ ایم کیو ایم کے وؤٹ زیادہ ہونے کے باوجود دو دن بعد اعلان کیا گیا جب کہ گلشن سے شہید علی رضا عابدی جیت رہا تھا جس کے نتائج رات گیارہ بجے کے بعد تبدیل کرائے گئے ہم تو کہتے ہیں پہلے پورا کراچی کھولو 😋
@Sanfeez جاہل اور چوتیا گھروں کے بچے کو یہ معلوم نہیں ہوتا کیونکہ انہیں انگلش طریقے سے پیدا کیا گیا ہوتا جس کو ماں باپ کا نہیں معلوم وہ اردو جان کر بھی کیا اکھاڑ لیگا؟
@realikramnasim گستاخی؟ مولانا اس سے بڑی گستاخی تاریخ میں کبھی انبیاء کرام کی نہیں ہوئی ہے یہاں سے پاکستان کے علماء کا امتحان شروع ہوتا ہے اور ہمیں معلوم ہے سب نے چپ ہی رہنا ہے