Is he drunk?
@OfficialDGISPR at the lowest of the pathetic representation?
کونسا دشمن پریشان ہے؟
کونسی ترقی کررہا ہے پاکستان؟
جھوٹے جرنیلوں کی مت ماری جاچکی ہے
میں پاکستان کے محب الوطن وزیراعظم چاچو عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنکی انتھک کوششوں کی وجہ سے آج پاکستان اس نہج تک پہنچ گیا ورنہ ایک غدار کے دور میں ہم تو بہت بہتر جا رہے تھے۔
#عمران_خان_سرخرو#عوام_کی_بس_ہوگئی_ہے@TeamiPians
#سرخرو_ہوا_کپتان_ہمارا کیونکہ وہ حق پر کھڑا ہے۔ وہ ڈٹ کے کھڑا ہے۔ گھر پہنچنے تک یہ خوشی تھوڑی ادھوری ہے۔
اے سب کے رکھوالے خان کی حفاظت فرما۔
آمین!
@TeamiPians
الحمداللّٰہ! ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا اگر کسی اور کیس میں گرفتاری نا ہوئی تو آج رات پھر سے ایک آواز گونجے گی (میرے پاکستانیوں)
#سرخرو_ہوا_کپتان_ہمارا@TeamiPians